پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 85 )

مولوی، اینکرز، یو ٹیوبر سب ڈاکٹر محرب کے پیچھے کیوں؟۔۔ثاقب لقمان قریشی

میں ویل چیئر پر ہوتا ہوں۔ ساری زندگی معذوری کے ساتھ گزری ہے۔ زندگی میں بہت سی محرومیاں تھیں۔ شادی ہوئی تو کچھ کا خاتمہ ہوا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نوازا تو جیسے محرومیاں ختم ہوگئیں۔←  مزید پڑھیے

ڈالر 231 روپے کا ہو گیا

ڈالر کو ریورس گیئر لگنے کے بعد امریکی کرنسی مزید سستی ہوگئی، انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2 روپے41 پیسے سستا ہوگیا، جس کے←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار نے 5 سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا، عمران خان نے جھوٹا کیس بنایا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آمدن سے زائد اثاث جات ریفرنس میں خود کو پانچ سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج اسلام آباد میں احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے ، ان←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہزاد خالد بن سلمان کو←  مزید پڑھیے

صوتی محاکات پر استوار ایک شعری تاثر/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مدھم مدھم دھیرے دھیرے صحرا میں سورج کی آڑی ترچھی کرنیں نالاں ، شاکی اپنے ترچھے سایوں کی پسپائی پر اب سبک سبک کر اُلٹے پاؤں چلتے چلتے دور افق میں ڈوب گئی ہیں ایک نئی ہلکی ’ ’ سُر←  مزید پڑھیے

ایل جی بی ٹی(LGBT)اور ہمارے مدرسے/یاسر پیرزادہ

اگر پاکستان میں ایک سروے کروایا جائے اور عوام سے پوچھا جائے کہ ہم جنس پرستی کا زیادہ رجحان مدرسوں میں پایا جاتا ہے یا گرامر اسکولوں میں تو آپ کے خیال میں کیا جواب آئے گا؟ ہمارے پاس چونکہ←  مزید پڑھیے

لگدا تے نئیں ؛پر۔۔نصرت جاوید

پیر کے دن عمران خان صاحب گورنمنٹ کالج لاہور تشریف لے گئے۔ میں اس کالج کا طالب علم رہا ہوں۔ اس کی تاریخ اور روایات کی بابت ہمیشہ فخر محسوس کیا ہے۔ اسے “یونیورسٹی” کا درجہ عطا ہونے کے بعد←  مزید پڑھیے

پہلے دل درد آشنا کیجیے۔۔طیبہ ضیا

اللہ سبحان وتعالیٰ سے تعلق جوڑنے کے لئے درد دل مانگئے۔ درد دل ہی دنیا کی حقیقت سمجھا سکتا ہے۔ زندگی کو شراب کی بوتل میں ڈبکیاں دینے والے خواہ کتنے ہی زخمی کالم لکھ لیں اور بھلے کتنے ہی←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان حدود عبور کر رہے ہیں؟۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

ویسے تو یہ عمران خان کا نیا اندازو بیان نہیں مگر شائد وقت تبدیل ہوگیا ہے یا پھر قانون کا حرکت میں آنا مجبوری بنتا جارہا ہے جو ان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس لے←  مزید پڑھیے

شعوری جنسیت(Transsexuality)۔۔سیّد محمد زاہد

ناچ تیز ہوتا جا رہا تھا۔ پوہ کی بھیگی رات دم آخریں پر پہنچ چکی تھی۔ ستاروں کے قافلے چلتے چلتے تھک گئے تھے اور ڈوبنے سے پہلے بادلوں کی ردا اوڑھ کر مدھم ہو رہے تھے۔ جوانی کا الاؤ←  مزید پڑھیے

سکول سے باہر بچیاں صنفی امتیاز کا شکار ۔۔ قادر خان یوسف زئی

یونیسف کے مطابق، پاکستان 220 ملین آبادی   رکھنے والا ملک اس وقت ”دنیا میں   سکول نہ جانے والے بچوں کی دوسری سب سے زیادہ تعداد” رکھتا ہے، جو کہ تقریباً 22 اعشاریہ 8 ملین بچوں کے برابر ہے۔ پاک الائنس←  مزید پڑھیے

کلونیلزم/مبصّر-اشرف لون

پوسٹ کلونیلزم (مابعد استعماریت یا مابعد نوآبادیت) کا تصور ہمارے ذہنوں میں آتے ہی کلونیلزم (استعماریت یا نوآبادیت) کا تصور بھی ساتھ میں آتا ہے۔کیوں کہ مابعد استعماریت، استعماریت کے بعد والا ہی ڈسکورس اور زمانہ ہے۔اس لیے مابعد استعماریت←  مزید پڑھیے

بغیچے کے لئے دل جل رہا ہے/فارسی نظم سے ترجمہ-محمد علی جعفری

بغیچے کے لئے دل جل رہا ہے، چمن کو رو رہی ہوں میں، کسی کو فکرِ گل کیوں ہو؟ وہ مچھلی مر رہی دیکھو، کوئی کیوں مان لے، یہ گلستاں، گھٹ گھٹ کے مرتا ہے، کہ سورج کی تمازت سے←  مزید پڑھیے

آخری شرلہ۔۔محسن علی خان

2007ء میں دوستوں کے ساتھ مری سیر و تفریح، آب و ہوا کی تبدیلی کے لیے گیا۔ مال روڈ، کشمیر و پنڈی پوائنٹ، نتھیا گلی، اپرٹوپہ،لوئر ٹوپہ، بھوربن، پتریاٹہ، ایوبیہ کی جی بھر کے سیر کی۔ بائیں کندھے پر جعلی←  مزید پڑھیے

سادھو بیلا، پاکستان میں ہندوؤں کا اہم تیرتھ استھان۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سکھر صوبہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر ہے جو دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ یوں تو اس شہر میں بہت سے تاریخی و مذہبی مقامات ہیں لیکن سندھو کے سینے میں ایک جزیرے پر ایستادہ سفید سنگِ مرمر سے←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈرز ایکٹ پر اعتراضات۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ دنوں ٹرانس جینڈرز ایکٹ کافی زیادہ تنقید کی زد میں رہا۔ مجھے بھی اس پر رائے دینے کیلئے کہا گیا مگر میں نے اس وقت مذکورہ ایکٹ کو چونکہ پڑھا نہیں تھا اس وجہ سے رائے نہ دے سکا۔←  مزید پڑھیے

بابا جی کے‘ ‘اگوال’’/قمر رحیم خان

یہ ایک روشن اور خوبصورت دن تھاجب ہم بابا جی کے مکان کے پچھواڑے بڑی ‘‘ہل’’ یا ‘‘لڑ ’’ (بڑا کھیت)پر اُترے ۔ بیضوی شکل کی اس‘‘ ہل ’’ کا شمالی کوناجہاں سے ایک ہالی بیلوں کو موڑ رہا تھا،←  مزید پڑھیے

ریڈ لائن۔۔ظفر اقبال وٹو

ہم گھبیر ندی کے کنارے بیٹھے تھے اور اس پر مجوزہ ڈیم کی جھیل کے علاقے کو دیکھنا چاہتے تھے۔ ارشد فیاض صاحب چیف جیولوجسٹ نے سگریٹ کا کش لیا اور ایک گہرا سانس اندر لے کر بولے۔ دھیان سے←  مزید پڑھیے

انگلینڈ میں ہندو مسلم فساد؟۔۔ڈاکٹر معاذ چوہدری

ابھی پچھلے دنوں لیسٹر شہر میں شور شرابہ ہوا تو بات سوشل میڈیا فیس بک، ٹک ٹاک ، انسٹا اور وہاں سے بالآخر انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ گئی۔ یار دوستوں نے یہ سب ویڈیوز دیکھیں۔ پریشان ہوئے۔ درجن سے زائد←  مزید پڑھیے

عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پر/ڈاکٹر ابرار ماجد

اسے اس کا نصیب سمجھئے یا اس کی حکمت عملی کے نتائج، قوم کی اس سے بلا مشروط محبت یا اس کے سیاسی مخالفین کے خلاف بغض اور نفرت کا اظہار یا پھر اس کا دبنگ انداز سیاست لیکن اس←  مزید پڑھیے