• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہزاد خالد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر دفاع بننے پر بھی مبارکباد دی۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنی تاریخی برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے منگل کے روز تین شاہی احکامات جاری کیے جن میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیر اعظم مقرر کرنا اور کونسل کی تشکیل نو شامل ہے۔

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply