محمد علی کی تحاریر
محمد علی
علم کو خونِ رگِِِ جاں بنانا چاہتاہوں اور آسمان اوڑھ کے سوتا ہوں ماسٹرز کر رہا ہوں قانون میں اور خونچکاں خامہ فرسا ہوں

ڈاکٹر صاحب/تحریر:محمد علی جعفری

جس دوران میں قانون کا طالب علم تھا تو 2014 کے اوائل میں حبیب پبلک اسکول میں سینئر کیمرج کو اسلامیات پڑھانے کا اتفاق ہوا، یہ وہی حبیب اسکول ہے جس میں داخلہ کسی زمانے میں کراچی والوں کی اولین←  مزید پڑھیے

بغیچے کے لئے دل جل رہا ہے/فارسی نظم سے ترجمہ-محمد علی جعفری

بغیچے کے لئے دل جل رہا ہے، چمن کو رو رہی ہوں میں، کسی کو فکرِ گل کیوں ہو؟ وہ مچھلی مر رہی دیکھو، کوئی کیوں مان لے، یہ گلستاں، گھٹ گھٹ کے مرتا ہے، کہ سورج کی تمازت سے←  مزید پڑھیے

کرم غائب ہو، حضور؟۔۔محمد علی

جانِ من، تمہاری دید کے بغیر بہار، خزاں میں ڈھل گئی تھی، اور تمہارے بوسے کے بِنا، نرم گرم موسم کی جگہ شدید سردی نے لے لی ہے۔ اور ہم، ہم کہ محرومِ تماشا، ہم سرد مِہری کے ستائے ہوئے،←  مزید پڑھیے

جو ایک شہر۔۔۔محمد علی

شہر وہ ہوتا ہے جسے آپ اپنا جانیں، یہ شہر کوئی بھی ہوسکتا ہے، آنے والا کوئی بھی، اور غایتِ آمد و قیام بھی کچھ بھی ہوسکتی ہے۔ کچھ بہتر مستقبل کی خاطر، کچھ لوگ جان کے لالے پڑنے پر،←  مزید پڑھیے

دو ٹکے۔۔۔ایڈووکیٹ محمدعلی

پدرسری یعنی ہمارے معاشرے میں عموماً مرد ظالم ہوتا ہے اور خاتون مظلوم لیکن دونوں کو ہی کسی نہ کسی جگہ فائدہ یا لیوریج حاصل ہوتا ہے۔ شادی اور عائلی زندگی کی بات ہو تو مرد یوں مظلوم ہے کہ←  مزید پڑھیے

گلیاں خوں سے بھر جائیں گی۔۔۔۔۔ایڈووکیٹ محمد علی

گلیاں خون سے بھر جائیں گی، تم اعلان یہ مت کرنا کہ تم میری شاملِ  حال رہی ہو، ایک دوجے سے لڑ جائیں گے سب ،جب ان کو پتہ چلے گا۔۔۔۔ تم یہ وعدے کر کے پیاری۔۔ چھوڑ کے جانے←  مزید پڑھیے

شہرِ آذر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل/ایڈووکیٹ محمد علی جعفری

شہرِ آذر کے یہ مصائب ہیں سارے بت، معبدوں سے غائب ہیں وہ جو اک جام ہی سے بہکے تھے آج تک اس ادا سے تائب ہیں حضرتِ شیخ اب ہیں آسودہ واعظوں کے امیر نائب ہیں! ہم تو پیرِ←  مزید پڑھیے

غزل۔۔۔۔۔۔۔ایڈووکیٹ محمد علی جعفری

آگ اُگلے پھرے ہے انگارے آشیاں پل میں جل گیا پیارے آج کا دن بہت گراں گزرا آج، جھرمٹ سے مِٹ گئے تارے اس طرح کر ،نہ قتلِ عام مِرا تو نے اصحاب سب، میرے مارے آسمانوں سے اک صدا←  مزید پڑھیے

دورِ آسماں ۔۔۔۔۔ ایڈووکیٹ محمد علی جعفری

ہاتھ میں جو نہیں، ہے جام مِرا! یوں ہے لکنت بھرا، کلام مِرا! وہ حسیں ہے، جلو میں اب تیرے، مجھ کو یاد آگیا مقام مِرا بے بسی میں کمال ہے حاصل عاشقی تو ہے ،ایک کام مِرا ایک ٹک←  مزید پڑھیے

نعتِ در بارگاہِ رحمت للعالمین از طرفِ احقرالعباد۔۔۔۔۔۔ محمد علی جعفری

منقبت ایک ہے، مدحِ شہِ  صفدر   ہوجائے، پاک محفل ہے ذرا نعرہِ حیدر ہوجائے ہم ثنا خوانِ ہیں ،ذکرِ شہ  ِداور ہوجائے آؤ جبریل ذرا نعتِ پیمبر ہوجائے والضحی ضو ہے تمہاری تو غنی وصف تیرا، مالکِ کُل کے←  مزید پڑھیے

تبدیلی۔۔۔۔محمد علی جعفری/نظم

  عقلوں سے سارے کچو! سن لو گدھے کے بچو! منظر بدل گیا ہے دل بھی دہل گیا ہے راجہ بھی کرم-چاری پرجا پہ ظلم جاری یہ ہے نئی حکومت سمجھو کچھ اس کی حکمت عمّال یہ نئے ہیں گزرے←  مزید پڑھیے

روداد ِ سفر:امتحان اور امتنان۔۔۔۔۔۔۔ایڈوکیٹ محمد علی جعفری/آخری قسط۔

یہ سفر نامے کا آخری حصہ بھی ہے ،اور بازگشت بھی! بس چل رہی ہے اور لوگوں کا بس نہیں چل رہا کہ پلٹ پلٹ کر دیکھا کیے، کچھ زیرِ لب مسکرا رہے ہیں،کچھ سسک رہے ہیں لیکن سب کا←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر:زادِ راہ اور قتل گاہ۔۔۔۔۔۔محمد علی جعفری ایڈوکیٹ/قسط نمبر 5

فرات کا کنارہ،نہرِ علقمہ، شط الفرات، طف،غاضریہ، نینوا، دشتِ الم و بلا، جائے کرب و بلا، کربلا آگئی!! “آجاؤ، نیچے۔ منت مراد پوری ہوگئی، کربلا آگئی۔۔۔۔۔” سامان ڈھونے والے تین ٹین ایجر لڑکے بس کے ساتھ اپنی کاٹھی لے آئے←  مزید پڑھیے

رودادِسفر:بندۂ بے بدل اور قتیلِ عدل۔۔۔۔ایڈووکیٹ محمد علی/قسط 4

جس دن ہم نے نجفِ اشرف سے وداع لیا ویسی ہی سڑی ہوئی گرمی تھی جو اس خطے کا خاصہ ہے، بس حبس نہیں تھا کہ لوُ کی دعا مانگتے۔۔۔۔۔ لیکن انڈہ سڑک پر ڈالتے تو اس سے گیس کی←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر:اشرف و افجر۔۔۔۔۔۔ایڈووکیٹ محمد علی جعفری/قسط3

نے، اور جف مل کر یہ لفظ بنا ہے، معنی ہے پانی اور بلندی، شائد عبرانی ہے،واللہ اعلم۔ دجلہ کا کنارہ ہے اور علماء کا شہر ہے جسے اسد اللہ نے عزت بخش کر باب العلم کی ایکسٹینشن کردی ہے۔۔۔←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر: باپ، بیٹے اور بہو ۔۔۔۔ ایڈووکیٹ محمد علی جعفری/قسط 2

“کربلا کب جائیں گے؟”،کاظمین میں دوسرا دن پورا ہوا اور سب نے ہمارے میک شفٹ سالار بھائی عدنان سے پوچھنا شروع کردیا۔کہا تو یہ گیا تھا کہ پرچم کشائی کرب و بلا میں دیکھیں گے، مگر کربلا کون سی ریاست←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر،اسیرِبغداد۔۔۔۔محمد علی جعفری/حصہ اول

بقر عید کے تیسرے دن میں حسبِ معمول اپنے تخت، بلکہ پایه تخت پر سویا رہا، ساڑھے بارہ بجے میرے دوست مجتبیٰ عرف مجی شاہ کا فون آیا، کہتا ہے کہ ،”علی یار ایک پاسپورٹ کی جگہ ہے، تم جاؤ←  مزید پڑھیے

غدیرِ خم۔۔۔۔۔۔ محمد علی جعفری

غدیرِ خم کہ تیرے خم پہ، جانِ این و آں قُرباں! یہ دل قُرباں, مشام ِجاں, ظروفِ  تشنہ لب قُرباں، شبابِ خضر و مُلکِ جم، عجم کا ثم، ابلتا دم، متاعِ خسروی قُرباں، فریدون و جم و یزداں، تیرا مرہون←  مزید پڑھیے

آئینی ترامیم اور پاکستان کے آئینی حدود اربعہ کا تعین ۔۔۔۔ ایڈووکیٹ محمد علی جعفری

آئین پاکستان 1973 میں اب تک کی گئی 25 ترامیم آسان اردو زبان میں اختصار کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔ پہلی ترمیم 1974 آئین پاکستان 1973 کی پہلی ترمییم میں پاکستان کے حدود اربع کا دوبارہ تعین کیا گیا دوسری ترمیم←  مزید پڑھیے

ملزم کے 28 حقوق ۔ ۔ ۔ ۔ ایڈووکیٹ محمد علی جعفری/حصہ اول

قانون کہتا ہے کہ کوئی بھی شخص جو ملزم ہو وہ جرم ثابت ہونے تک معصوم تصور کیا جائے گا اور اس کے ساتھ مجرم والا برتاؤ نہیں کیا جائے گا اور اگر سزا  سنا بھی دی جائے تو ہنگامِ←  مزید پڑھیے