پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 87 )

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہلِ بیت کا تیسرا نمایاں پھول)/حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنھا (3)۔۔محمد جمیل آصف

سردار شباب جنت نواسہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی علمی شان اور ذہانت و فراست کا ان الفاظ سے اعتراف کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (14) ۔ شک کی توپ/وہاراامباکر

فلکیات میں مورخ اب آ کر ابن الہیثم کی خدمات کی اصل اہمیت جان رہے ہیں۔ پہلے صرف یہی کہا جاتا تھا کہ انہوں نے بطلیموس کے کام کو چیلنج کیا تھا۔ لیکن ان کا کام بطلیموس کے زمین کی←  مزید پڑھیے

تحفظ کا احساس سائبر سکیورٹی کی حقیقت سے متصادم /تحریر- قادر خان یوسف زئی

سکیورٹی کی حقیقت ریاضی کے دائرے میں ہے، یہ مختلف خطرات کے امکانات اور مختلف انسدادی اقدامات کی تاثیر پر مبنی ہے۔ آپ اس بات کا حساب لگا سکتے ہیں کہ آپ کا گھر چوری کے خلاف کتنا محفوظ ہے←  مزید پڑھیے

زمیں زاد/شکیل عادل زادہ

یوں ڈاکٹر شاہد صدیقی کو دیکھیے تو وہ ایک سادہ وضع، خوش اطوار و خوش گفتار شخص، ایک معلّم اور ادیب۔ ان کی تحریریں پڑھیے تو کیا ہمہ جہت، ہمہ صفت، رنگا رنگ شخصیت۔ ادب و شعر، موسیقی، تاریخ، تعلیم،←  مزید پڑھیے

ایک عام آدمی کی آپ بیتی۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

ادریس تبسم نے جب مجھے بتایا کہ وہ نہ صرف اپنی یادداشتیں لکھ رہا ہے بلکہ انھیں چھپوانے کا ارادہ بھی رکھتا ہے تو میں نے اسے ایسا کرنے سے منع کیا تھا کیونکہ یادداشتیں تو ہمیشہ نامور اور مشہور←  مزید پڑھیے

پاکستانی ذرائع ابلاغ، ذرائع ابلاغ نہیں ہیں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

چونکہ میں ایک طویل عرصے سے پاکستان سے دور ایک ایسے ملک میں ہوں جس کا پاکستان سے کوئی خاص ربط نہیں ہے جیسے چین کا ہے، امریکہ اور برطانیہ کا ہے، تاحتٰی ہندوستان، افغانستان ، ایران، مشرق وسطٰی و←  مزید پڑھیے

طالبان کی زیر قیادت افغانستان کے مسائل اور مواقع۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

محمد عامر خاکوانی پاکستان کے معروف صحافی ہیں، ان دنوں پاکستان کے صحافیوں کا ایک وفد کابل کے دورے پر ہے یہ اس وفد کا حصہ ہیں۔ انہوں نے وہاں جو کچھ دیکھا اس پر شذروں کی شکل میں اظہار←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (13) ۔ سراب، غلاف اور کون/وہاراامباکر

ایک مشہور بصری ایفیکٹ جس کی وضاحت ابن الہیثم نے کی، یہ چاند کا سراب ہے۔ جب تک انہوں نے اس کی وضاحت نہیں کی تھی، اس وقت تک کسی کو اس سراب کا احساس نہیں ہوا تھا۔ چاند جب←  مزید پڑھیے

کیا گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات وفاق پاکستان کے ساتھ کروانا ممکن ہے؟/تحریر-اشفاق احمد ایڈووکیٹ

سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے چند ایک سیاسی کارکن اور دیگر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یہ بحث کر رہے ہیں کہ گلگت بلتستان کے انتخابات وفاق پاکستان کے ساتھ ہونے چاہئیں ۔ کیونکہ اس طرح گلگت بلتستان کے انتخابات←  مزید پڑھیے

مزارِ قائد پر بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع

کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آخری آرام گاہ بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی زد میں آگئی ہے۔ شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے روزآنہ مزار قائد اعظمؒ پہ←  مزید پڑھیے

اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری ہیں اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 128 نئے کیسز رپورٹ ہوئے←  مزید پڑھیے

سیلاب سے اموات کی تعداد 1486 ہوگئی

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد ایک ہزار 486 ہوگئى۔ ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث نقصانات پر این ڈی ایم اے نے تازہ رپورٹ جاری کردی۔گزشتہ 24گھنٹے میں بارشوں اور سیلاب سے مزيد 5 افراد جاں←  مزید پڑھیے

بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے شہباز گل کو پانچ لاکھ←  مزید پڑھیے

الیکٹرونک روپیہ کا متبادل نظام ناگزیر/تحریر- قادر خان یوسف زئی

اربوں انسانوں کیخلاف پوری دنیا میں مالیاتی آمریت کی اجارہ داری کیلئے ڈیجیٹل نظام کو کاغذی کرنسی کو غریب ممالک کو اپنی غلامی اور محتاجی کے چنگل میں پھنسانے اور بین الاقوامی مذموم عزائم کو تقویت دینے کیلئے ایک مربوط←  مزید پڑھیے

عمران خان کی فوری انتخابات کی ضد۔۔نصرت جاوید

ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالنے کے بعد اس کالم کے لئے موضوع طے کرنا ممکن ہوتا ہے۔ بدھ کی صبح اس عادت کے ہاتھوں گھر میں آئے اخبارات میں نمایاں ہوئیں سرخیاں دیکھیں←  مزید پڑھیے

ملکہ الزبتھ سے ملکہ زینت محل تک۔۔آصف محمود

ملکہ الزبتھ آنجہانی ہوئیں تو مجھے ملکہ زینت محل یاد آگئیں ۔ یادیں ہاتھ تھامے رنگون کے مضافات تک لے گئیں جہاں ایک بے نام قبر میں یہ ملکہ سو رہی ہے۔ ملکہ الزبتھ ایک بھلی خاتون تھیں۔ باوقار اورسنجیدہ۔←  مزید پڑھیے

روداد سفر (48)چائنہ سے پاکستان واپسی کا فیصلہ۔۔شاکر ظہیر

میری بیٹی حنا کو میری بیوی نے وہیں شاہ تن گاؤں کے ایک پرائمری سکول میں داخل کروایا ۔ چھ ماہ تک وہ وہاں پڑھتی رہی ۔ آخری بار جب میں وہاں شاہ تن گاؤں میں ان کے پاس ایک←  مزید پڑھیے

عالمی منظر نامے پر چین کا کلیدی کردار۔۔زبیر بشیر

عوامی جمہوریہ چین اس وقت اقوام عالم کی امیدوں کا مرکز و محور ہے۔ یہاں سے جانے والے مثبت اشارے دنیا کو ترقی کی نوید سناتے ہیں۔ ستمبر کے مہینے میں چین کے حوالے سے دوخبروں نے عالمی میڈیا کی←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر [پروٹیکشن آف رائٹس] ایکٹ 2018 : قانون اور اعتراضات/تحریر- نسرین غوری

آج کل سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کے خلاف ایک طوفان برپا ہے۔ مذہبی رحجان رکھنے والی سیاسی پارٹیاں اور ان سے متاثر افراد دھڑا دھڑ جینڈر ایکٹ کے خلاف پوسٹیں کر رہے ہیں لہذا میں نے ضروری←  مزید پڑھیے

پروجیکٹ”عمران”جاری ہے۔۔محمد اسد شاہ

جمہوریت اور آئین کے بعض پاس داروں کو چند ماہ سے یہ وہم ہے کہ نادیدہ ہاتھ نیوٹرل ہو چکے ، یا “پروجیکٹ عمران” بند ہو چکا ہے – لیکن انھیں اب تسلیم کر لینا چاہیے کہ انھیں بے وقوف←  مزید پڑھیے