پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 89 )

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام جاری

وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں جاری ہیں، گوادر تا رتوڈیرو موٹروے ایم 8 کے آپریشنل سیکشنز ٹریفک کیلئے بحال کر دئیے گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز کی برسی پر مسلم لیگ ن کی بے اعتنائی/تحریر-نصرت جاوید

کالم کے آغاز ہی میں کھل کر بیان کرنا ہوگا کہ میری محترمہ کلثوم نواز شریف صاحبہ سے ان کے انتقال تک کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ قدیم لاہور کا باسی ہوتے ہوئے اگرچہ میں ان کے والد اور خاندانی پسِ←  مزید پڑھیے

برطانوی نو آبادیاتی نظام سے پہلے کا برصغیر غاروں میں رہ رہا تھا؟ (4،آخری حصّہ)۔۔۔آصف محمود

اگر اسلامی قانون برطانوی قانون کی طرح مدون نہیں تھا تو کیا یہ اس کی خامی ہے؟ یقینا ایسا نہیں ہے۔ کیونکہ اصول اور قاعدے کے ساتھ پوری فقہ موجود تھی اور اس کا اطلاق قاضی کا فرض تھا۔ یہاں←  مزید پڑھیے

صلالہ، شاورما اور منٹ مارگریٹا(1) ۔۔گل نوخیز اختر

مسقط میں قیام کے پہلے تین دن دعوتوں اور سیر سپاٹے میں گزرے۔ ساحل سمندر یہاں کی خاص چیز ہے جس کے کنارے ایک مشہور برانڈ کی کافی دستیاب ہے۔ یہاں شام کے وقت جوڑے واک کرتے ہیں ،ان جوڑوں←  مزید پڑھیے

آپ کائنات کا علم رکھتے ہیں ؟۔۔ادریس آزاد

کیا کائنات کے بارے میں ہمارا علم معروضی ہے؟ کیا ہم نے فی الواقعہ کائنات کی ویسی پیمائشیں کی ہیں، جیسی کہ کائنات خود ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ اِس قابلِ مشاہدہ علم کا کچھ حصّہ فقط موضوعی ہو؟←  مزید پڑھیے

سمجھ سے باہر ہے /تحریر-اظہر سید

جس ریاست میں ملکی سلامتی کے نام پر لوگ لاپتہ کر دیے جاتے ہوں وہاں فوج کے خلاف منظم نفرت آمیز سائبر مہم چلانے والوں پر ہاتھ نہ ڈالا جائے۔۔ سمجھ سے باہر ہے ۔ ہم ان لوگوں کو کمزور←  مزید پڑھیے

اللہ کا عذاب اور ہماری سوچ/تحریر -عاصمہ حسن

اللہ تعالی اس پوری کائنات کا خالق و مالک ہے ـ اللہ تعالی ٰٰ ہی ہے جس نے چھ دن میں آسمان و زمین کو پیدا کیا ـ وہ ذرّے ذرّے پر قدرت رکھتا ہے ـ ہر چیز اس کے←  مزید پڑھیے

وکیل بابو کی تصنیف/تحریر-رعایت اللہ فاروقی

“کیا لکھ رہے ہو ؟” “انعام رانا کی کتاب پر تبصرہ لکھ رہے ہیں” “کتاب ابھی لانچ ہی نہیں ہوئی اور تم نے پڑھ بھی لی ؟ رانے نے مسودہ بھیج دیا تھا کیا ؟” “ہم نے کب کہا کہ←  مزید پڑھیے

دنیا کے ارب پتی افراد میں ایلون مسک نمبرون،219 ارب ڈالر کے مالک

فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔ ان کی دولت 219 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ ٹاپ ٹین میں 8 امریکی، ایک فرانسیسی←  مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ کی وفات پر پاکستان میں یوم سوگ ، پرچم سر نگوں

ملکہ برطانیہ کی وفات پر برطانوی حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آج پاکستان میں یومِ سوگ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں آج ملکہ برطانیہ کی وفات پر یوم سوگ منا یا جا رہا ہے۔ سرکاری←  مزید پڑھیے

شرطیہ علاج کے نسخے اور کیش فری خریداری/تحریر-نصرت جاوید

اتوار کی صبح یہ کالم لکھنے سے قبل اس کے ممکنہ موضوع کی تلاش میں گھر آئے اخبارات کے پلندے پر سرسری نگاہ ڈالی تو ایف بی آر کی جانب سے جاری کئے اشتہار پر نظر جم گئی۔ اس کے←  مزید پڑھیے

خود کشی پر مکالمہ ناگزیر ہے/تحریر-آغر ندیم سحر

دس ستمبر پوری دنیا میں انسدادِ خودکشی کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔ دنیا بھر کے نفسیات دان ‘ معالج اور ہیومن رائٹس کی علم بردار تنظیمیں اس بارے میں سوچ بچار کرتی ہیں کہ آخر وہ کون سی وجوہات ہیں←  مزید پڑھیے

قائداعظم کے سنہرے اُصولوں پر عمل پیرا ہوکر چیلنجز سے نمٹا جاسکتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیے قائد اعظم کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر←  مزید پڑھیے

مقبولیت اور اہلیت کے پیمانے۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

چند ماہ پہلے عمران خان کی مقبولیت کا یہ حال تھا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کی وجہ سے ان کی اپنی جماعت کے ممبران ان کو چھوڑکر دوسری جماعتوں میں شمولیت کے لئے بے چین تھے اور تمام سیاسی←  مزید پڑھیے

جڑواں شہروں سمیت بالائی علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔تیز ہواوں کیساتھ طوفانی بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے۔نالے بھی پانی سے بھرگئے۔ جڑواں شہروں میں بارش نے انٹری دے دی ۔ اسلام←  مزید پڑھیے

پونم پریت/قسط نمبر 2۔۔نعیم اشرف

جس دن میں لڑکی سے عورت بنی اس دن میری بائیسویں سالگرہ تھی۔ مجھے اس دن احساس ہوا کہ ذہنی ہم آہنگی، شدید چاہت اور جذباتی وابستگی رکھنے والے دو افراد جب جسمانی اتصال کرتے ہیں تو لطف و حظ←  مزید پڑھیے

مالیاتی نظام میں ڈیجیٹلائزیشن کی اہمیت۔۔ قادر خان یوسف زئی

دنیا کے 68% کاروباری رہنما اپنی کمپنیوں کے لیے ڈیجیٹل تبدیلی کو اولین ترجیح قرار دیتے ہیں۔ کرونا وبائی مرض نے نئی حقیقتوں کے مطابق ملازمین کو دور دراز کے کام پر منتقل کرنا، سروس اور ورک فلو کے نقطہ←  مزید پڑھیے

پوسٹ پارٹم ہیمریج یا پی پی ایچ PPH/تحریر-ڈاکٹر رابعہ خرم درّانی

دوران زچگی خون کا بہت زیادہ بہنا اور کنٹرول نہ ہونا ہمیشہ کسی کمی / کوتاہی غلطی کی وجہ سے نہیں ہوتا “۔ پی پی ایچ کسی بھی بچے کی پیدائش پر ہو سکتا ہے ۔ لیکن ملٹی پیرس زچہ←  مزید پڑھیے

70 سال تک تخت کے وارث بنے رہنے والے چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے

70 سال تک تخت کے وارث بنے رہنے والے چارلس اب برطانیہ کے بادشاہ بن گئے ہیں۔ کنگ چارلس برطانوی تاریخ میں تخت کے سب سے طویل عرصے تک وارث رہنے والے بادشاہ ہیں۔ سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس←  مزید پڑھیے

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ سندھ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ پہلے ہی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں←  مزید پڑھیے