فارینہ الماس کی تحاریر
فارینہ الماس
تعلیم سیاسیات کے مضمون میں حاصل کی لیکن اپنے تخیل اور مشاہدے کی آبیاری کے لئے اردو ادب کے مطالعہ کو اہمیت دی۔لکھنے کا شوق افسانے اور ناول لکھ کر پورا کیا۔سال بھر سے کالم نگاری میں مشق جاری ہے ۔

موسمیاتی تبد یلی/فارینہ الماس

ایک طویل عرصے کے دوران کسی خطے میں آب و ہوا اور موسموں کے اوسط حالات کی تبدیلی کو موسمیاتی تبدیلی کہا جاتا ہے۔یہ تبدیلی خصوصاً بیسویں صدی کے وسط سے اس کے اختتام تک ظاہر ہونا شروع ہوئی۔اس کی←  مزید پڑھیے

سٹھیا گئے ہو کیا ؟۔۔فارینہ الماس

پہلی بار ان سے مل کر،انہیں دیکھ کر ،مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوا تھا۔ سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کر رکھا تھا انہوں نے۔ دوپٹے پر بھی سنہری گوٹے کی کناری لگی ہوئی تھی۔ نارنجی اور سرخ رنگ←  مزید پڑھیے

لاعلاج باولے کتے۔۔فارینہ الماس

اس سے  زیادہ گلا سڑا اور تعفن  زدہ سماج اور کیا ہو گا جو کسی خونی ڈائن کی طرح اپنے ہی بچے کھانے لگے ۔جہاں ڈرے سہمے لوگ اپنے بچوں کو چھاتیوں سے لگائے سٹپٹائے ہوئے پھرنے لگیں۔ جہاں آسمان←  مزید پڑھیے

مرامحور ”زندگی“ ہے۔۔فارینہ الماس

لوگ زندگی سے بیزار کیوں ہو جاتے ہیں؟ کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے کہ ہم زندگی کی دھکم پیل سے تھک جاتے ہیں ۔یا ہماری ذات کی عدم تکمیل کا احساس ہمیں اندر سے کاٹنے لگتا ہے۔ کبھی یوں←  مزید پڑھیے

توہین آمیز خاکوں کا مقابلہ اور ہماری اخلاقی و دینی ذمے داری ۔۔۔۔ فارینہ الماس

معاشروں میں انسانوں کے کردار و عمل اور افکار کا تضاد ہونا کوئی انہونی بات نہیں۔ ہر انسان کے حالات اس کی دلچسپیاں و ترجیہات اور زندگی بسر کرنے کے انداز، اس جیسے ہزاروں لاکھوں انسانوں سے مختلف ہو سکتے←  مزید پڑھیے

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ۔۔۔۔۔فارینہ الماس

” عمل،تبدیلی اور کامیابی“ آج کے دور کا عالمی نعرہ ہیں۔ یہ اور بات کہ ہم اس نعرے سے ”عمل“ کو منفی کرکے اس کے وجود سے جنم لینے والے باقی کے دو ثمرات کو پالینے کی جستجو میں لگے←  مزید پڑھیے