مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 209 )

عورت۔امیر جان حقانی

صدیوں مردکی نفرت کی پن چکی میں پستی عورت پر قرآن نے فیصلہ سنادیا کہ ”تم (مرد)ان کے (عورت) کے لیے لباس ہو اور وہ تمہارے لیے لباس ہیں“۔میرے آقائے نامدار حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت←  مزید پڑھیے

بیل گاڑی کے مقابلے۔رانا اورنگزیب

بیل اور کسان کا جنموں کا ساتھ ہے۔انسانی تاریخ میں بیل اور گائے کو بہت اہمیت حاصل رہی ہے اور اس کی ضرورت اور اہمیت سے انکار ممکن نہیں ۔ یونان ، مصر ، نینوا اور بابل اور سندھ کی←  مزید پڑھیے

تصوف کی حقیقت۔حصہ دوئم/سائرہ ممتاز

تاریخ اسلام شاہد ہے کہ جس شد و مد، جوش و خروش سے اہل تصوف نے شریعت پر عمل کیا ہے اس کے عشر عشیر پر بھی علمائے ظواہر عمل نہیں کر سکے. حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ علیہ کے←  مزید پڑھیے

لڑکپن کا عشق۔یاد نمبر65/منصور مانی

لڑکپن کا عشق،یاد نمبر 65 میں چوبرجی کے چار میناروں کے سامنے ساکت کھڑا تھا،  ابھی  آگہی  کا در  وا ہونے میں سترہ برس کی مسافت  حائل تھی!میرے سامنے  تیسرے مینار  کی اوٹ میں  ایک آدمی  بیٹھا ہو اتھا جس←  مزید پڑھیے

جینئس۔کاشف محمود

بچپن کی نیندکیسی ظالم ہوتی ہے، ہم سب جانتے ہیں۔ لیٹنا چھوڑیں، ایک ذرا ٹیک ملی اور لمحوں میں جھٹ پٹ آنکھ لگ گئی۔ ذاتی تجربہ بتاتا ہے کہ اس کی وجہ ایک تھکا دینے والی روٹین ہوتی ہے۔ صبح←  مزید پڑھیے

کعبہ میں موسیقی ۔عثمان گُل

روم میٹ کے ساتھ حرمِ کعبہ میں نماز پڑھنے اور طواف کرنے آگیا۔ مکہ میں رہنے کی ایک یہ بڑی سعادت ہے کہ بندہ وقتاً فوقتاً کعبہ میں حاضری دیتا رہتا ہے۔حرمِ مکّہ کی نماز ، مطاف ( طواف کی←  مزید پڑھیے

قومی دھارا یا اشنان گھاٹ۔صاحبزادہ امانت رسول

جماعتیں کیوں بنتی ہیں ؟ سیاسی اورمذہبی جماعتیں طے شدہ مقاصد اور ایجنڈے کے تحت وجود میں آتی ہیں۔ سیاسی جماعتیں ”جمہوری نظام“کے پیراڈائم اور فریم ورک میں تشکیل پاتی ہیں۔ وہ لوگوں کے لیے ملک و قوم کی ترقی←  مزید پڑھیے

سنیے ! نثری مزاح کی بیوہ کو اب کئی خصم درکار ہیں۔سید عارف مصطفیٰ

 کسی فرد کو ہنسانے کے لیے شاید چار ہی طریقے ہیں ۔کوئی ایسا پر لطف واقعہ یا لطیفہ سنایا جائے کہ ہنسی مال مسروقہ کی طرح برآمد ہوجائے یا کچھ ایسی شگفتہ تحریر خواہ نظم میں یا نثر میں لکھی←  مزید پڑھیے

سیکیولر تصور ریاست اور اسلامی تصور ریاست۔ منصور ندیم

سیکولرازم کا بنیادی ماخذ یا ایک تعریف یہ ہے کہ ایک کثیر القومی یا کثیر الاعتقادی معاشرے میں برابری اور توازن          Maintain         کی جائے۔علاوہ ازیں حقیقی اسلامی ریاست کاتصور بھی اس وقت←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط13

بجلی کے تار اور ایمنگ سرکل! سکول آف آرٹلری سے کورس کر کے واپس یونٹ میں پہنچے تو ہمیں گن پوزیشن آفیسر تعینات کیا گیا۔ اکتوبر کا مہینہ آتے ہی یونٹ تین مہینے کے لیے موسم سرما کی جنگی مشقوں←  مزید پڑھیے

مسجد کے میناروں کو میزائل کی شکل دی جارہی ہے۔اسد مفتی

یورپ میں برقعے کا مسئلہ ابھی حل نہیں ہوا کہ ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی کثیر آبادی عیسائیوں پر مشتمل ہے،جیسے پاکستان کی مسلمانوں پر،لیکن مسیحی اکثریت رکھنے والا یہ دیس پاکستان کے برعکس نہ←  مزید پڑھیے

تصوف کی حقیقت۔سائرہ ممتاز/حصہ اول

صاحب اسرارِ قلزمِ حیات واصف علی واصف کہتے ہیں  دراصل مجاز بذات خود ایک حقیقت ہے اور یہ حقیقت اس وقت تک مجاز کہلاتی ہے. جب تک رقیب ناگوار ہو. جس محبت میں رقیب قریب اور ہم سفر ہو، وہ←  مزید پڑھیے

کیلی فورنیا میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی جبکہ 180 سے زائد لاپتہ ہوگئے، آگ نے مزید 2ہزار گھر جلا دیئے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کو آفت زدہ قرار←  مزید پڑھیے

خود بدلتے نہیں ’’قانون‘‘ کو بدل دیتے ہیں۔محمد فاتح ملک

جمہویت کا پہلا اصول یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کی انفرادی اور نجی زندگی کو جیسے وہ چاہیں گزارنے کی آزادی ہوتی ہے۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان میں ایسی جمہوریت کبھی قائم ہی نہیں ہوئی۔ اسلام←  مزید پڑھیے

دوران ِ پرواز پی آئی اے کے طیارے میں آگ لگ گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی آئی اے کے بیرون ملک جانے والے طیارے میں دوران پرواز انجن فیل ہونے کے بعد آگ بھڑک اٹھی تاہم پائلٹ نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے تمام مسافروں کو بچا لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی←  مزید پڑھیے

غداران وطن قادیانی۔راشد احمد

  داماد اول اور افواج پاکستان میں انتہائی اہم خدمات بجالا کر ریٹائر ہونے والے اسلام کے عظیم سپاہی اور سربکف مجاہد جناب کیپٹن محمد صفدر صاحب نے اسمبلی کے فلور پہ کھڑے ہوکر عقدہ کشائی فرمائی ہے کہ قادیانی←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک۔ابنِ فاضل/قسط2

لاہور کے بعد گوجرانوالہ اگلا قابل دید و ذکر شہر ہے جرنیلی سڑک پر۔ اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہتے ہیں ۔ اس کے باسی بسیار خوری میں یکتا ہیں۔ ساری دنیا میں اپنی خوش خوراکی کی وجہ سے جانے←  مزید پڑھیے

سائنس ہی کیوں؟۔ایمان خان

کچھ دوست اکثر سوال اٹھاتے ہیں کہ سائنس ہی کیوں؟ اعتراض کرتے ہیں کہ سائنس کو ہی کیوں معتبر مانتی ہیں۔ سائنس کو ہی کیوں فوقیت دیتی ہیں۔ عقائد کی بجائے سائنس کو ہی کیوں حقیقت اور درست تسلیم کرتی←  مزید پڑھیے

تلسی کے پتے۔مريم مجيد

نواب فیروز کی آنکھ آج پھر ایک مخصوص وقت پر اچٹ گئی تھی۔۔۔شمع دان میں ہلکی سی لو پھڑپھڑا رہی تھی۔۔انہوں نے گہری سانس لیتے ہوئے لو بڑھائی اور بستر کے برابر میز پر دھری گھڑی پر وقت دیکھا۔۔”رات کے←  مزید پڑھیے

چلے تھے دیوسائی۔جاوید خان

خُوبصورت پگڈنڈیوں ،ڈھلوانوں پہ بسے گاؤں ،جہاں سارے گھر کبھی کچے تھے میں نے شعور سنبھالا۔میرے کچے گھر کے سامنے سیبوں کا گھنا باغ تھا۔بہار میں سیبوں پہ پھول آتے تو بھنورے  ،شہد کی مکھیاں اِن پہ لپک آتیں ۔کچے←  مزید پڑھیے