کاشف محمود کی تحاریر
کاشف محمود
طالب علم ہونا باعث افتخار ہے۔

کلاس تھری کے ہارڈی بوائز۔۔کاشف محمود

مال روڈ لاہور کی ہو یا مری کی، یہاں بچھڑے ہوئے دوست ملتے ہیں۔ دیال سنگھ مینشن لاہور کی مال روڈ کا ایک ایسا کنول ہے، جسے اپنے آس پاس پھیلتے کیچڑ کی پرواہ نہیں۔ کوڑاکرکٹ،داخلی سیڑھیوں کے سامنے بے←  مزید پڑھیے

جناح، دینا واڈیا، اور شیکسپیئر۔۔۔ کاشف محمود

پہلا منظر: وہ محل میں ہی پلا بڑھا۔ سدھارتھ نے کبھی کوئی انسان تکلیف میں نہ دیکھا تھا۔ لیکن آج کپل وستو کی گلیوں میں اس نے عجب منظر دیکھے۔ بڑھاپا، بیماری، موت، اوران سب کے بیچ ایک سادھو کا←  مزید پڑھیے

جینئس۔کاشف محمود

بچپن کی نیندکیسی ظالم ہوتی ہے، ہم سب جانتے ہیں۔ لیٹنا چھوڑیں، ایک ذرا ٹیک ملی اور لمحوں میں جھٹ پٹ آنکھ لگ گئی۔ ذاتی تجربہ بتاتا ہے کہ اس کی وجہ ایک تھکا دینے والی روٹین ہوتی ہے۔ صبح←  مزید پڑھیے

بڑے نام

نام کے شخصیت پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟کیا ہوتے بھی ہیں؟ شاید اسے علم تو نہ کہا جا سکے لیکن بہرحال یہ ایک دلچسپ موضوع ضرور ہے۔ ممتاز مفتی اس پر بہت لکھ چکے۔ ڈپٹی نذیر احمد کے کردار جن←  مزید پڑھیے

سیلوٹ حاضر ہے

سہیل زندانی پاکستان کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں۔ ذہین اور حاضر جواب۔ بجا طور پر معروف ہیں۔ ایک بار بتانے لگے کہ ہوائی جہاز کا سفر زیادہ تر سو کر گذارنا پسند کرتے ہیں۔سیٹ پر بیٹھتے ہی نیم دراز ہو←  مزید پڑھیے

ایک کمزور کی دعا

اے مرے رب۔۔ کہیں حکایت پڑھی تھی کہ تو مشکل وقت میں اپنے بندوں کے ساتھ نہیں چلتا، بلکہ انہیں بازؤں میں اٹھا لیتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ سچ ہو گا۔ میں نے سنا ہے کہ تیری کریمی←  مزید پڑھیے

اقوال زریں جدید اور پشتو کا برا لفظ

ڈائجسٹ کے صفحے پلٹتے ہوئے، یا میگزین کی ورق گردانی کرتے ہم ہمیشہ دیکھتے ہیں کہ چھوٹے حاشیوں میں اقوال زریں لکھے ہوتے ہیں۔ یہ ایک خوشگوار وقفے کا کام کرتے تھے۔ کہانی یا مضمون مکمل ہونے کے بعد صفحہ←  مزید پڑھیے

آئن سٹائین اور جنگل کا بادشاہ

آئن سٹائین نے فرمایا، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچےذہین ہوں تو انہیں کہانیاں سنائیے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ بچے مزیدذہین ہوں تو مزید کہانیاں سنائی جائیں۔ فکشن کے ان فوائد سے میں واقف نہ تھا۔ لہذا←  مزید پڑھیے

رولا نہ ڈالیں، پلیز!

انعام رانا سے مجھے دوستی کا دعوی ہے۔ بقول خود انعام رانا کے، وہ راجپوت اور برج اسدکا مشکل سا امتزاج ہے۔ہر وقت آن لائن لیکن خندہ پیشانی سے ہر ایرے غیرے کو اس کی بات کا جواب دیتا ہے۔سچ←  مزید پڑھیے

فیض احمد فیض اور فروٹ چاٹ

لطیفوں کا موسم ہے۔ نت نئی پھلجھڑیاں۔ ۔۔تازہ ترین یہ رہی کہ مہنگے پھلوں کا تین دن کے لیے بائیکاٹ! یہ لطیفہ کم تھا کہ اس پر دلائل نما لطیفے یا لطیفے نما دلائل۔ for or against دونوں شاہکار! رمضان←  مزید پڑھیے

پیارے انکل جون مسیح

میں خود کو بہت خوش نصیب انسان سمجھتا ہوں۔ کئی نعمتیں ایسی ملیں جنہیں خود چننے پر اختیار تو نہ تھا، لیکن اب احساس ہوتا ہے کہ بہترین ملیں۔ مثلاً کیسے عالم میں انتخاب شہر سے تعلق ہے، کتنے شفیق←  مزید پڑھیے

سیہون کی دھمال

سیہون، ۱۷ فروری۔ مزار کے باہر کچھ نئے زائرین اترے ہیں۔ گزشتہ کل یہاں ایک خود کش حملہ ہوا تھا۔ صد ردروازے پر پولیس کی چیکنگ معمول سے زیادہ ہے۔دن ڈھلنا شروع ہو چکا اور سر پر چمکتا سورج اب←  مزید پڑھیے

کرشماتی لیڈر شپ

’I know it when I see it‘ ۱۹۶۴ میں امریکی سپریم کورٹ کے جج، جسٹس سٹیورٹ نے یہ فقرہ کہا جو پھر ضرب المثال بن گیا۔ یہ مثال اس صورت میں دی جاتی ہے جب آپ کسی خوبی یا وصف←  مزید پڑھیے

انٹروورٹس

کیا یہ ممکن ہے کہ آپ کے سامنے آپ کا دوست اپنا کوئی تجربہ بتائے، مثلاً اسے اپنا بجلی کا بل درست کروانے میں کیا مسئلہ آیا اور جواباً آپ بھی اسی قبیل کا کوئی لمبا چوڑا واقعہ نہ سنائیں←  مزید پڑھیے

تین فلمیں، تین کہانیاں

مرشدی مشتاق احمد یوسفی نے فرمایا کہ آج کل لوگ کسی کتاب کو تب تک قابل ذکر نہیں سمجھتے جب تک کہ اس پر فلم نہ بن جائے اور فلم دیکھ لینے کے بعد ناول پڑھنا بے معنی ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

نامِ علی

ہماراا میر دلائل سے بالا ہے۔ دلائل اس کے حق میں ہیں، لیکن یہ ان دلائل کی سعادت ہے کہ وہ ان سے منسوب ہیں۔ کعبہ کا آپ کی ولادت سے منسوب شکستہ کونہ ، باقی مکمل کونوں سے زیادہ←  مزید پڑھیے

بارش میں کیا کِیا جائے۔۔

ممتاز مفتی نے فرمایا تھا کہ مغرب کا وقت بے چینی کا سمے ہے۔ اس وقت بے خودی میں قدم اٹھتے ہیں۔ اگر آپ گھر میں ہیں تو باہر کی طرف۔۔ کہیں باہر ہیں تو گھر کی جانب۔۔ ہمیں یہ←  مزید پڑھیے

کال سنٹر کی دنیا

2006 میں تھامس فریڈمین نے ایک کتاب لکھی، بعنوان the world is flat۔ موضوع تھا ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہمارے خطے (خصوصا انڈیا، چائنا) میں آتی ہوئی تبدیلیاں۔ ان تبدیلیوں میں ایک معاشی خوشحالی بھی تھی۔ صحافتی دنیا کے اتنے←  مزید پڑھیے

میٹھا، مخلص ملتان

ہماری دنیا میں کئی شہروں، علاقوں کے stereotypes موجود ہوتے ہیں۔ آپ ان سے متفق ہوں یا غیرمتفق، ان کے دلچسپ اور غور طلب ہونے سے شایدانکار نہ کر سکیں۔ جیسے اہل لاہور کی زندہ دلی، پشتون مہمان نوازی، ہمارے←  مزید پڑھیے