عثمان گل کی تحاریر
عثمان گل
پیشے کے لحاظ سے اِنجینیئر۔ معاشرے میں رنگ، نسل، زبان اور مذہب کے لحاظ سے مثبت تبدیلی کا خواہاں

ہواوے کے لیے اصلی مسئلہ۔۔۔۔عثمان گُل

اس وقت امریکہ اور چین کی معاشی جنگ میں ہواوے پس رہا ہے۔ گوگل نے اپنی تمام تر سپورٹ پہلے روک دی، پھر 90 دن کا لائسنس ملنے پر دوبارہ جاری کر دیں۔ اگر تو 90 دن کے اندر ٹرمپ←  مزید پڑھیے

پٹھان بھائیوں کا گِلہ۔۔عثمان گُُل

پی ٹی ایم کے تحت احتجاج، مسنگ پرسن، دہشتگردی، طالبان کے تناظر میں کے پی کے رہائشی اور ایک غیر جانبدار ناظر اور قبائلی پٹھانوں کے بیچ رہ کر ان کی نفسیات کے مطابق میرے کچھ الفاظ پڑھنے سے پہلے←  مزید پڑھیے

وفا کی دیوی ہار گئی۔۔عثمان گُل

کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن الفاظ نہیں مل رہے کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم۔ یہ سچی کہانی ہے اس لڑکی کی جس کی گود میں میں بڑا ہوا۔ چھوٹے سے عثمان کو جو پہلی دفعہ میری پھوپھی←  مزید پڑھیے

آرمی پبلک سکول کا نوحہ۔عثمان گُل

16 دسمبر 2014 کو میں مکہ میں اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا کہ تیز آواز میں لگی خبروں  اور میرے روم میٹ کی ہچکیوں کی آواز نے مجھے جگا دیا۔ آنکھیں      ملتے  ہوئے آٹھ کر روم میٹ←  مزید پڑھیے

بچے بھی انسان ہی ہوتے ہیں ۔۔عثمان گُل

کسی جگہ محفل میں  ایک مردِ مومن، مردِ حق بزرگ علم جھاڑتے ہوئے نہایت وثوق سے فرما رہے تھے کہ : ” بچوں کے لیے والدین کی مار کا بہت ثواب ہے “۔۔میں نے بس اتنا پوچھا کہ ،” نبی←  مزید پڑھیے

پشاور میں جعلی ڈاکٹر کی بھرتی اور میری شرط۔۔۔ عثمان گل

خبر یہ ہے کہ پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں موجود سرکاری ہسپتال ایچ ایم سی میں میٹرک پاس شخص دو سال سے ڈاکٹر کی پوسٹ پر پریکٹس کر رہا تھا۔اس واقعہ سے کچھ دن پہلے صوبائی وزیر صاحب←  مزید پڑھیے

کعبہ میں موسیقی ۔عثمان گُل

روم میٹ کے ساتھ حرمِ کعبہ میں نماز پڑھنے اور طواف کرنے آگیا۔ مکہ میں رہنے کی ایک یہ بڑی سعادت ہے کہ بندہ وقتاً فوقتاً کعبہ میں حاضری دیتا رہتا ہے۔حرمِ مکّہ کی نماز ، مطاف ( طواف کی←  مزید پڑھیے

عوام اور فروٹ بائیکاٹ

بہت دنوں سے فروٹ اور اسکی قیمت کی وجہ سے بہت سے افراد کے گلے شکوے اور پھر انکا بائیکاٹ دیکھنے کےباوجود ،میں آج تک بھی یہ فیصلہ نہیں کر پایا کہ ہمیں غریب ریڑھی بان کو جھٹکا دینے کی←  مزید پڑھیے

چھوڑی ہوئی لڑکی

ہماری جاننے والی خاتون ایک روز افطار کے بعد گھر ملنے آئیں۔ محترمہ اپنے عمرہ کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں اور فرطِ جذبات میں رو رو کر اپنے عمرے اور زیارتِ رسول ﷺ کا تذکرہ کرتے ہوئے عشق←  مزید پڑھیے

اور چڑیا مر گئی

میرے کام کی نوعیت کی وجہ سے مجھے شہر، گاؤں، پہاڑوں، صحراوں، دشت غرض ہر جگہ جانا پڑتا ہے۔ آج بھی کام کے سلسلے میں ایک جگہ پہنچنے کی غرض سے بیابان سے گزرتے ہوئے ایک چڑیا اڑتی ہوئی آئی←  مزید پڑھیے

نیلی شرٹ

اسد پلیز مجھے مت مارو مانوس آواز نے اسے چونکا کے رکھ دیا۔۔ انجان شہرمیں نئی رہائش۔۔پہلی رات اور یہ آواز۔۔۔ نہیں یہ وہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ آواز کہاں سے آرہی ہے؟۔۔۔ شایدساتھ گھر سے۔۔ کیا جاؤں میں ۔۔؟لیکن←  مزید پڑھیے

دربار، پیر، دھمال، شرک اور ہمارا کلچر

7 سال پہلے کسی سلسلے میں لاہور جانے کا اتفاق ہوا۔ ایک ملنے والی آنٹی نے سلام دعا کے بعد فرمایا: آنٹی: بیٹا لاہور آئے ہو تو داتا دربار پر حاضری دے آؤ۔ وہاں ان سے مانگ آنا، آئیندہ زندگی←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے اور بیچاری نوجوان نسل

ویلنٹائن ڈے اور اس سے جڑی بے حیائی کی ایک ایک جزویات کو تفصیل سے بیان کرنے کے بعد اسکی مخالفت کے نام پر نوجوانوں پر لعن طعن کر کے اگر ہم سب اپنے اپنے ایمان کا ثبوت دیکر فارغ←  مزید پڑھیے