مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 116 )

مہنگائی کا طوفان ابھی تو شروع ہوا ہے۔۔نصرت جاوید

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ جب بھی رات کے بارہ بجے سے قبل پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنے کے لئے ٹی وی سکرینوں پر نمودار ہوں تو ابتدائیہ میں عمران←  مزید پڑھیے

ڈالر مزید مہنگا،قیمت نئی بلند ترین سطح207 روپے پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح207روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

پاکستان میں جاری فریقین کی من مانیاں ۔۔نصرت جاوید

خدا کرے میں بالآخر غلط ثابت ہوں۔ آبادی کے اعتبار سے ہمارے سب سے بڑے اور اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے صوبہ پنجاب میں لیکن گزشتہ کئی ہفتوں سے جو ابتری پھیلی ہوئی ہے اس پر فکرمندی سے←  مزید پڑھیے

دعا زہراء کیس اور تباہ ہوتا خاندانی نظام۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ہمارے معاشرے میں اخلاقی نظام تباہی کا شکار ہو چکا ہے اور اب اس کے اثرات خاندانی نظام پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ ہم نے بہت سے خطرناک ہتھیار بچوں کے حوالے کر دیے ہیں اور ان کی تربیت سے←  مزید پڑھیے

آدھی بھوک اور پوری گالیاں۔۔آغر ؔندیم سحر

ہم ایک ایسے ماحول میں سانس لینے پر مجبور کر دیے گئے ہیں جس کا کبھی ہم نے سوچا بھی نہیں تھا’ہمیں ایسی بنجر تہذیب کا عادی بنا دیا گیا ہے جس کا ہمارے خواب سے کوئی سروکار نہیں۔ہم اس←  مزید پڑھیے

ایک تھا رانا, بڑا سیانہ ۔۔سلیم مرزا

کہتا ہے انقلاب کبھی بھی اس خطے کی ترجیح نہیں رہا ۔اس علاقے نے غلامی میں بہترین پرفارمنس دی ہے ۔اس لئے رانا سیدھا انگلینڈ جا پہنچا کہ اگر غلامی ہی کرنی ہے تو سیدھی ملکہ کی کرو ۔ کیا←  مزید پڑھیے

​​​میری نظریہ سازی میں کیا کچھ محرک ثابت ہوا۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

گذشتہ صدی کی چھٹی دہائی میں میرے مطالعہ کی رفتار بہت تیز تھی۔ یونیورسٹی میں دو پیریڈ پڑھانے کے بعد میرا معمول دوپہر کو قیلولہ کرنا نہیں تھا، لائبریری میں بیٹھ کر کتابیں پڑھنا تھا۔انہی برسوں میں مَیں نے کروچےؔ←  مزید پڑھیے

سپین کے لوگوں کی عادتیں ۔۔جاوید چوہدری

لارملہ (La Rambla) بارسلونا کی شانزے لیزے ہے، یہ دوکلومیٹر طویل شاپنگ سٹریٹ ہے، دونوں طرف دنیا کے تمام بڑے برینڈز کے سٹورز ہیں، درمیان میں وسیع فٹ پاتھ ہیں، لوگ سارا دن ان فٹ پاتھوں پر واک کرتے رہتے←  مزید پڑھیے

پاکستان حقیقت کے آئینے میں۔۔زاہد سرفراز

پاکستان حقیقت کے آئینے میں بہت سے یار لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے دفاع اور تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا جبکہ حقیقت یہ ھے کہ پاکستان سرمایہ داری کے دفاع میں عالمی قوتوں اور←  مزید پڑھیے

وچھی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

جب گاؤں کے ہر گھر میں دو دو ڈنگر ہوں تو پھر رات کو چاہے کَٹا بھونکے یا کتا اڑِنگے ۔تھکے ہاروں کی آنکھ نہیں کھلتی ۔زری کی نانی کے ہاں تو دو مجھیں اور ایک وچھی تھی ۔ بھینسیں←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر محمد مشتاق کی ’’آداب القتال‘‘۔۔آصف محمود

اسلامی نظریاتی کونسل میں جناب ڈاکٹر محمد مشتاق کی کتاب’ آداب القتال ‘کی تقریب رونمائی سے لوٹا ہوں۔ یہ محض کوئی رسمی سی تقریب نہ تھی ، یہ مسلم دنیا کے فکری جمود کا کفارہ تھا جو برادرم ڈاکٹر مشتاق←  مزید پڑھیے

آزادی سے وہ غلامی ہزار درجے بہتر ۔ ۔قادر خان یوسف زئی

آزادی کا یہی اثر ہے تو اس آزادی سے وہ غلامی ہزار درجے اچھی تھی، جس میں دلوں میں اسلام کی غیرت اور مظلوموں سے ہمدردی کے جذبات موجزن رہتے تھے، کیا آپ وہی نہیں نامو س ِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں تک قرباں کردیا کرتے تھے←  مزید پڑھیے

معاشرہ زہرہ کی چاہت کو کیسے قبول کرے گا ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

ایسی خوشیوں کے موقعوں پر شادیانے بجائے جاتے ہیں۔ سہیلیاں مہندی لگاتی ہیں۔ سکھیاں گیت گاتی ہیں۔ لڑکیاں لڑکے اپنے سارے شوق پورے کرتے ہیں۔ شادی کے بعد تو ہنی مون، رشتہ داروں میں دعوتیں، دلہا دلہن خاص مہمان بنتے←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 15 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ بجٹ اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی کابینہ نے پنشن میں 5 فیصد←  مزید پڑھیے

قاسم؛ میں کس کے ہاتھ پر تیرا لہو تلاش کروں ؟۔۔سلمیٰ اعوان

قاسم کھڑا رہا۔ایک نے رعونت سے بھری ہوئی مگر مدھم آواز میں کہا۔سُنتے نہیں ہو۔جو کہہ رہے ہیں وہ کرو۔ وہ بیٹھ گیا۔اس کے کندھے پر ریوالور رکھ کر گولی چلائی گئی؟جس کی کوئی آواز نہیں تھی۔قاسم کے منہ سے چیخ نکلی۔دونوں نے اپنے اردگرد دیکھا اور بھاگتے ہوئے قاسم کی آنکھوں سے گم ہوگئے۔←  مزید پڑھیے

کرپشن کیخلاف جاری دہائی۔۔نصرت جاوید

قیام پاکستان کے فوری بعد ہمارے حکمرانوں کا اولین فرض یہ تھا کہ برطانیہ سے آزاد کروائے ملک کو چلانے کے لئے آئین مرتب کیا جائے۔ اس فریضہ پر توجہ دینے کے بجائے لیکن ملک کو “بدعنوان سیاستدانوں ” سے←  مزید پڑھیے

حکومتیں نہیں ،قانون بدلیں ۔۔آصف محمود

ہمارے ہاں یہ غلط فہمی عام ہے کہ حکومت بدل جائے گی تو حالات اچھے ہو جائیں گے۔ حقیقت مگر یہ ہے کہ جب تک قانون میں اصلاحات نہیں آتیں یہاں کوئی بھی حکومت آ جائے حالات بہتر نہیں ہوتے←  مزید پڑھیے

یا رسول اللہ انظر حالنا ۔۔عامر عثمان عادل

عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دعوے کرنے والے اس گھڑی ناموس کا پہرا دینے کی بجائے خود گھروں سے نکلے نہیں۔اور ہر کوئی  دوسرے کو طعنے دینے میں لگا ہے فلاں کیوں نہیں نکلا ؟ فلاں کہاں ہے←  مزید پڑھیے

کہانی ختم ہوئی۔۔۔فاخرہ گُل

ڈاکٹر عامر لیاقت کو میں نے پہلی مرتبہ عالم آن لائن میں دیکھا تھا ، بڑی سنجیدگی سے مذہبی معاملات پر انتہائی با ادب گفتگو ، درود شریف نہ صرف خود پڑھنا بلکہ پروگرام کے اوّل و آخر دیکھنے والوں←  مزید پڑھیے

کیسے صحافی اور صحافت کا کون سا انداز ؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ویسے محاورے تو سارے ہی عوامی اجتماعی تجربے اور عقل کا نچوڑ ہوتے ہیں لیکن “بندر کے ہاتھ میں استرا آ جانا” کوئی یونہی سا محاورہ نہیں ہے۔ اس کا اظہار اب وہ لوگ کرنے لگے ہیں، جن کا بنیادی←  مزید پڑھیے