مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 114 )

امریکہ کی عادت یا مداخلت ؟۔۔ قادر خان یوسف زئی

امریکہ کے اصلی باشندوں کو یورپی آبادکاروں نے قریب قریب بیدخل کیا، امریکہ کی غالب آبادی ان یورپی آبادکاروں کی اولاد پر ہی مشتمل ہے ، جنہوں نے نئی دنیا کی جنت میں گھر بنانے کے لیے اپنا آبائی وطن کو خیر آباد کہا←  مزید پڑھیے

بدن (51) ۔ ڈھانچہ/وہاراامباکر

ہمارے ڈھانچے کا کام آسان نہیں ہے۔ اسے سخت ہونا ہے اور فعال بھی۔ ہمیں سیدھے بھی کھڑے ہونا ہے۔ اور مڑنا تڑنا بھی ہے۔ ہم بیک وقت سخت اور لچکدار ہیں۔ جب کھڑے ہوں تو گھٹنوں کو اپنی پوزیشن←  مزید پڑھیے

مسالہ/کمرشل فلمیں اور عوام۔۔عامر کاکازئی

برصغیر میں ہمیشہ دوسری دنیا سے مختلف فلمیں بنتی رہی ہیں۔ ان فلموں کا محور ہمیشہ غریب ہیرو اور مالدار ہیروئن یا پھر امیر ہیرو اور غریب ہیروئن اور ساتھ میں ظالم سماج کبھی باپ ،ماں کے روپ میں، کبھی←  مزید پڑھیے

کورونا کےمثبت کیسز کی شرح3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

مک میں کورونا کی چھٹی لہر سر اٹھانے لگی۔  کورونا کےمثبت کیسز کی شرح3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی۔ ملک میں ایک بار پھر  کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد400 سے←  مزید پڑھیے

مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں بھی چپڑاسی کی انٹری

چوہدری مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں بھی ایک چپڑاسی کی انٹری ہو گئی۔ ایف آئی اے کےمطابق نق لیگی رہنما مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں نواز بھٹی چیڑاسی کے 32 اکاونٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف←  مزید پڑھیے

مراکش ایک صدی پہلے ،لارنس ہیرس کی کتاب کے آئینے میں۔۔منصور ندیم

مراکش سے عربی ترجمے میں پبلش ہونے والی یہ کتاب دراصل آج سے صدی پہلے کی یاد داشتیں ہیں, جو برطانوی صحافی و مصور لارنس ہیرس Lawrence Harris نے لکھی تھیں، اس کتاب کا نام تھا۔ With Mulai Hafid At←  مزید پڑھیے

اپنی شخصیت کی تلاش میں گم ہمارے بچے -ڈاکٹر عرفان شہزاد /تبصرہ-محمد وقاص رشید

سنیے ، ذرا رکیے اور غور فرمائیے۔۔خدا نے انسان کی تخلیق اور پھر اسے پروان چڑھانے کے لیے کیا اسکیم اختیار کی ؟ اس اسکیم میں آپکا کردار کیا ہے ؟ اور کیا آپ یہ کردار صحیح معنوں میں ادا←  مزید پڑھیے

شعیب شاہد کی ’ قوس قزح‘۔۔آصف محمود

جنگل میں چلتے ہوئے ہمیشہ یہ تجسس رہتا ہے کہ پگڈنڈی کے اس موڑ سے آگے کیا ہو گا ، اس وادی سے اگلی وادی کیسے ہو گی اور اس ندی کے اُس پار کی دنیا کیسی ہو گی۔ اسی←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ عامہ کیا اور کیوں؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں ایک بین الاقوامی ذریعہ ابلاغ عامہ سے وابستہ ہوں۔ آج میری ڈیوٹی خبروں پر ہوگی۔ میں ایک بار پھر ایسی اذیت سے گذروں گا جس کا کوئی مداوا نہیں ماسوائے ذریعہ ابلاغ سے علیحدہ ہو کر بیروزگاری بھگتنے کے۔←  مزید پڑھیے

ون چائنا پالیسی کے برخلاف امریکی مداخلت پر چین کا سخت ردعمل ۔۔ قادر خان یوسف زئی

دنیا اس وقت امریکہ اور چین کے درمیان تائیوان کے تنازع پر شدید تحفظات کا شکار ہے۔ تائیوان کو اس اَمر پر اُکسایا جارہا ہے کہ وہ اپنی آزادی کا اعلان کردے لیکن تائیوان کے عوام کی بڑی تعداد اس←  مزید پڑھیے

آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

2007میں سمجھوتہ ٹرین دھماکوں کے بعدجب ہندو دہشت گردی کی بازگشت سنائی دینے لگی، تو میں نے جنوبی دہلی میں آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم ویشیو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے ہیڈ کوارٹر میں ہندو قوم پرستوں کے←  مزید پڑھیے

پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف۔۔نصرت جاوید

ہم “ٹک ٹاک” کے دور میں جی رہے ہیں۔ تقریباََ ہر شخص بے چین ہے کہ لوگ اس پر توجہ مرکوز رکھیں۔ زندگی معمول کے مطابق گزررہی ہوتوایسی توجہ مگر نصیب نہیں ہوتی۔ کچھ “ہٹ کے ” کرنا پڑتا ہے۔←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (35) ۔۔شاکر ظہیر

تائیوان بھی کبھی چائنا کا حصہ تھا اور اب بھی دونوں ایک دوسرے پر ملکیت کا دعویٰ کرتے ہیں ۔ میرے سفر تائیوان کے دوران شاید توجہ اس حد تک نہ تھی کہ تفصیل سے تائیوان میں مسلمانوں کے بارے←  مزید پڑھیے

سمندر کبھی ساکن ہوا؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

بعض اوقات سمندر بظاہر پرسکون دکھائی دیتا ہے لیکن سمندر کی نچلی تہوں میں اضطراب اور تحرک جاری رہتا ہے۔ گرم اور سرد پانی کی روئیں چلتی ہیں۔ آبی جاندار محو خرام رہتے ہیں۔ زندگی کے لیے جنگ چلتی رہتی←  مزید پڑھیے

ہم سب پاکستان کے مجرم ہیں۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

میں نے بہت سے دوستوں کے اصرار پر سیاست پہ لکھنا چھوڑ دیا تھا۔ دوست روحانیت پہ مبنی آرٹیکل پڑھنا چاہتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ میری روحانیت کےٹاپک پہ گرفت کافی مضبوط ہے ۔ مجھے خود بھی روحانیت پہ←  مزید پڑھیے

بدن (50) ۔ گرے کی اناٹومی/وہاراامباکر

انسانی جسم کے اندر کیا ہے؟ یہ کام کیسے کرتا ہے؟ عجیب بات یہ ہے کہ میڈیکل سائنس کی بہت طویل عرصے تک ان سوالات میں دلچسپی نہیں رہی۔ انسانی جسم کی چیر پھاڑ ممنوعہ رہی اور اگر کہیں پر←  مزید پڑھیے

اتنے بڑے انکشافات اور خاموشی کا سماں۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کے دستور اور سول بالادستی کو لاحق خطرات اور نقصان کے بارے انکشافات پر خاموشی کا سماں کسی بہت بڑے سانحہ کو دعوت دینے کے مترادف ہوا کرتا ہے۔ پاکستان کی سیاست کے معیار کا اندازہ اس بات سے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد پولیس کی گھوڑوں پر پٹرولنگ ، خصوصی گھڑ سوار دستے تعینات

اسلام آباد میں اب پولیس اہلکارگھوڑوں پر پٹرولنگ کریں گے، پولیس نے پارکس، ہائیکنگ ٹریلز، کچے راستوں، پہاڑی علاقوں اور دشوار گزار جگہوں پر گھڑ سوار دستے تعینات کردیئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق پٹرولنگ کا نظام موثربنانے، شہریوں کی جان←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے متجاوز

 ملک میں کورونا وائرس  کے کیسز  میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔  این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 12←  مزید پڑھیے

ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا

چین سے قرضہ ملنے کے بعد ڈالرکی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 93 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 209 روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کہ←  مزید پڑھیے