• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے متجاوز

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے متجاوز

 ملک میں کورونا وائرس  کے کیسز  میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔

 این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 12 ہزار 513 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ جن میں سے 268 افراد میں  کورونا کی تشخیص ہو ئی۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی۔

Advertisements
julia rana solicitors

قومی ادارہ صحت  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث ایک مریض انتقال کر گیا۔ملک بھر میں کورونا کے 75 مریضو ں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply