• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 15 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔

بجٹ اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی کابینہ نے پنشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ نئے مالی سال 23-2022 کے بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ کی تفصیلات زیر بحث رہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply