مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 118 )

پاکستان سمیت پانچ ممالک کے عازمین حج کیلئے روٹ ٹو مکہ سہولت

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے عازمین حج کے لئے جاری کیے گئے منصوبے روڈ ٹو مکہ کے تحت رواں برس پاکستان سمیت پانچ ممالک کے زائرین فاہدہ اُٹھا سکیں گے عرب میڈیا رپورٹ ۔کے مطابق روٹ ٹومکہ منصوبے کا←  مزید پڑھیے

مشکوک طیارہ صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل

امریکی شہر ڈیلاویئرمیں چھوٹا ہوائی جہاز صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔ امریکی صدر اور اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ایک چھوٹا پرائیویٹ طیارہ←  مزید پڑھیے

آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز

ملک بھر کے لیے آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جب کہ صوبوں کی اے پی سی سی میں تیرہ سو چوراسی ارب روپے کاترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ سالانہ پلان کوآرڈی نیشن←  مزید پڑھیے

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ عمران خان اور میری ناراضی کی افواہیں پھیلائی جا←  مزید پڑھیے

عمران خان کی اسلام آباد آمد متوقع، سیکیورٹی ہائی الرٹ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی آج خیبر پختون خوا سے اسلام آباد واپسی متوقع ہے۔ جس کے باعث بنی گالہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ اسلام آبا پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان←  مزید پڑھیے

ناکامی۔۔جاوید چوہدری

چھ سال کی عمر میں اس نے ناکامی کا پہلا مزا چکھا اور یہ اس کی عملی زندگی کا آغاز تھا، اس کا والد لکڑی کا کام کرتا تھا، چھ سال کے بچے نے لکڑی کے اس ذخیرے کو آگ←  مزید پڑھیے

قومی مسائل اور اُن کا حل(1)۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

اصلاحات کے لئے تھنک ٹینک بنایا جائے۔ قومی سطح کا ایک تھنک ٹینک بنایا جانا چاہیے جس کے ممبران کو اچھی سوچ، علم، تجربہ، عمل، اخلاق اور شہرت کے حامل غیر جانبدار سیاست دانوں، ریٹائرڈ ججوں، فوجیوں، معاشی ماہرین، مذہبی←  مزید پڑھیے

سارا قصور آرٹیکل 268 کا ہے۔۔آصف محمود

ملکی مسائل کے حل کے لیے اگر ہم نے پانی میں مدھانی ہی چلانی ہے تو پھر ٹھیک ہے ، لیکن اگر ہم سچ میں اصلاح احوال چاہتے ہیں تو ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ مسائل کی بنیاد دستور پاکستان←  مزید پڑھیے

مراکو؛ماضی و حال کے آئینے میں ۔۔سیّد مہدی بخاری

دو لاکھ سال قبل از مسیح سے مراکو کا سراغ ملتا ہے۔اس وقت صحارا خوبصورت جنگل تھا۔اس میں سات دریا بہتے تھے۔ جنگلی جانور تھے۔گھاس کے میدان تھے۔ چھ ہزار سال قبل بارشیں رُک گئیں۔دریا خشک ہو گئے۔ جانور مر←  مزید پڑھیے

ڈریگن بوٹ فیسٹیول  اور اس سے جڑی روایات۔۔زبیر بشیر

  ڈریگن بوٹ فیسٹیول  چین کا ایک قدیم ثقافتی تہوار ہے جو  غیر مادی ثقافتی ورثوں کی عالمی فہرست میں بھی شامل ہے۔ چینی شاعر چو یوان کی یاد میں منائے جانے والے اس تہوار سے بہت سی روایات  منسوب ہیں۔ آج  ہم ایسی←  مزید پڑھیے

سدھو موسے والا: دل دا نی ماڑا۔۔رضوان ظفر گورمانی

سدھو موسے والا سے پہلا تعارف اک سال پہلے ہوا جب کسی نے پاکستانی رکشہ ڈرائیور کی اک ٹائر پہ رکشہ چلانے والی ویڈیو پہ گانا لگایا ہوا تھا ”ٹائم ہویا چینج بھلے اوہو کالی رینج تھلے“ گانا ویڈیو پہ←  مزید پڑھیے

​سنسکرت کی “شِشو کتھائیں” (بچوں کی کہانیاں)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بادل کی آنکھوں میں آنسو بادل کی آنکھوں میں جلتے گنتی کے کچھ آنسو ہی تھے ڈھلک گئے تو اس کو راحت کا کچھ کچھ احساس ہوا، پر نیچے دھرتی پر تو جیسے آگ لگ گئی ایک جھڑی سے دھوپ←  مزید پڑھیے

اے قاضی القضاہ ۔۔عامر عثما ن عادل

خلق خدا سراپا فریاد ہے کوئی سوموٹو نوٹس، کوئی ایکشن محترم المقام جناب چیف جسٹس آف پاکستان می لارڈ ! بندہ ناچیز حقیر پُر تقصیر عامر عثمان عادل پاکستان کے عام آدمی کی نمائندگی کرتے ہوئے آپ سے بصد ادب←  مزید پڑھیے

مہنگائی کا طوفان؛ ایئرپورٹ ملازم نے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد: پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے سول ایوی ایشن حکام سے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی۔ سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ملازم راجہ آصف اقبال نے ڈی←  مزید پڑھیے

وفاقی حکومت کا ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔ وزيراعظم کو پٹرول میں کٹوتی کے علاوہ بھی غير ضروری اخراجات کم کرنے کی←  مزید پڑھیے

بیوروکریٹس کی اسکروٹنی آئی ایس آئی سے کرانے کا فیصلہ

حکومت نے اہم زمہ داریاں دینے سے قبل بیوروکریٹس کی سکروٹنی آئی ایس آئی سے کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اہم تقرر و تبالوں کا نیا مراسلہ جاری کر دیا جس کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے←  مزید پڑھیے

بدن (32) ۔ گویائی/وہاراامباکر

ہم اپنے منہ اور گلے کی مدد سے ایک بڑا ہی زبردست کام کرتے ہیں۔ یہ بامعنی آواز نکالنے کی صلاحیت ہے۔ پیچیدہ آواز کی تخلیق اور اس کو شئیر کر کے اس میں سے معنی اور خیالات کا تبادلہ←  مزید پڑھیے

ہم جنگل میں رہتے ہیں کیا؟۔۔نجم ولی خان

لاہور ہائی کورٹ کے ایک فیصلے نے مجھے ہلا کے رکھ دیا ہے، میں سوچ رہا ہوں کہ کیا یہ ملک ایسے ہی شتر بے مہار چل رہا ہے، مجھے کسی نے کہا، بس اللہ کے سہارے ہی چل رہا←  مزید پڑھیے

عمران خان نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آج بعد نماز جمعہ پرامن احتجاج  کی کال دی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عوام امپورٹڈ←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ سندھ کا وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول کوٹہ40فیصد کم کرنے کا حکم

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے وزرا اور افسران سمیت خود کا بھی پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول بھی 40 فیصد کم←  مزید پڑھیے