مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 117 )

یوکرینی افواج نے ایک اور روسی جنرل کو قتل کر دیا

فروری سے جاری یوکرین روس جنگ میں، جہاں یوکرین بظاہر کمزور ہدف دکھائی دیتا تھا، لیکن اس عرصے میں ماسکو کو کئی بڑے دھچکے دینے میں کامیاب ہوا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جھڑپوں کے دوران مشرقی یوکرین میں ایک روسی←  مزید پڑھیے

برطانیہ یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرے گا

برطانیہ نے یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹنن کی وارننگ کے باوجود برطانیہ یوکرین کو اعلیٰ کارکردگی والے راکٹ لانچرز فراہم کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع نے←  مزید پڑھیے

بہاؤ(مستنصر حسین تارڑ)-تبصرہ/ظفر اقبال وٹو

کیا یہ ممکن ہے کہ ایک گرم رات کو آپ سائیڈ ٹیبل پر پڑے گلاس کو پانی پینے کے لئے ہاتھ لگائیں اور گلاس کی ٹھنڈک کے نشان سے یہ احساس ہو کہ بیرونی حصے میں پانی کی ٹھنڈ یا←  مزید پڑھیے

سپین میں 10 دن۔۔جاوید چوہدری

غرناطہ کی مسجدوں میں اجتماعی اذان ہوتی تھی، موذن مینار پر کھڑے ہو کر ایک ہی وقت میں، ایک ہی طرز میں اذان دیتے تھے اورحی علی الفلاح کی آواز پتھریلی گلیوں اور سرخ کھپریل کی چھتوں سے ٹکراتی ہوئی←  مزید پڑھیے

خرابی کہاں ہے؟۔۔آصف محمود

پہلے ریاست وجود میں آتی ہے۔پھر وہ اپنا ایک آئین بناتی ہے۔ اس آئین کی روشنی میں پھر وہ اپنے لیے قوانین تیار کرتی ہے۔یہ قوانین پھر شہریوں پر لاگو کر دیے جاتے ہیں اور یوں نظام چلتا ہے۔لیکن ہم←  مزید پڑھیے

میری مفت قیمتی پلاٹ کی مچلتی خواہش۔۔نصرت جاوید

اتوار کے دن روایتی اور سوشل میڈیا پر جس آڈیو لیک کا چرچا ر ہا میں اصولی بنیادوں پر اسے زیر بحث نہیں لائوں گا۔ چوروں کی طرح دو افراد کے مابین ہوئی گفتگو کو جاسوسی کے جدید ذرائع کے←  مزید پڑھیے

قاتلانہ حملے کی سازش کا نیا بیانیہ۔۔نصرت جاوید

جنگوں میں مغلوب ہوئے قیدیوں کی طرح ہاتھ اُٹھاکر اعتراف کرنے کو مجبور ہوں کہ عمران خان صاحب اور ان کے حامیوں کو میڈیا کے بھرپور استعمال کے ذریعے اپنا سودا خوب بیچنا آتا ہے۔ کرکٹ سے شہرت کمالینے کے←  مزید پڑھیے

چوہدری عبدالکریم بنام شہباز شریف۔۔نجم ولی خان

یہ رینیوایبل انرجی کے میدان میں درپیش چیلنجز پر کانفرنس تھی جس میں وفاقی وزیر خرم دستگیر خان بھی موجود تھے اور اس شعبے میں نمایاں خدمات کے حامل پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالخالق بھی۔ رینیوایبل انرجی سے مراد سولر انرجی←  مزید پڑھیے

جمہوریت پسندی کس لیے؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

” جمہوریت اگرچہ مثالی طرز نہیں ہے لیکن اس سے بہتر ابھی تک کوئی اور انداز سیاست ہے نہیں” یہ فقرہ شاید بہت سے سیاسی مشاہیر کہہ چکے ہیں۔ مجھ پر یہ بات اس طرح آشکار نہیں ہوئی جس طرح←  مزید پڑھیے

مہنگے پٹرول کا مقدمہ۔۔نجم ولی خان

یہ درست ہے کہ پٹرول کی قیمت میں ایک ہی ہفتے میں دوسری مرتبہ تیس روپے اور مجموعی طور پر ساٹھ روپے اضافے کی خبر نے مجھے چونکا کے رکھ دیاتھا، مجھے حکومت کے اعلان سے مایوسی ہوئی، میں شہباز←  مزید پڑھیے

بھارت: 24 سالہ لڑکی کا خود سے شادی کا فیصلہ

بھارت کی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ لڑکی نے خود سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشامہ بندو نامی لڑکی نے کہا ہے کہ ان کی شادی کا وینیو اور تاریخ←  مزید پڑھیے

پاکستان سمیت پانچ ممالک کے عازمین حج کیلئے روٹ ٹو مکہ سہولت

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے عازمین حج کے لئے جاری کیے گئے منصوبے روڈ ٹو مکہ کے تحت رواں برس پاکستان سمیت پانچ ممالک کے زائرین فاہدہ اُٹھا سکیں گے عرب میڈیا رپورٹ ۔کے مطابق روٹ ٹومکہ منصوبے کا←  مزید پڑھیے

مشکوک طیارہ صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل

امریکی شہر ڈیلاویئرمیں چھوٹا ہوائی جہاز صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔ امریکی صدر اور اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ایک چھوٹا پرائیویٹ طیارہ←  مزید پڑھیے

آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز

ملک بھر کے لیے آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جب کہ صوبوں کی اے پی سی سی میں تیرہ سو چوراسی ارب روپے کاترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ سالانہ پلان کوآرڈی نیشن←  مزید پڑھیے

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ عمران خان اور میری ناراضی کی افواہیں پھیلائی جا←  مزید پڑھیے

عمران خان کی اسلام آباد آمد متوقع، سیکیورٹی ہائی الرٹ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی آج خیبر پختون خوا سے اسلام آباد واپسی متوقع ہے۔ جس کے باعث بنی گالہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ اسلام آبا پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان←  مزید پڑھیے

ناکامی۔۔جاوید چوہدری

چھ سال کی عمر میں اس نے ناکامی کا پہلا مزا چکھا اور یہ اس کی عملی زندگی کا آغاز تھا، اس کا والد لکڑی کا کام کرتا تھا، چھ سال کے بچے نے لکڑی کے اس ذخیرے کو آگ←  مزید پڑھیے

قومی مسائل اور اُن کا حل(1)۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

اصلاحات کے لئے تھنک ٹینک بنایا جائے۔ قومی سطح کا ایک تھنک ٹینک بنایا جانا چاہیے جس کے ممبران کو اچھی سوچ، علم، تجربہ، عمل، اخلاق اور شہرت کے حامل غیر جانبدار سیاست دانوں، ریٹائرڈ ججوں، فوجیوں، معاشی ماہرین، مذہبی←  مزید پڑھیے

سارا قصور آرٹیکل 268 کا ہے۔۔آصف محمود

ملکی مسائل کے حل کے لیے اگر ہم نے پانی میں مدھانی ہی چلانی ہے تو پھر ٹھیک ہے ، لیکن اگر ہم سچ میں اصلاح احوال چاہتے ہیں تو ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ مسائل کی بنیاد دستور پاکستان←  مزید پڑھیے

مراکو؛ماضی و حال کے آئینے میں ۔۔سیّد مہدی بخاری

دو لاکھ سال قبل از مسیح سے مراکو کا سراغ ملتا ہے۔اس وقت صحارا خوبصورت جنگل تھا۔اس میں سات دریا بہتے تھے۔ جنگلی جانور تھے۔گھاس کے میدان تھے۔ چھ ہزار سال قبل بارشیں رُک گئیں۔دریا خشک ہو گئے۔ جانور مر←  مزید پڑھیے