اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 40 )

مگر ہم میاں مٹھو کی ہی مانیں گے۔۔۔عدیل عزیز

مارچ 1936 کی بات ہے بنوں سے ایک سولہ سالہ یتیم ہندو لڑکی کو سید امیر نور علی نامی ‘غیور’ جوان نے اغوا کیا۔ اسی روز وہ رام کوری سے اسلام بی بی بنی اور بنت اسلام بنتے ہی اغوا←  مزید پڑھیے

نانی شہراں۔۔۔محمد خان چوہدری

یہ رپورتاژ ہم نے چکوال کے پچاس سال پرانے ماحول اور سماجی روایات کو  نئی نسل تک پہچانے اور محفوظ رکھنے کے لئے تحریر کی تھی،جس کو سمجھ آئے اور پسند ہو وہ اسے کاپی کر کے سنبھال لے، کل←  مزید پڑھیے

نسلی امتیاز ،اور عدم برداشت کا حل۔۔۔ایم۔اے ۔صبور ملک

اس بات کا فیصلہ 1400سال پہلے جناب رسالتماب محمد ﷺ نے اپنے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر کردیا تھا ،جب 9ذوالحجہ 10ہجری کو جبل رحمت پر کھڑے ہو کر ایک لاکھ سے زائد نفوس سے خطاب فرماتے ہوئے آپﷺ←  مزید پڑھیے

پاکستان میرے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔۔۔اسد مفتی

اپنے شہر لاہور میں 6 ہفتے گزارکر ابھی ابھی پلٹا ہوں ،ایمسٹر ڈیم پہنچتے ہی سب سے پہلے میں نے صاف ستھری ہوا کا ذخیرہ جو کہ آکسیجن سے مالا مال تھی ،اپنے سینے میں اتارا کہ ابھی میرے سینے←  مزید پڑھیے

کیا کافر مائیں صرف تین دن ماتم کریں ؟۔۔۔محمد داؤد خان

دوستو وسکی کی یہ بات کتنی اچھی ہے کہ “خدا تو نہیں ہے۔پر خدا کو ہونا چاہیے تھا”۔۔ خدا کو اور کہیں بھی نہیں تو کم از کم اس بستی میں تو ضرور ہونا چاہیے تھا جو کافروں کی بستی←  مزید پڑھیے

گھوٹکی کا واقعہ، حقائق اور ہمارا رویہ۔۔۔ محمد سمیع سواتی

ارض وطن ایک بار پھر مغرب پرو سماج کے دلدادہ اداروں اور این جی اوز کے نرغے میں ہے۔ ان کیلئے کسی غیر مسلم نوجوان خاتون کا بہ رضا و رغبت قبول اسلام شدید نا پسندیدہ عمل بن چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

میں اور کرسمس۔۔۔مبارکہ منور

پانچ ماہ پہلے ہماری ڈوئیچ کورس کی کلاس شروع ہوئی  تو بہت سارے نئے لوگوں سے ملنے کا موقع ملا اور بہت ساری نئی کہانیاں معلوم ہوئیں غرض ہر شخص ہی کہانی ہے اپنی الگ زبان، لباس، ثقافت، اور مسائل←  مزید پڑھیے

گشتی پولیس۔۔۔۔۔سلیم مرزا

ملک ساجد یو سی 37 اسلام آباد کے چئیرمین ہیں ۔میرے فیس بک فرینڈ ہیں ۔پہلی ملاقات تھی، میں نے کہا” چئیرمین صاحب سگریٹ نہ پی رہا ہوتا تو گلے ملتا ” کھلکھلا  کر بولے۔۔ “چئیرمین ہوں پٹرول پمپ نہیں←  مزید پڑھیے

تحقیق کی تعلیم۔۔۔ادریس آزاد

ایک بات پر مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے۔ میں انگریزی میں اس پر ایک مضمون بھی لکھ چکاہوں اور وہ یہ بات ہے کہ دنیا بھر میں ’’علم التحقیق‘‘ کو ہرکس و ناکس کا کام سمجھا جاتاہے جبکہ ’’علم التحقیق‘‘←  مزید پڑھیے

لکڑہارا اور زمین میں دفن خزانہ۔۔۔محمد احسن سمیع

ہمارے یہاں ایک بڑا مسئلہ سرکاری حکام کی جانب سے عوام میں اس عقیدے کی مسلسل ترویج ہے کہ قصے کہانیوں والے لکڑہارے کی طرح ایک دن ہمیں بھی اپنے یہاں زمین میں دفن کوئی خزانہ مل جائے گا اور←  مزید پڑھیے

سارک کہانی۔۔۔فیصل عظیم

سارک تو گویا خواب ہوا اور ایسا ہونا کوئی حیرت کی بات بھی نہیں مگر سارک کے نام پر تہذیبی اور ثقافتی سطح پر کئی چھوٹے بڑے کام ہوئے جن کا اثر دیرپا ہے اور ایسے کاموں کا اثر اور←  مزید پڑھیے

گلزار اور راکھی کیوں الگ ہوئے ۔۔۔۔ظفر عمران

شاعر، مصنف و ہدایت کار گلزار اور اداکارہ راکھی موجمدار کی شادی ہوئی تو اُن کے بیچ میں طے ہوا تھا، کہ راکھی اب فلموں میں کام نہیں کریں گی۔ یش چوپڑا نے ’’کبھی کبھی‘‘ بنانے کا ارادہ کیا، تو←  مزید پڑھیے

شام، امن سے جنگ تک/ دنیا کے کلاسیکل حسن والے شہر دمشق کا سفر/سلمٰی اعوان۔۔قسط2

زینبیہ زائرین کی جائے عقیدت! صبح کا ناشتہ نسرین نے بنایا۔ وہ اپنے موٹاپے کے باوجود اچھی خاصی چُست اور متحرک خاتون تھی۔ میر ی عمر کی ہوگی یا مجھ سے دو تین سال چھوٹی۔ میں نے لنگر والے کچن←  مزید پڑھیے

ہمارا ” مقصدِ حیات” ہے کیا آخر ؟۔۔۔۔۔میاں جمشید

میرے پاس اکثر رہنمائی کے سوالات جو آتے ہیں ان میں زیادہ تر ” مقصدِ حیات” کے حوالے سے ہوتے ہیں ۔ یہ وہ اہم سوال ہے جو آج کل کے نوجوانوں کے ذہنوں میں پیدا ہو رہا ہے جس←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر23۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ہم یہاں کوئی  تین گھنٹے بعد پہنچے ہیں۔ گاڑی سارا راستہ شاید ہی چالیس کی سپیڈ تک پہنچ پائی ہو، ساری شاہراہ نوکدار چھوٹے بڑے پتھروں سے لبریز تھی  جب جب چھوٹے چھوٹے پتھر ٹائروں کے نیچے سے نکل کر←  مزید پڑھیے

ایسے ذہنی غلاموں سے سختی سے نپٹا جائے۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

برادر بزرگ عطا ءالحق قاسمی صاحب ، محترم تاجدار عادل اور متعدد مشفق و اہل فکر و نظر دوستوں کا اس خاکسار سے یہ مطالبہ ہے کہ اپنی تحریریں کسی اہم اخبار میں شائع کروایا کیجیئے ۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ←  مزید پڑھیے

چھُوت چھات، فرقہ پرستی اور بھگت سنگھ ۔۔۔۔۔ابھے کمار

تاریخ تھی 23مارچ 1931 اور مقام تھا لاہور جیل۔اس دن 23سال کے ایک نوجوان کو پھانسی دے کر برطانوی حکومت اور ان کے دیسی ایجنٹوں نے سوچا تھا کہ ان کے استحصالی نظام کے خلاف اب کوئی بھی علم بغاوت←  مزید پڑھیے

تئیس مارچ ، یومِ پاکستان۔۔۔علینا ظفر

پیارے پاکستان کو یومِ پاکستان بہت مبارک ہو۔ آج 23 مارچ کا یادگار اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم دن ہے۔ صبح کا آغاز ہر بار کی مانند اس بار بھی پریڈ کی پُر جوش تقریب سے ہوا۔←  مزید پڑھیے

پوسٹ چور۔۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

جس طرح ایک بات عام بندہ کرے کوئی اہمیت نہیں دیتا۔ اُسی کی بات چوری کرکے  جب کوئی مشہور  موٹیوشنل سپیکر عوام کو بتائے  تو عوام واہ واہ بھی کرتی ہے،آنسو بھی بہاتی ہے اور ساتھ پیسے تو لازمی دیتی←  مزید پڑھیے

فٹبال کی ٹیم اور تھائی لینڈ کا غار۔۔۔وہارا امباکر

“جب ہم مل جائیں تو پہاڑ ہلا سکتے ہیں” میچ کھیل کر ٹیم نے واپسی پر غار کی سیر کا پروگرام بنایا۔ سائیکل باہر کھڑے کئے۔ بارہ کھلاڑی اپنے کوچ سمیت تھام لوانگ کے غار کے اندر چل دئے۔ یہ←  مزید پڑھیے