تبصرہ کتب:ہم ابھی رستے میں ہیں (حامد یزدانی) ۔ تحریر: فیصل عظیم
حامد یزدانی صاحب شاعر تو اچھے ہیں ہی، کچھ عرصے سے محفلوں میں ان کی وہ سنجیدہ تحریریں بھی سننے کو مل رہی ہیں جن میں نمکین ذائقہ جا بجا ہوتا ہے۔ یہ تحریریں ان کی سنجیدگی کے پیچھے چھپی← مزید پڑھیے