مبارکہ منور کی تحاریر
مبارکہ منور
واقعات اور ماحول، ہاتھ پکڑ کر مجھ سے اپنا آپ لکھوا لیتے ہیں. اپنے اختیار سے لکھنا ابھی میرے بس میں نہیں.

میں اور کرسمس۔۔۔مبارکہ منور

پانچ ماہ پہلے ہماری ڈوئیچ کورس کی کلاس شروع ہوئی  تو بہت سارے نئے لوگوں سے ملنے کا موقع ملا اور بہت ساری نئی کہانیاں معلوم ہوئیں غرض ہر شخص ہی کہانی ہے اپنی الگ زبان، لباس، ثقافت، اور مسائل←  مزید پڑھیے

بے ہنر زندگی۔مبارکہ منور

ہمارے گھر ایک خاتون آتی ہیں “مائی  بنتی” نام کی ہر وقت پریشان حال، پینتالیس سے پچاس سال کے درمیان عمر ہوگی، سانولا رنگ دھوپ میں جل کر سیاہ تر ہوچکا ہے. اس خاتون کے بے شمار مسائل ہیں جنہیں←  مزید پڑھیے

کھونااور ملنا ہمارے موبائل کا

سال گزشتہ کے موسم بہار کی بات ہے  کہ ہمارے علاقے میں کھانسی، گلے کی خرابی، اور بخار جیسی بیماریاں قریباً وبائی رنگ میں پھوٹ پڑیں۔قریب قریب ہر گھر میں دو تین افراد تو ایسے ضرور تھے جو صبح اپنے←  مزید پڑھیے

کبھی تو ان کا حساب ہوگا

کچی چار دیواری کا ایک منظر۔۔۔بلکہ تین دیوار ی کہنا زیادہ مناسب رہے گا۔۔ کیونکہ ایک جانب تو دیوار میں دروازہ ہے ،اور دوسری جانب سے آدھی دیوار گری ہوئی ہے. جس کی اونچائی بمشکل پانچ فٹ ہوگی.سرکی جانب بانس←  مزید پڑھیے