اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 10 )

غلام حاضر ہیں۔۔۔عاطف جاوید

حضور والا۔۔ حسب روایت غلام حاضر ہے۔۔۔ حضور والا حسب روایت ہم جب بھی آپ کی سلطنت میں گئے برہنگی جیسی عظیم سعادت سے فیض یاب ہو کر جناب کی شان میں پوری جامہ تلاشی کے بعد حاضر ہوئے۔ حضور←  مزید پڑھیے

بچے جتنے کچّے اتنے ہی میٹھے۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

کیا نوجوان طالب علموں اور بچوں کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا انہیں کسی بھی سیاسی تحریک میں جھونک دینا مناسب ہے؟ لکشمی مینشن نام کی ایک کولونئیل عمارت جو رہائشی فلیٹوں پر مشتمل ہوا←  مزید پڑھیے

سقراط، کریٹو اور افلاطون۔۔۔یاسر پیرزادہ

یونان، 399قبل مسیح۔ جیل کا ایک منظر۔ صبح کا وقت ہے، سقراط قید خانے میں سو رہا ہے، اچانک اُس کی آنکھ کھلتی ہے اور وہ دیکھتا ہے کہ سامنے اُس کا دولت مند دوست کریٹو (Crito)بیٹھا ہے، سقراط اُس←  مزید پڑھیے

نم کا غم اور ہم پاکستانی ۔۔۔حسن نثار

صرف ہم ہی کیا، صدیوں سے پورے عالم اسلام کو نم کا غم کھائے جارہا ہے۔ علامہ اقبال نے بھی دراصل صرف اپنی ہی نہیں پوری مسلم امّہ کی بات کی تھی؎’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے←  مزید پڑھیے

پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے۔۔۔نواز رضا

خطہ پوٹھوہار سے میرا خون کا رشتہ ہے،والدہ مرحومہ کا تعلق چک برہمن سکھو(تحصیل گوجر خان)سے تھا جب کہ آباؤ اجداد وادی سواں کے اہم قصبے چونترہ سے نقل مکانی کرکے موضع مصریال راولپنڈی میں آباد ہو ئے، جو آج←  مزید پڑھیے

کانچ کی ہمت۔۔۔رمشا تبسم

عورت کمزور نہیں ہے۔عورت ہر لحاظ سے ایک مکمل انسان ہے۔میں مہمل بخاری ایک لڑکی ہوں اور لڑکی ہونے پر مجھے فخر ہے۔عورت زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے کا حوصلہ, ہمت اور ہنر رکھتی ہے۔خدا نے سب←  مزید پڑھیے

نمبر ،نمبر، نمبر۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

اس نمبر گیم نے قوم کو بلاوجہ کی ریس کا شکار کر رکھا ہے اگر نمبر کم تو بچہ نالائق تصور کیا جاتا ہے اس بچے کو اپنے ہی گھر میں طنز و تحقیر کے رویے کا سامنا کرنا ،اٹھتے←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔(3)ماریہ خان خٹک

درمیاں فہم محبت۔۔۔ماریہ خان خٹک/قسط2 تم جانتی ہو شانزے جب ہم پانی بھر کر جاتے ہیں تو کیسے گھور گھور کر دیکھتا ہے وہ مجھے ۔ عریزے نے آئینے کے سامنے گھوم کر اپنا زاویہ عکس بدل کر دیکھا۔۔۔۔اور ہاتھ←  مزید پڑھیے

بد اخلاقی،دہرا معیار اور دھرنا سیاست۔۔۔ذوالقرنین ہندل

شاید یہ ایک فطری عمل ہو کہ،جذباتی لوگ اپنے ہر عمل اور بات کے دفاع کے لئے ہر حد تک چلے جاتے ہیں۔ہو سکتا ہے، ان پر”انا” غالب آ جاتی ہو۔لوگ اپنے فیصلوں کو درست تسلیم کروانے کے لئے مخالفین←  مزید پڑھیے

وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔عامر عثمان عادل

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کے وسیع لان پہ شام کے سائے چھا چکے تھے ہر سو سناٹا اور گہرا سکوت طاری تھا ،ڈاکٹر صاحب مردہ خانے سے باہر نکلے کافی دور پیدل چل کر ایمرجنسی میں  اپنے دفتر پہنچے تو←  مزید پڑھیے

یہ کیا ہورہا ہے؟۔۔۔سلیم مرزا

یہ ہو کیا رہا ہے ؟ اچھے بھلے لکھنے والے بھی کمنٹ میں آتے ہیں تو جگت کرنے کو خوش خطی کے اضافی نمبروں جیسا سمجھ کر فٹاک سے کچھ بھی لکھ دیتے ہیں ۔ اللہ کے نیک بندوں چار←  مزید پڑھیے

ثالثی کا بخار۔۔۔جاوید چوہدری

میاں نواز شریف نے بھی 2016ءمیں سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا فیصلہ کیا‘ یہ 18 جنوری کو ریاض اور 19 جنوری کو تہران گئے‘ میں بھی وزیراعظم کے وفد میں شامل تھا‘ میں کیوں شامل تھا یہ←  مزید پڑھیے

عمر قید کتنے سال کے لیے ہوتی ہے؟۔۔۔آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے عمر قید کتنے سال کی ہوتی ہے؟ آپ کو شاید حیرت ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ وطن عزیز میں ابھی تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ عمر قید کا دورانیہ کیا ہو گا۔←  مزید پڑھیے

ٹریفک کی بڑھتی ہوئی لاقانونیت اور ہمارے رویے۔۔محمد شافع صابر

ڈرائیور طوفان بدتمیزی کی بدترین مثال پیش کرتے ہوئے تمام ٹریفک قوانین کو پاؤں تلے روندتا  چلا آ رہا تھا،جیسے ہی موٹروے ٹول پلازہ آیا، اس نے آناًفاناً سیٹ بیلٹ باندھی اور موٹروے کے باقی تمام اصولوں کا پاسدار نظر←  مزید پڑھیے

درویشوں کا ڈیرہ۔۔۔۔تبصرہ محسن علی

کل میں  نے  228 صفحات پر مشتمل ایک کتاب پڑھی،جس کا نام ہے “درویشوں کا ڈیرہ”۔۔اس کتاب کو بہت خوبصورت طرز پر  لکھا گیا ہے۔ یہ خطوط پر مبنی ہے ،دو معززین جناب ڈاکٹر خالد سہیل اور رابعہ الرباء کے←  مزید پڑھیے

گرڑ پُران۔۔۔۔(16)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ہندوؤں کی قدیم ترین مقدس کتابوں میں جہاں وید اور شاستر ہیں، جنہیں الہامی کتابیں تسلیم کیا گیا ہے، وہاں پُران بھی ہیں۔ پُران رِشیوں کی تصنیف کردہ من گھڑنت کہانیاں ہیں، جو انہوں نے لوگوں کے جیون سُدھار کے←  مزید پڑھیے

یونیورسٹیاں،دانش گاہیں اَور خطرات۔۔۔ جاویدخان

کبھی انسان اپنے وجود سے آگاہ نہیں تھا۔آہستہ آہستہ وہ آگاہ ہوتا گیا۔خودسے،اپنے گھر (سیارہ زمین) سے اور اس میں رہنے والی دوسری حیات سے۔آگاہی کایہ عمل بنا رُکے آج تک جاری ہے۔قبل مسیح میں یونان کے ایک دانشور کے←  مزید پڑھیے

نوبل انعام اور ڈاکٹر عبدالسلام۔۔۔۔ذیشان نور خلجی

2019 کے نوبل انعام برائے امن کے لئے ایتھوپین وزیراعظم ابی احمد علی کو نامزد کیا گیا,جو کہ یقیناًحیرت کی بات ہے۔۔ پہلی بات یہ کہ وہ مسلم ہیں،دوسری بات، سیاہ فام نسل سے ہیں۔اور تیسری، ایتھوپیا جیسے پس ماندہ←  مزید پڑھیے

ویب سیریز: بارڈ آف بلڈ۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/فلم ریویو

نیٹ فلیکس کی ویب سیریز “بارڈ آف بلڈ” پر مختلف قسم کے تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں ـ سیریز پر نکتہ چینی کرنے والے افراد عمومی طور پر دو قسم کے ہیں ـ ایک قسم پاکستانی قوم پرستوں کی←  مزید پڑھیے

وومین یونیورسٹی صوابی کی طالبات مری کے لئے مری جارہی تھیں۔۔۔کائنات خالد

خواب دیکھنے پر کوئی بھی پابندی نہیں لگا سکتا مگر کچھ خواب جب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ہے ۔ ہم نے بھی یونیورسٹی میں داخلہ لے کر ایک خواب دیکھا تھا، کہ اپنے نئے کلاس←  مزید پڑھیے