اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 9 )

حضرت شیخ فریدالدین عطار رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

حضرت شیخ فریدالدین عطاررحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ماہِ شعبان المعظم ۳۱۵ھجری میں ہوئی۔آپ رحمۃ اللہ علیہ موضع کدکن کے رہنے والے تھے۔یہ گاؤں ایران کے شہر نیشاپورمیں واقع ہے۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کااصل نام محمدبن ابی بکرابراہیم،کنیت ابوحامدیاابوطالب،لقب فریدالدین،←  مزید پڑھیے

میرے جگنو سارے روٹھ گئے۔۔۔رمشا تبسّم

مجھے جگنو پسند تھے کسی درخت کی شاخ پر بیٹھے جگنو یونہی لگتے تھے کہ آسمان کے تارے ٹہنیوں پر سج گئے انکی روشنی سے میری آنکھیں چمک اُٹھتیں پھر وہ میری آنکھوں پر فدا ہو جاتا اور میں اس←  مزید پڑھیے

سوچ زار،ایک تاثر۔۔۔۔مصنفہ:مریم مجید ڈار/تبصرہ :اظہر مشتاق

بہت سے  مصنف اور قارئین اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ  موجودہ صدی کتب بینی اور کتب نویسی کی آخری صدی ہے۔ شاید ان کی رائے اس لئے درست ہو کہ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی،←  مزید پڑھیے

ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو امن کا نوبل انعام دئیے جانے پر ایک انصافین کا نوبل کمیٹی کو خط۔۔۔اُسامہ اقبال خواجہ

بخدمت جناب چئیر مین صاحبہ! آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔ کچھ دنوں سے یہ خبر گردش کر رہی تھی، کہ رواں برس کے نوبل انعام کا باضابطہ اعلان ہونے والا ہے۔ ویسے تو ہم بخوبی واقف ہیں کہ ان←  مزید پڑھیے

شام میں ترکی کے فوجی آپریشن سے کیا ثابت ہوتا ہے؟۔۔۔افتخار گیلانی

گزشتہ ہفتے بدھ کی رات کو ترکی کے دارلحکومت انقرہ کی فضائیں جنگی طیاروں کی گھن گرج سے گونج رہی تھی۔ معلوم ہوا کہ ترک افواج نے دریائے فرات کے مشرق میں شام کے شمالی علاقوں میں کرد عسکری ٹھکانوں←  مزید پڑھیے

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(8)۔۔۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

آج منگل کا دن تھا۔ فارما کے پیپر میں نو دن رہتے تھے۔ طیبہ سے سلیبس کور ہونے میں ہی نہیں آرہا تھا۔ آج وہ بہت دکھی دکھی لگ رہی تھی۔ اس کے بال بکھرے ہوئے تھے۔ پری چہرہ گڑیا←  مزید پڑھیے

اُردو، ہم شرمندہ ہیں۔۔۔۔عزیز خان

ٹی وی   پر دیکھا اور سُنا کہ  css کے امتحان کا نتیجہ گیا ہے۔ کُل 23403 افراد نے درخوستیں جمع کروئیں، 14521 لوگوں امتحان میں شریک ہوئے اور جو نتیجہ آیا وہ 2.56فیصد ہے یعنی صرف 372 افراد اس←  مزید پڑھیے

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں ؟۔۔۔محمد شافع صابر

“میرے سامنے ابھی روزنامہ جنگ کے اندرونی صفحے پر چھپی ایک چھوٹی سی خبر ہے، خبر یوں ہے “ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بس ہوسٹس قتل مقدمے میں گواہوں کے منحرف ہونے پر، قاتل کو بری کر دیا”۔۔ اس خبر←  مزید پڑھیے

عمران کو اس خطے کا ’’اردگان‘‘ بنانے کی کوشش۔۔۔نصرت جاوید

منگل کی رات خبر چل رہی تھی کہ سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر نے ان سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات ختم کروانے کے لئے متحرک←  مزید پڑھیے

اور مذاکرات ناکام ہوگئے ۔۔۔حامد میر

اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ کے قریب ایک بڑی خوبصورت جگہ ہے جو شکر پڑیاں کہلاتی ہے۔ شکر پڑیاں پر بنائے گئے پاکستان مونومنٹ کو دیکھ کر بڑے سے بڑا زیرو پاکستانی اپنے آپ کو ہیرو سمجھنے لگتا ہے۔ 15؍اکتوبر←  مزید پڑھیے

جنوبی پنجاب مسیحائی کا منتظر ہے۔۔۔عمران علی

پاکستان میں طبقاتی نظام روز اول سے ہی عام آدمی کے لیے مسلسل استحصال کا باعث بنا رہا ہے ، برصغیر انگریز کے سامراج سے تو آزاد ہوگیا مگر یہ خطہ مغربی آقاؤں سے نجات کے بعد مقامی وڈیروں، آقاؤں←  مزید پڑھیے

اب یہ اتنا آسان نہیں رہا کہ اسٹیبلشمنٹ سویلین سپریمیسی قبول کرلے ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

الف لیلی کی کہانیوں میں تیسری رات شہرزاد نے بادشاہ کو کہانی سناتے ہوئے بتایا تھا کہ کسی سمندر کے کنارے ایک ماہی گیر تھا جو بہت بوڑھا ہو چکا تھا- اس کی ایک بیوی اور تین اولادیں تھیں۔ اور←  مزید پڑھیے

گونگے سُر کی واپسی۔۔۔(18)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

(میری اپنی جیون کتھا ۔ خود نوشت ) کوکھ میں تھا جب میں سُنتا تھا اپنے دل کی دھڑکن ماں کے خون کی گردش کی موسیقی جیسے بانس کے جنگل میں اُڑتی آوازیں سُر سنگیت ۔۔۔ ہوا کے سانسوں کی←  مزید پڑھیے

چین, ہندوستان اور گلگت بلتستان کا مستقبل۔۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین5 اگست 2019 کو ہندوستان کے فاشسٹ وزیر اعظم مودی کی جانب سے جموں کشمیر لداخ کی خصوصی حیثیت کے حوالے سے ہندوستانی آرٹیکل 370 اور 35A کی خاتمے کے بعد کہا تو یہ جارہا تھا کہ مودی کے←  مزید پڑھیے

احتسابی عمل اور پاکستانی قوم۔۔۔بدر غالب

پاکستان میں احتسابی عمل کی جڑیں کافی حد تک قدیم ہیں۔ احتساب کا یہ عمل محترمہ فاطمہ جناح کے انتحابی دور سے لے کر آج تک جاری و ساری ہے، لیکن یہ حقیقت بھی بڑی واضح ہے کہ کرپشن پر←  مزید پڑھیے

لوٹا تو میرے پاس آیا۔۔۔محمد افضل حیدر

اس نے گھر سے نکلتے وقت ہمیشہ کی طرح دروازہ زور سے بند کیا اور پتہ نہیں کہاں چلا گیا۔ یہ سب اب اس کا معمول بنتا جا رہا تھا۔۔ وہ گھر میں موجود ہوتا تو خاموش رہتا یا پھر←  مزید پڑھیے

حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما! خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علہیم السلام کومبعوث فرمایا۔جنہوں نے اپنے←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط30

پیش لفظ۔ پچھلی قسط میں اِنکم ٹیکس کی وکالت کا اپنا مشہور کیس لکھتے ہوئے  شاید نظر لگ گئی، داستان زیست لکھنے کو بریک لگی۔ وقفہ طویل ہو گیا۔ ہم 1990 میں تھے، اسلام آباد کے سیکٹر جی۔ سکس ٹو←  مزید پڑھیے

معاشرے میں بڑھتا ہوا خواتین کارڈ اور سوشل میڈیا۔۔۔محمد شافع صابر

تقریباً دو مہینے قبل سوشل میڈیا پہ دو خبروں کا نہایت چرچہ رہا، دونوں خبریں جنگل میں آگ کی طرح پھیلتی گئیں، دونوں واقعات میں جانبداری کی شرح موجود تھی سو لوگوں نے قدرے دلیلوں اور وضاحتوں سے اپنا موقف←  مزید پڑھیے

ایک خط کا جواب۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

  جان سے پیاری آج آپ کا تیسرا  خط ملا مگر میں نے جواب لکھنے تک بہت سوچا۔ شاید تاخیر تم پر گراں گزری ہو۔ بار بار لکھنے لگا اور اپنا لکھا ہوا ٹکڑے ٹکڑے کرتا رہا۔ تم نے پوچھا←  مزید پڑھیے