نگارشات    ( صفحہ نمبر 771 )

ٹیلی میڈیسن کےذریعےذیابیطس کا علاج۔۔۔ لبنٰی مرزا

یہ مضمون ان تمام افراد کے لئیے لکھ رہی ہوں جو گاہے بگاہے ای میل، فون یا فیس بک کے ذریعے اپنی بلڈ شوگر بتا کر دوا کے لئیے مشورہ طلب کرتے ہیں۔ مقامی ڈاکٹرز کی طرف رجوع کرنے کا←  مزید پڑھیے

حکمران غلطیوں سےانجام کو لیے بیٹھ گئے۔ شاہد یوسف خان

انجام سے ناواقفیت کاکوئی ذی شعور انسان انکار نہیں کرسکتا۔ سب اپنے انجام سے واقف ہیں۔ میں بھی ہوں اور آپ بھی ۔ جیسا کریں گے ویسا بھریں گے اور ویسے ہی مریں گے۔ ہوسکتا ہے کل کوئی نام لینے←  مزید پڑھیے

خالو جان۔ہارون الرشید

گزشتہ شب رات ابھی زیادہ گہری نہیں ہوئی تھی کہ برطانیہ میں مقیم بہن کی واٹس ایپ پر کال آئی لیکن بات نہیں ہو سکی، فوراً ہی موبائل کی رِنگ ٹون بجی لیکن اُس پر بھی بات نہیں ہو سکی،←  مزید پڑھیے

ووٹ کی توہین کرنا جمہوریت کا حسن؟۔۔۔نعیم الدین جمالی

تکبر، غرور اور انانیت انسان کو کہاں سے کہاں تک پہنچا دیتی ہے، اپنی برتری کو حاشیہ خیال میں لاتے ہوئے انسان دوسروں کو حقیر سمجھتا ہے، ان کی تذلیل اپنے لیے مباح سمجھتا ہے۔ ایسے لوگ معاشرے کے لیے←  مزید پڑھیے

مکالمہ۔۔۔ محسن علی

مکالمہ۔۔۔۔میرا اور امی کا گذشتہ  رات امی : محسن بیٹا محسن : جی امی امی :مجھے تم سے ضروری باتیں کرنی ہیں کچھ محسن : جی امی کریں ضرور امی : دیکھو تم ڈپریشن میں رہتے ہو ۔۔اپنے کمرے میں←  مزید پڑھیے

انقلاب اور پاکستان۔انوار احمد

ایک فورم پر بحث جاری تھی کہ پاکستان میں ایک خونی انقلاب ناگزیر ہے اور اس کے بعد ہی کچھ بہتری آنے کی توقع کی جاسکتی ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ کوئی بھی انقلاب دائمی نہیں ہوتا اور نہ←  مزید پڑھیے

لیگل لائیز۔۔۔عامرصہیب

سب سے پہلے پاکستان،مملکت خداداد ہمیشہ قائم و دائم رہنے کےلیے بنی ہے۔ یہ ریاست ہی تھی جو قائد اعظم کی وفات،لیاقت علی خان کے بےرحمانہ قتل،سقوط ِڈھاکہ،بھٹو کی پھانسی،ضیاءالحق کی شہادت اور نواز شریف کی خاندانی آمریت کے خاتمے←  مزید پڑھیے

سیکولرازم اور اسلام میں مطابقت۔ امجد خلیل عابد

سب سے زیادہ پتلی حالت مجھے اُن لوگوں کی دکھائی دیتی ہے جو ساری دانش کا زور لگاکر سیکولرازم اور اسلام میں مطابقت پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں- مجھے ان کی نیت پر شک نہیں، بلکہ یہ اصل امن←  مزید پڑھیے

جینئس۔کاشف محمود

بچپن کی نیندکیسی ظالم ہوتی ہے، ہم سب جانتے ہیں۔ لیٹنا چھوڑیں، ایک ذرا ٹیک ملی اور لمحوں میں جھٹ پٹ آنکھ لگ گئی۔ ذاتی تجربہ بتاتا ہے کہ اس کی وجہ ایک تھکا دینے والی روٹین ہوتی ہے۔ صبح←  مزید پڑھیے

کعبہ میں موسیقی ۔عثمان گُل

روم میٹ کے ساتھ حرمِ کعبہ میں نماز پڑھنے اور طواف کرنے آگیا۔ مکہ میں رہنے کی ایک یہ بڑی سعادت ہے کہ بندہ وقتاً فوقتاً کعبہ میں حاضری دیتا رہتا ہے۔حرمِ مکّہ کی نماز ، مطاف ( طواف کی←  مزید پڑھیے

قومی دھارا یا اشنان گھاٹ۔صاحبزادہ امانت رسول

جماعتیں کیوں بنتی ہیں ؟ سیاسی اورمذہبی جماعتیں طے شدہ مقاصد اور ایجنڈے کے تحت وجود میں آتی ہیں۔ سیاسی جماعتیں ”جمہوری نظام“کے پیراڈائم اور فریم ورک میں تشکیل پاتی ہیں۔ وہ لوگوں کے لیے ملک و قوم کی ترقی←  مزید پڑھیے

سندھی ادب اور علوم کا تبادلہ۔۔۔ نعیم الدین جمالی

کراچی میں رہتے ہوئے میرے پوری توجہ  اردو ادب پر تھی، تمام تر کوشش یہ رہتی تھی کہ اردو کے ادیبوں کو پڑھا جائے، اردو سے شغف تو واضح ہے، لیکن علم وادب سے چاہ رکھنے والے کی خواہش ہوگی←  مزید پڑھیے

سیکیولر تصور ریاست اور اسلامی تصور ریاست۔ منصور ندیم

سیکولرازم کا بنیادی ماخذ یا ایک تعریف یہ ہے کہ ایک کثیر القومی یا کثیر الاعتقادی معاشرے میں برابری اور توازن          Maintain         کی جائے۔علاوہ ازیں حقیقی اسلامی ریاست کاتصور بھی اس وقت←  مزید پڑھیے

چھرا مار حملہ آور کے دن پورےہونے کو ہیں۔۔۔ علی اختر

حالیہ دنوں میں ہمارے شہر کراچی میں ایک چھرا مار حملہ آور نے دہشت پھیلا رکھی ہے۔ اس حملہ آور کی کاروائیاں گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی سے شروع ہوئیں اور حالیہ دنوں میں اسکا دائرہ کار گلشن اقبال←  مزید پڑھیے

سیاست اور سیاستدان۔۔۔رانا اورنگزیب

میں کہ اک پاکستانی شہری ان شہریوں میں سے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرتے ہیں۔ہم بھی انڈر ورلڈ ہیں کہ ہم نے غربت کی لکیر سے اوپر جھانک کے نہیں دیکھا۔میں وہی ہوں جو لکیر کے←  مزید پڑھیے

کیا کارل مارکس بھی چربہ ساز تھا؟۔اکمل سومرو

پندرہویں صدی عیسوی میں یورپ کا سماج ارتقاء کے اُس دور سے گزر رہا تھا جب وہاں سائنسی بنیاد پر ابتدائی تجربات اور نئے علوم کی تخلیق ہورہی تھی۔ یورپ کا یہ دور جاگیرداروں کے مظالم کی لمبی داستانوں اور←  مزید پڑھیے

تصوف کی حقیقت۔سائرہ ممتاز/حصہ اول

صاحب اسرارِ قلزمِ حیات واصف علی واصف کہتے ہیں  دراصل مجاز بذات خود ایک حقیقت ہے اور یہ حقیقت اس وقت تک مجاز کہلاتی ہے. جب تک رقیب ناگوار ہو. جس محبت میں رقیب قریب اور ہم سفر ہو، وہ←  مزید پڑھیے

خود بدلتے نہیں ’’قانون‘‘ کو بدل دیتے ہیں۔محمد فاتح ملک

جمہویت کا پہلا اصول یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کی انفرادی اور نجی زندگی کو جیسے وہ چاہیں گزارنے کی آزادی ہوتی ہے۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان میں ایسی جمہوریت کبھی قائم ہی نہیں ہوئی۔ اسلام←  مزید پڑھیے

فرماتے ہیں اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے۔ ظفرالاسلام سیفی

سوشل میڈیا کے نامعلوم گوشوں سے فرسودہ اتہامات کی از سرنو صدائے بازگشت سنائی دی جانے لگی ہے، فرماتے ہیں کہ”Islam   was spread by the sword. مگرنظر کی اس سطحیت اور فکر کی اس پراگندگی کا جواب تھامس کارلائل←  مزید پڑھیے

اعتدال پسندوں کی شام غریباں۔معاذ بن محمود

ایک زمانہ تھا جب علامہ طالب جوہری کی شامِ غریباں کو شیعہ سنی سبھی بلاتفریق دیکھا اور سنا کرتے تھے۔ طالب جوہری کی “شامِ غریباں “ پھر اسد جہاں کا نوحہ “گھبرائے گی زینب” اور پھر “سلامِ آخر” دیکھا جانا←  مزید پڑھیے