امجد خلیل عابد کی تحاریر
امجد خلیل عابد
ایک نالائق آدمی اپنا تعارف کیا لکھ سکتا ہے-

“گشتی” کیوں نہ لکھا جائے؟ ۔۔۔ امجد خلیل عابد

معاذ بن محمود نے “گشتی” کے نام سے اک افسانہ لکھا۔ افسانہ کیسا تھا یہ الگ موضوع ہے مگر اس کے چھپتے ہی زلزلہ آ گیا۔ احتجاجی و تنقیدی کمنٹس تو قاری کا حق مگر گالی گلوچ والے کمنٹ ہوئے،←  مزید پڑھیے

ممبئی حملوں پہ بیانات میں بنیادی فرق کیا ہےآخر؟۔۔۔امجد خلیل عابد

جنرل درانی کا بیان : “I hate to admit that the 26/11 Mumbai attack carried out by a terror group based in Pakistan on November 26, 2008 is a classic trans-border terrorist event.” پھر جنرل درانی نے  بااصرار کہا کہ←  مزید پڑھیے

مقدس ادارے اور جسٹس صدیقی صاحب شاباش۔امجد خلیل عابد

شاباش دینے کے لیے شاید میرے پاس الفاظ نہیں کہ کن الفاظ سے میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کو سلام پیش کروں- آنرایبل جسٹس صاحب نے گویا وہی کہا جو میرے دل میں تھا- اسلام آباد میں رہنے والے،←  مزید پڑھیے

ہماری تفریق ہی ہماری قاتل ہے۔۔۔ امجد خلیل عابد

بلوچستان میں مزدورں کا قتل نئی بات نہیں رہی- 2015 میں تربت میں بیس مزدوروں کی جان لے لی گئی- دہشت گرد مزدوروں کے تعمیراتی ڈیرہ پہ حملہ آور ہوئے تھے- شہید ہوجانے والے مزدوروں کی پہلی اور آخری شناخت←  مزید پڑھیے

ماں باپ۔۔۔امجد خلیل عابد

محبت کا لفظ ہم نے سنا پڑھا اور لکھنا جانتے ہرشخص نے لکھا بھی ہوگا، اسے چھوکرمحسوس کرنا ہو تو ماں کو چھو کردیکھ لیں-بدنصیبی ہے اُن لوگوں کی جو اس ہستی اور ہستی میں ہلکورے لیتے اس جذبے کو←  مزید پڑھیے

زہریلے دودھ کی زہریلی لسی ہی بنےگی۔۔۔امجد خلیل عابد

زہر کا اثر تیز تھا جس نے آٹھ کے قریب لوگوں کو باآسانی زندگی کی سرحدپار کرادی- اس بہادر بہو کو شاباش دینی چاہیے- کتنے گھرانے ہیں جہاں رضامندی نہ ہونے کا زہر قطرہ قطرہ ڈس کر لوگوں کو روزمارتا←  مزید پڑھیے

ہماری خوش فہمی۔امجد خلیل عابد

اکنامک ہٹ مین کے مصنف جان پرکنز نے اپنی انڈونیشیاء میں اسائنمنٹ کے دوران کا واقعہ لکھا ہے جس میں ایک پڑھی لکھی انڈونیشین خاتون انہیں کہتی ہے کہ مغرب بالخصوص امریکہ ساری دنیا کا کنٹرول حاصل کرنا اور تاریخ←  مزید پڑھیے

ہمارا سستا پن۔۔۔ امجد خلیل

کیپٹن(ر) صفدر نے جو کچھ جس سستے جذباتی انداز میں اور جس طر ح کے گراوٹ کا شکارالفاظ استعمال کرکے پر امن پاکستانی قادیانی کمیونٹی کے بارے میں قومی اسمبلی جیسے انتہائی اہم فورم پہ کہا وہ نفرت عوام کی←  مزید پڑھیے

سیکولرازم اور اسلام میں مطابقت۔ امجد خلیل عابد

سب سے زیادہ پتلی حالت مجھے اُن لوگوں کی دکھائی دیتی ہے جو ساری دانش کا زور لگاکر سیکولرازم اور اسلام میں مطابقت پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں- مجھے ان کی نیت پر شک نہیں، بلکہ یہ اصل امن←  مزید پڑھیے

قادیانی ملک پہ قابض نہیں ہوسکتے لیکن نظریہ مسلط ہوسکتا ہے۔۔۔ امجد خلیل عابد

اتنا توتسلیم کیا جاتا ہے کہ یہ ملک مسلمانوں کے لیے بناتھا، مسلمان کسی اچار کے مرتبان کا نام ہوتا تو کسی بھی خانے میں خاموشی سے رکھ دیا جاتا- مسلمان بذاتِ خود ایک عقیدے ، نظریے ، فلسفے اور←  مزید پڑھیے

ہر بندہ ہی ڈاکٹر ہے ۔۔۔ امجد خلیل عابد

آپ کے بیمار ہونے کی دیر ہوتی ہے آپ کے اطراف مفت کے خودساختہ ڈاکٹروں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے، جو آپ کو حیران بھی کرتی ہے کہ کیسے نابغہِ روزگار افراد کے بیچ زندگی بسر ہورہی تھی، ان←  مزید پڑھیے

ہماری غربت کیسے ختم ہوگی۔۔۔امجد خلیل عابد

مجھے مزدوری کرتے ہوئے دس سال سے زیادہ ہوگئے ہیں- میں پورئے یقین سے کہہ سکتا ہوں کوئی بیرونی طاقت ، کوئی ریاست، کوئی امیر رشتہ دار، کوئی کمپنی ، کوئی فلاحی ادارہ، کوئی معجزہ، کوئی سفارش کا دھکا ،ہماری←  مزید پڑھیے

کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی حاصل ہے۔۔۔ امجد خلیل

مسئلہ اخلاقی ہی ہے، کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہے؟ کیا نواز لیگ کو غیر جمہوری طاقتوں کے عدلیہ کے ساتھ گٹھ جوڑ اور جبر کا سامنا ہے؟دوہزار تیرہ کے عام انتخابات میں ڈاکٹر صاحبہ اسی حلقہ←  مزید پڑھیے

میں تانیہ خاصخیلی کے قتل پہ جشن منانا چاہتا ہوں۔۔۔ امجد خلیل عابد

مجهے تو بس روہنگیا کے لیے راخان جانا ہے- ایسی تانیہ خاصخیلیوں کی کیا وقعت- لاکهوں پیدا ہوتی ہیں ہزاروں بهیڑیوں، وڈیروں کاروکاری کی بهینٹ چڑھ بهی جائیں تو کیا فرق پڑتا ہے- میں بوسنیا سے لیکر افغانستان ،کشمیر فلسطین←  مزید پڑھیے

روہنگیا کادرد

ہم شنگھائی جانے کے لیے کنیکٹنگ فلائٹ میں تهے،ہمیں سترہ گهنٹےابوظہبی ائیرپورٹ پہ ہی رکنا تها،ناشتہ کرنے اور سستانے کے لیے پریمئیرلاؤنج  میں چلے گئے،مختلف رنگ و نسل کے لوگ لاؤنج میں آجارہے تهے،کها پی رہے تهے اور دهیمی آواز←  مزید پڑھیے

جانا چین کو!۔۔۔ امجد خلیل

ہم چین آئے ہوئے ہیں-یہاں چین کے شہر شنگهائی میں واقع ایلیویٹرز(لفٹ)کی فیکٹری کا وزٹ پریشپمنٹ انسپکشن کرنے کی وجہ سے کرنا ہے- پری شپمنٹ وہی ہوتی ہے جو گوگل بابا آپ کو بتائے گا- لیکن بدقسمتی سے ہمارے پاکستانی←  مزید پڑھیے

نائن الیون اور ہمارا کمانڈو جرنیل۔۔۔ امجد خلیل عابد

سوشل میڈیا پہ کمی نہیں ان لوگوں کی جو مصنوعی بہادری کے قصے بیان کرکر کے ہمارے جرنیلوں کو ایک الف لیلوی کہانی کاکردار ثابت کرتے رہتے ہیں- اس طرح کی پالش ہم جیسے اوسط درجہ کی ذہنی استعداد رکھنے←  مزید پڑھیے

خواتین ڈائجسٹ کی کہانیوں میں کیا لکها ہوتا ہے

دو طرح کےڈائجسٹ پڑھنے کا تجربہ رہا، اول جاسوسی یا سسپنس، دوم خواتین ڈائجسٹ- تجزیہ کرنے کی ہماری اوقات نہیں، تجزیہ کرنا بڑے لکھاریوں کاکام ہوتا ہے- جس “وارداتِ قلبی” کے تجربہ سے گزرے وہ البتہ بیان کرسکتے ہیں- جاسوسی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ماں ایسا کیوں کیا

Dr. Ruth Katherina Martha Pfau ڈاکٹر ماں ایسا کیوں کیا! یہ وقت بھی دیکھنے کو ملنا تھا کہ دنیا کی ساتویں اور واحدایٹمی قوت کے حامل اسلامی ملک میں ایک بوڑھی کافرہ کی موت کا سوگ ایسے منایا جارہا ہے←  مزید پڑھیے

خان اور میاں کا فرق اور ہماری حالت زار

کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کو بھی وہی ادارے وہی سیکیورٹی فراہم کریں جو عمران خان کو دھرنے میں کی گئی- حالت، جس کا میں خود عینی نشاہد ہوں ، جناح ایونیو پر ، فیصل ایونیو فلائی←  مزید پڑھیے