ڈاکٹر لبنیٰ مرزا کی تحاریر
ڈاکٹر لبنیٰ مرزا
طب کے پیشے سے وابستہ لبنی مرزا، مسیحائی قلم سے بھی کرتی ہیں۔

سردیاں، اداسی اور جانگ ہون کی خودکشی۔۔ڈاکٹر لبنیٰ مرزا

جب میں‌ ان مریضہ کو دیکھنے کمرے میں‌ داخل ہوئی تو وہ بری طرح‌ سے رو رہی تھیں اور ان کا سارا جسم کانپ رہا تھا۔ میں‌ ان کو دیکھ کر پریشان ہوگئی کہ آپ کو کیا مسئلہ ہے۔ میری←  مزید پڑھیے

ہماری اندرونی گھڑی کا نظام اور فزیالوجی کا نوبل پرائز۔لبنیٰ مرزا

جب ہم نارمن میں شفٹ ہوئے تو میری بیٹی نو سال کی تھی. ایک رات کو وہ مجھے ٹیکسٹ کرکے کہتی ہے کہ امی آپ جلدی سو جائیں تاکہ آپ میں گروتھ ہارمون نکلے اور آپ لمبی چوڑی اور مضبوط←  مزید پڑھیے

ٹیلی میڈیسن کےذریعےذیابیطس کا علاج۔۔۔ لبنٰی مرزا

یہ مضمون ان تمام افراد کے لئیے لکھ رہی ہوں جو گاہے بگاہے ای میل، فون یا فیس بک کے ذریعے اپنی بلڈ شوگر بتا کر دوا کے لئیے مشورہ طلب کرتے ہیں۔ مقامی ڈاکٹرز کی طرف رجوع کرنے کا←  مزید پڑھیے

عورتوں میں جنسی خواہش کم ہونے کی وجوہات۔ ڈاکٹر لبنی مرزا

عدنان کاکڑ کے مضامینhttp://www.humsub.com.pk/author/adnan-khan-kakar/پڑھ کر میرا یہ تجزیہ ہے کہ انہوں نے دنیا میں‌ دو انتہائیں قریب سے دیکھی ہیں اور ان کو اچھی طرح‌ سے سمجھ بھی لیا ہے۔ ایک بالکل تنگ نظر، علاقائی اور کم علم سوچ اور←  مزید پڑھیے

ڈریم کیچر اور رین ڈانس۔ڈاکٹر لبنیٰ مرزا

ایک مرتبہ یوٹیوب پر لنک دیکھا جس میں‌ ایک ڈاکٹر صاحب اردو میں‌ ذیابیطس پر لیکچر دے رہے تھے۔ قریب تیس سیکنڈ کے بعد ذیابیطس کی جگہ ڈانٹ پھٹکار اور لعن طعن نے لے لی۔ ان کے مطابق سارے مریضوں‌←  مزید پڑھیے

سفید خون، محاوروں سے بیماری تک؟ ڈاکٹر لبنی مرزا

پاکستان سے آئے جونئیر ڈاکٹر نے جب اینڈوکرائن کلینک میں‌ کام کیا تو اس نے ایک ایسا سوال پوچھا جو ہر اس اسٹوڈنٹ کے ذہن میں‌ آئے گا جو مریض دیکھنا شروع کرے۔ جن مریضوں کی بیماری کے شروع میں‌←  مزید پڑھیے

نائن الیون پر میں‌ کہاں‌ تھی؟ ۔۔ڈاکٹر لبنٰی مرزا

گیارہ ستمبر 2001 کے دن میں‌ اے ٹی این ٹی فون کمپنی کے لئیے ایک کمپیوٹر پر بیٹھی کام کررہی تھی کہ ایک دم دروازہ کھلا اور ہماری سپروائزر اندر آکر کہتی ہے کہ اسلامی دنیا نے امریکہ پر حملہ←  مزید پڑھیے

نئے دور کے آدم و حوا اور ان کی زمینی جنت کی بربادی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنت تھی جس میں‌ آدم اور حوا ہمیشہ کے لیے خوش رہتے تھے۔ آدم اور حوا کو جنت بنی بنائی نہیں‌ ملی تھی، اس کو آدم اور حوا نے بہت محنت سے بنایا←  مزید پڑھیے

ارینج میرج پر تنقید۔۔ لبنی مرزا

یہ مضمون جلدی جلدی لکھ رہی ہوں کیونکہ کینیڈا میں‌ ایک ڈاکٹر سہیل پائے جاتے ہیں جو بھی مجھے لکھنا ہو وہ پہلے لکھ دیتے ہیں۔ انہوں نے ایولیوشن کی سائنس، کزن میرج کے نقصانات، باؤنڈریز کے احترام، مخلوط شادیوں←  مزید پڑھیے

آپ کہاں ختم ہوئے، میں کہاں سے شروع ہوئی ۔ ڈاکٹر لبنیٰ مرزا

آج کا پیپر باؤنڈریز کے بارے میں‌ ہے۔ جب ہم لوگ امریکہ شفٹ ہوئے تو سارے بہن بھائی اسٹوڈنٹس تھے۔ ہم سب پڑھ بھی رہے تھے اور جابز بھی کررہے تھے۔ میڈیکل اسٹوڈنٹ ہونے کے دنوں‌ میں‌ ڈاکٹر روتھ ملر←  مزید پڑھیے