نگارشات    ( صفحہ نمبر 772 )

محرم امن و آشتی کا پیغام ۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

حضرت عباسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر ارشاد فرمایا ” تمھارا خون، تمھارا مال اور تمھاری عزت ایک دوسر ے پر اسی طرح حرام ہے جس طرح تمہارے آج کے دن←  مزید پڑھیے

صدیاں حسینؓ کی ہیں زمانہ حسینؓ کا۔محمد احسن سمیع

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی یکم محرم سے یوم عاشور تک سانحہ کربلا کے حوالے سے “تاریخی حقائق” کی چھان بین کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ سوشل میڈیا کی آمد سے قبل اس قسم کے مباحثے عموماً کتب←  مزید پڑھیے

قیامِ امامِ حسینؑ کی مذہبی حرکیات۔۔۔صفدر جعفری

محرم کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف سمتوں سے آوازیں اٹھنا شروع ہو جاتی ہیں اور چودہ صدیوں پرانے گھسے پٹے اعتراضات نت نئے طریقوں سے اٹھانے کی کوشش کی جاتی ہے . ستم ظریفی یہ ہے کہ پیغام یہ←  مزید پڑھیے

شہزادی کا نوحہ…روبینہ فیصل

(لیڈی ڈیانا کی برسی پر لکھا گیا ایک مضمون ) ابھی صرف 9 1برس کی ہو ئی تھی کہ بیاہی گئی ۔ اسکی ماں اسکے بچپن سے ہی چل بسی تھی ، اور باپ، ماں کے مرنے کے بعد اپنے←  مزید پڑھیے

حاجیوں کے اعزاز میں’ مزیدار حج‘ کااستقبالیہ۔ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی

“مزیدار حج “ایک پرائیویٹ حج وعمرہ آپریٹر ادارہ ہے۔ حالیہ حج کی سعادت حاصل کرکے واپس آنے والے حاجیوں کے اعزاز میں کراچی کے ’’دربار بینکویٹ ہال ‘‘ میں 22 ستمبر2017بروز جمعہ استقبالیہ کا اہتمام  کیا گیا ۔ یہ وہ←  مزید پڑھیے

قبیلہ بنی اسد اور 6 محرم الحرام۔۔۔توقیر کھرل

آپ کربلا جائیں تو بہت سے قبیلے امام حسین (ع) کے حرم کی جانب ماتم کرتے ہوئے ایک قافلہ کی صورت میں داخل ہوتے ہیں، انہی قبائل میں سے ایک قبیلہ کا نام بنی اسد بھی ہے، جو اپنی پہچان←  مزید پڑھیے

ووٹ ۔مرزا مدثر نواز

محمد سہیل کھیڑا اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص ہے جس نے تعلیم حاصل کرنے کا شوق پورا کرنے کے لیے کافی جدوجہد کی اور قربانیاں دیں۔ تعلقات بنانے اور محفل سجانے کا ماہر‘ زیادتی کلام میں خوشحال‘ انتہائی رقیق القلب اور←  مزید پڑھیے

قرآن وسنت اور وحدتِ امت ـ۔قاری حنیف ڈار/قسط1

قرآن و سنت تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے یہ کسی خاص و مخصوص و فرقے کی ملکیت نہیں ہے ، اس میں کسی شیعہ اور سنی بریلوی اور دیوبندی ، سلفی و حنفی کی کوئی تقسیم نہیں ہے، یہ←  مزید پڑھیے

سیرت ِ امام حسین ؑ اور اصلاح امت کے تقاضے ۔ علامہ محمد رمضان توقیر

نواسہ رسول ‘ دلبند بتول ‘ جگر گوشہ حیدر کرار حضرت امام حسین علیہ السلام نے یذید کی تخت نشینی کے بعد جو اصولی موقف اختیار کیا وہ اللہ کے احکام کے مطابق ‘ قرآنی فرمودات کے مطابق ‘ سنت←  مزید پڑھیے

پشتونخوا کی سیاست اور پشتون صوبہ کی بحث۔ رشید بلوچ

مجھے ذاتی طور ایک بات نے کافی سوچنے پر مجبور کیا، وہ یہ کہ آیا بلوچستان میں بلوچ پشتون مخاصمت واقعی موجود ہے۔؟ اگر ہے تو اس کی بنیادی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ اگر نہیں ہے تو پشتونخوا ملی←  مزید پڑھیے

برائلر ایسوسی ایشن ناکام کیوں ہو گئی ۔۔۔عمران رانا

لاہور سے اٹھنے والی اس ایسوسی ایشن نے بہت تیزی سے اپنی تنظیم سازی کی اور فارمرز میں ایک نئی امید پیدا کی ۔اور چھ ماہ تک کچھ حالات بہتر رہے جس میں کچھ کاوشیں اس ایسوسی ایشن کی بھی←  مزید پڑھیے

61 ہجری کا محرم۔۔۔محمد لطیف مطہری کچوروی

60 ہجری جونہی ختم ہوئی، 61 ہجری کا محرم بڑے افسوس اور غم و اندوہ میں غرق ہو کر، بڑی بے تابی سے، حزن سے بھرے ہوئے اور مجبوری کے عالم میں آغاز ہوا، اس لئے کہ نواسہ رسول ؐ←  مزید پڑھیے

آئمہ کرام کو سرکاری تنخواہ کی ادائیگی ،دین کی سماجی حیثیت متاثر نہیں ہو گی۔۔۔مرزا شہباز حسنین

کل ایک آرٹیکل آئمہ کرام کو سرکاری تنخواہیں دینے سے دین کی سماجی حثیت کیا ہوگی ؟۔مکالمہ پر شائع ہوا۔مجھے صاحب مضمون سے کامل اختلاف ہے۔مضمون نگار نے مختلف النوع مفروضوں کی بنیاد پر اس فیصلے پر تنقید باندھی ۔اور اس فیصلے کو دین کی سماجی حیثیت پر قدغن لگانے کی گہری سازش قرار دیا۔صاحب مضمون پر دلیل کی بنیاد پر واضح کرنا چاہوں گا کہ محترم آئمہ کرام کو سرکاری تنخواہ کی ادائیگی سے دین کی سماجی حیثیت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ۔مضمون نگار نے باور کرایا کہ آئمہ کرام کو سرکاری تنخواہ کی ادائیگی کے ذریعے حکومت کے پس پردہ عزائم میں مساجد کو ریاستی نظم کے تابع کر کے آزادانہ دینی خدمات پر قدغن لگانا اور سیاسی مفادات کا حصول ہے ۔ پاکستان کے حالات  پر ایک نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوتا ہے ،کہ پاکستان دہشت گردی کا عشروں سے شکار ہے۔فرقہ واریت انتہا پسندی عدم برداشت پورے معاشرے میں سرایت کر چکی ہے۔جس کی قیمت معصوم  اور بے گناہ عوام دہائیوں سے چکا رہی ہے۔مذہب کا استعمال فلاح کی بجائے تخریب  کے لیے کیا جا  رہا ہے ۔دہشتگردی نے معاشرے میں تباہی کا رقص جاری رکھا اور مذہبی قیادت اس قدر آزاد رہی کہ کھل کر انسانیت دشمنوں کے خلاف قوم کو یکسو  کرنے کی بجائے خونی درندوں  کے حق میں  تاویلیں پیش کر کے گمراہ کرتی رہی۔پھر اس ملک میں معصوم نو نہالوں  کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔آرمی پبلک سکول میں  قیامت سے پہلے قیامت پربا  کی گئی ۔ہر  آنکھ اشکبار  ہر دل خون کے آنسو رو رہا تھا۔تب ریاست نے بھی سنجیدگی سے اس عفریت کو ختم کرنے کی ٹھانی ۔ سرکار نے دہشتگردی کا قلع قمع کرنے کے لیے مشکل فیصلے کیے ۔مساجد کو ہمارے معاشرے میں ریاست کی جانب سے آج تلک کسی بھی قسم کی مداخلت کا سامنا ہر گز نہیں  رہا۔سوائے لاوڈ سپیکر پر پابندی جیسے حکم ناموں کے ۔ سرکار نے مساجد کے متعلق کبھی سنجیدگی سے مسائل کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں  کی ۔مساجد میں آئمہ کرام شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں←  مزید پڑھیے

دوسری شادی کسی میم سے کریں۔؟اجمل ملک

دوسری شادی مرد کی پہلی ضرورت ہوتی ہے۔بندہ دوسری شادی کرے توکسی میم سےکرے۔جتنی دیرمیم کو زبان سیکھنے۔فرفر بولنے اور گالیاں سمجھنے میں لگے گی۔ شوہر کی زندگی پُر سکون رہے گی۔دیسی لڑکی سے دوسری شادی کرنا۔ایسے ہی ہے جیسے بندہ←  مزید پڑھیے

ہر بندہ ہی ڈاکٹر ہے ۔۔۔ امجد خلیل عابد

آپ کے بیمار ہونے کی دیر ہوتی ہے آپ کے اطراف مفت کے خودساختہ ڈاکٹروں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے، جو آپ کو حیران بھی کرتی ہے کہ کیسے نابغہِ روزگار افراد کے بیچ زندگی بسر ہورہی تھی، ان←  مزید پڑھیے

اقوامِ متحدہ میں تنہا پاکستان ؟۔۔۔ عبدالحنان ارشد

اقوامِ متحدہ کا 72 اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی صاحب نے تقریر کے دوران جہاں دنیا کے سامنے پاکستان کا سوفٹ امیج پیش کرتے ہوئے بتایا پاکستان سرحد پار دہشت گردی نہیں←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور ہماری ذمہ داریاں۔۔۔محمد حسن جمالی

واقعہ کربلا تاریخ بشریت کا وہ منفرد واقعہ ہے جس میں جتنا غور کریں، اتنا ہی انسان کی حیرت اور تعجب میں اضافہ ہوتا جاتا ہے، ہر سال اس واقعے کا تذکرہ ہوتا ہے لیکن انسان کو نہ اس سے←  مزید پڑھیے

شہادت امام حسین۔۔۔ اعزاز کیانی

غریب و سادہ               و     رنگیں ہے داستان حرم نہایت            اسکی حسینؑ ،           ابتدا   ہے              اسمعیلؑ                                                                                    (اقبالؒ) 61 ہجری کے شروع میں اسلام کی تاریخ میں وہ واقعہ رونما ہوا جسے  کسی قیمت پر فراموش نہیں کیا جا سکتا، وہ تاریخی←  مزید پڑھیے

کربلا کے وارث۔۔۔۔ نذر حافی

تمام مسلمان بلاتفریقِ مسلک کربلا کے وارث ہیں، کربلا تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے، لہٰذا پیغامِ کربلا کی حفاظت کرنا اور اسے نسل در نسل منتقل کرنا نیز  کربلا والوں کی یاد کو انحرافات و خرافات سے پاک رکھنا←  مزید پڑھیے

بلوچ تحریک کی جدلیات۔۔۔ فاروق بلوچ

بلوچ خطہ قدرتی وسائل مثلاً قدرتی گیس، تیل، کوئلے، تانبے، سلفر، فلورائیڈ اور سونے سے مالا مال علاقے میں کم ترین ترقی یافتہ خطہ ہے. پاکستان میں صوبہ بلوچستان، ایران میں سیستان و بلوچستان صوبہ، جنوبی اور جنوب مغربی افغانستان←  مزید پڑھیے