نعیم الدین کی تحاریر
نعیم الدین
لکھنے پڑہنے والا ایک ادنی طالب علم

جہاں لائبریریوں کو تالے لگتے ہیں۔۔نعیم الدین جمالی

سندھ ہمیشہ المیوں کا شکار رہا  ہے،اپنے اور غیروں نے سندھ کو تختہ مشق بنا یا ہے،لوٹنے اور عوام کو ظلم کی چکیوں میں پیسنے کا عمل تاحال جاری ہے. کمین گاہوں کی طرف اگر ایک نظر دیکھتے ہیں تو←  مزید پڑھیے

بھٹائی اور ایاز۔۔۔ نعیم الدین جمالی

آج بھٹائی کا عرس ہے.سوچا کچھ لکھوں، لیکن جہاں بھٹائی کا خیال آتا ہے وہاں ایاز کو بھولنے نہیں پاتا ـ .سندھی ادب پر پہاڑوں جتنا بلند اور آکاش جتنا عظیم احسان اگر کسی نے کیا ہے تو وہ بھٹائی←  مزید پڑھیے

سندھ یونی ورسٹی کے سندھی ڈیپارٹ سے انگلش ڈیپارٹ تک۔۔۔ نعیم الدین جمالی

ہم بڑے جذباتی واقع ہوئے ہیں. جلد بازی میں کبھی اچھے کام بھی کرجاتے ہیں، اچھے کام کبھی ہمارے جذبات کی وجہ سے زور زبردستی ہوبھی جائیں تو ہم بعد میں ان کی پیروی نہیں کرتے۔کچھ دن بڑے شد ومد←  مزید پڑھیے

ووٹ کی توہین کرنا جمہوریت کا حسن؟۔۔۔نعیم الدین جمالی

تکبر، غرور اور انانیت انسان کو کہاں سے کہاں تک پہنچا دیتی ہے، اپنی برتری کو حاشیہ خیال میں لاتے ہوئے انسان دوسروں کو حقیر سمجھتا ہے، ان کی تذلیل اپنے لیے مباح سمجھتا ہے۔ ایسے لوگ معاشرے کے لیے←  مزید پڑھیے

سندھی ادب اور علوم کا تبادلہ۔۔۔ نعیم الدین جمالی

کراچی میں رہتے ہوئے میرے پوری توجہ  اردو ادب پر تھی، تمام تر کوشش یہ رہتی تھی کہ اردو کے ادیبوں کو پڑھا جائے، اردو سے شغف تو واضح ہے، لیکن علم وادب سے چاہ رکھنے والے کی خواہش ہوگی←  مزید پڑھیے

حسین رضی اللہ عنہ سب کے۔۔۔ نعیم الدین

کل اسلامی نئے سال 1439 کے پہلے مہینے محرم الحرام پہلی تاریخ تھی، محرم الحرام آتے ہی طرح طرح کی باتیں شروع ہوجاتی ہیں، بھانت بھانت کی بولیاں سننے کو ملتی ہیں، فیس بک پر ہر کوئی اپنی دانشوری جھاڑتا←  مزید پڑھیے

سیدنا عمر رضہ، سیرت ، سوانح،کردار اور خدمات۔نعیم الدین

سسر رسول، داماد علی، مراد نبی، فاتح قبلہ اوّل، پیکر عدل وشجاع، شہید مسجد نبوی، خلیفہ راشد، خلیفہ دوم امیرالمؤمنین رضی اللہ عنہ کا نام عمر تھا، کنیت ابوحفص، اور فاروق لقب تھا، والد کا نام خطاب اور والدہ کا←  مزید پڑھیے

تانیہ خاصخیلی سے نائلہ رند تک۔۔۔نعیم الدین جمالی

بغیر کسی تمہید کے میں سب سے پہلے آپ سے تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل کا تفصیلی واقعہ ذکر کروں گا.واقعہ کچھ یوں ہے تانیہ ایک غریب گھرانے کی لڑکی اور میٹرک کی طالبہ تھی. تانیہ سیہون کے علاقے جھانگارا←  مزید پڑھیے

سائرہ کا کیا قصور تھا؟۔۔۔ نعیم الدین جمالی

وہ ایک عام سی لڑکی تھی،ننھی منھی اور کھلونے جیسے، والدین کے ناز ونخروں میں پلی بڑھی تھی، روایت اور سماج سے بغاوت کرکے والدین اسے پڑھانا چاہتے تھے ۔ کالج میں جب وہ تھی تو اس کی عمر سترہ←  مزید پڑھیے

بینظیر انکم سپورٹ یا بھکاری کلچر کا فروغ۔۔۔ نعیم الدین جمالی

  اچھے کام کرنا خوش نصیب لوگوں کی علامت ہوا کرتی ہے، رفاہ عام اور غریبوں کی مدد کرنے والا ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتا ہے،انسانیت کی تڑپ رکھنے والا دل کسی کسی کو ملتا ہے۔ محترمہ بینظیر←  مزید پڑھیے

ایک دلخراش واقعہ اور ہماری ذمہ داری

  کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو جنجھوڑ جاتے ہیں . جیتے جی مار دیتے ہیں، جن کو انسان لاکھ کوشش کے باوجود بھلا نہیں پاتا، دل پر پتھر کی لکیر بن کر ہمیشہ نہ مٹنے والا نقش←  مزید پڑھیے

تھر ایک پکنک پوائنٹ

تھر ایک پکنک پوائنٹ نعیم الدین جمالی تھر کانام آپ نے ٹی وی چینلز اور اخبارات میں بہت سنا ہوگا، جس میں تھر کے قحط اور بچوں کی اموات کی خبریں بار بار سنی ہوں گی، تھر کی خوبصورتی موروں←  مزید پڑھیے

شاعر حافظ محمد نظامانی ایک تعارف

شاعر حافظ محمد نظامانی، ایک تعارف نعیم الدین جمالی سندھ دھرتی ایسی انمول دھرتی ہے جس نے ہر اعتبار سے اپنا نام کمایا ہے، اپنی تاریخ، تہذیب وتمدن اور امن والی دھرتی کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔سندھ نے وقتا←  مزید پڑھیے

سراب

سراب نعیم الدین جمالی سیاست شطرنج کی طرح ہے، اس کا کچھ پتا نہیں چلتا، کب کس وقت پانسہ پلٹ جائے اور کھیل کیا سے کیا ہوجائے ـ اس وقت الیکشن کے دن قریب آرہے ہیں، سیاسی گہما گہمی عروج←  مزید پڑھیے

مجرم کون؟؟

مجرم کون؟ نعیم الدین جمالی اس کے چہرے پر بلا کی مایوسی تھی، اداسی کے بادل چھم چھم برس رہے تھے، اس کی آنکھوں میں اپنوں اور بیگانوں کی لاپرواہی کی ایک طویل داستان دِکھ رہی تھی، دکھ درد کی←  مزید پڑھیے

ہم لاشوں پر سیاست نہیں کرتے

زمانہ طالب علمی کا اکثر وقت جامعہ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹا ؤن میں گذرا، وہاں بہت سے شہید اساتذہ کے جنازوں میں شرکت کا موقع نصیب ہوا، ہر دفعہ جامع کے شیخ الحدیث امیر ختم نبوت استاذ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور تعمیری سوچ

کافی دنوں سے فیس بک اکھاڑے دیکھ کر جی اکتا گیا ہے، فیس بک کیوں بنا گئی، اس کے مقاصد کیا تھے، ہم اسے کیسے استعمال کر رہے ہیں، ہم اس سے کتنے فوائد اور کتنے نقصانات کا شکار ہو←  مزید پڑھیے

یادِرفتگان

یادِرفتگان تحریر: نعیم الدین جمالی انسان کی زندگی رشتوں اور تعلقات کامجموعہ ہے، رشتہ اور تعلق اخلاص اور احساس کا نام ہے، کبھی یہ تعلق اور رشتے، رشتہ داری کی نسبت سے ہوتے ہیں، تو کبھی استاد وشاگرد کا تعلق←  مزید پڑھیے

سیرتِ معاویہ رضہ پر ایک نظر

آپ کا نام معاویہ،ابوعبد الرحمٰن کنیت اور والد کا نام ابو سفیان تھا. آپ کا خاندان بنو امیہ زمانہ جاہلیت سے قریش میں معزز اور ممتاز چلا آرہا تھا، آپ کے والد ابو سفیان قریش کے قومی عہدے پر فائز←  مزید پڑھیے

باتیں ذرا تلخ

کہاں سے شروع کروں، کیا لکھوں، کس لیے لکھوں؟ انسانیت کی عزت وحرمت پر دلائل دوں، یا علم ودانش سے آگاہ کروں؟ تعلیم پر لکھوں، تربیت پر لکھوں، یا ایسے انسانیت سوز مظالم پر قلم کو جنبش دوں؟ انسانیت شرمسار←  مزید پڑھیے