ظفر الاسلام کی تحاریر
ظفر الاسلام
ظفرالاسلام سیفی ادبی دنیا کے صاحب طرز ادیب ہیں ، آپ اردو ادب کا منفرد مگر ستھرا ذوق رکھتے ہیں ،شاعر مصنف ومحقق ہیں

دینی مدارس کی عصری معنویت اور ڈاکٹر ابراہیم موسیٰ کے نکتہ نظر کا ” تحقیقی وتنقیدی جائزہ “۔۔۔۔۔۔(قسط2)ظفرالاسلام سیفی

باب دوم طہارت وعبادت میں مصنف مدارس کے معمولات کو انکی فی نفسہ شرعی حیثیت کے تناظر میں بیان کرنے کے ساتھ بتلاتے ہیں کہ مدارس کو اپنی عملی زندگی علمی معیار کے مطابق بنانے کی ضرورت ہے،وہ مدرسہ کو←  مزید پڑھیے

دینی مدارس کی عصری معنویت اور ڈاکٹر ابراہیم موسیٰ کے نکتہ نظر کا ” تحقیقی وتنقیدی جائزہ “۔۔۔۔۔۔(قسط1)ظفرالاسلام سیفی

یوں تومدارس اپنے قیام سے لے کرآج تک دنیا بھر کے متعدد علمی وفکری اورسیاسی وسماجی طبقات میں موضوع مکالمہ رہے اور ہیں مگر نائن الیون کے بعدان سے متعلق جو کچھ جس طرح کہا گیا وہ کسی طور مکالمہ←  مزید پڑھیے

خاندانی منصوبہ بندی کے تصور پر چند گذارشات ۔۔۔ ظفرالاسلام سیفی

 گزشتہ دنوں اسلام آباد میں لاء اینڈ جسٹس کی طرف سے ” آبادی میں خطرناک اضافہ “کے عنوان پر منعقدہ ایک روزہ قومی سمپوزیم بہت سے حلقوں میں تحریکی ،علمی وشرعی اعتبار سے زیر بحث ہے ۔ یہ امر پیش←  مزید پڑھیے

حکومت کا پارلیمان میں غیر پارلیمانی رویہ ۔۔۔۔ظفرالاسلام سیفی

ایوان بالا ہو یاایوان زیریں حکومتی وزراء واراکین کے ناشائستہ وغیر مہذبانہ رویوں نے نہ صرف پوری ریاست بلکہ عالمی دنیا کے ایوان ہائے اقتدار پر بھی حیرت واستعجاب طاری کررکھا ہے۔دنیا کی شائدیہ وہ یکتا وبے نظیر حکومت ہے←  مزید پڑھیے

آسیہ مسیح کیس، سپریم کورٹ کے فیصلے میں آئینی سقم۔۔۔۔۔مولانا ظفرالاسلام سیفی

سیشن اور ہائی کورٹ سے سزائے موت پانے والی گستاخ نبی خاتون آسیہ مسیح کی سپریم کورٹ نے سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں جن امور کی←  مزید پڑھیے

میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔۔۔۔ ظفر الاسلام سیفی/قسط 4

مجھے کرکٹ کھیلنی نہیں آتی تھی،جب کبھی بیٹنگ کا موقع ملتا تو میں عموماً  گیند کے پہنچنے سے پہلے ہی بلا پھیر دیتا جسکا نتیجہ یہ نکلتا کہ گیند کبھی منہ پر لگتی تو کبھی ٹانگوں،رانوں اور پیٹ پر،اکثر دوتین←  مزید پڑھیے

میں کہاں کہاں سے گذر گیا ۔۔۔۔ظفر الاسلام سیفی/قسط3

گھر میں ایک اہم کام یومیہ بنیادوں پر بکریاں چرانا ہوتا تھا،تفصیل اس ابہام کی یوں ہے کہ بھاگ دوڑ کے ہرکام کی طرح بکریاں چرانا بھی  ہر گھر کے ہر بچے کے مثل، ہمارے گھر میں بھی ہمارا ہی ←  مزید پڑھیے

میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔۔۔۔۔ظفرالاسلام سیفی/قسط2

سکول سے واپسی کے بعدگھر کے معمولات میں انضباط ایک ناسمجھ بچے کا ظاہر سی بات ہے کیا ہوسکتا ہے جو ہمارا ہوتا،کس وقت ہم کیا کرتے تھے متعین طور پر کچھ کہنا مشکل ہے،اس قدر البتہ ضرور یاد ہے←  مزید پڑھیے

میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔۔۔۔۔ظفرالاسلام سیفی/قسط1

زیر نظر تحریرظفرالاسلام سیفی کی خودنوشت آپ بیتی کی پہلی قسط ہے،جس میں وہ اپنے بچپن ولڑکپن سے لے کر جوانی وموجودہ حالات تک کا ایک اجمالی خاکہ اس خوبصورت پیرایہ  بیاں میں نذر قارئین کر رہے ہیں کہ انہیں←  مزید پڑھیے

عام انتخابات اوردھاندلی کی دھمک ۔۔۔۔ظفرالاسلام سیفی

پچیس جولائی کو ملک بھر میں ہونے والے انتخابات نے نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایوان اقتدار کی راہ ہموار کردی بلکہ سیاسی منظرنامے پر ہیجان وبے چینی کے گہرے نقوش بھی قائم کردئیے،کیا ہوگیا اور کیا ہونے←  مزید پڑھیے

قصہ ایک درویش مولوی کا ۔۔اک نظر اپنے سماج پر بھی ڈالو /ظفرالاسلام سیفی

وہ بہت خوش تھا،بلکہ بہت ہی زیادہ خوش۔۔۔ نہایت نورانی صورت،لکھنؤ کے گبرو جوان کی طرح گول مٹول وجود،شائستہ گفتگو،مجسم متانت،سر تا پا سنت سے ڈھکا ذہین وفطین نوجوان میرے سامنے بیٹھا پہلو سے پہلو یوں بدل رہا تھا جیسے←  مزید پڑھیے

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے تناظر میں صائب زاویہ فکر ۔۔۔ظفرالاسلام سیفی

امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب کا کہنا ہے کہ خٹک صاحب نے چیئرمین سینیٹ کے لیے حمایت مانگتے ہوئے کہا کہ وہ کون ہوگا اس کا تعین ”اوپر “ والے کریں گے،قبل ازیں وزیر اعظم پاکستان جناب شاہد←  مزید پڑھیے

سانحہ قندوز اور بحثییت فرد ہماری ذمہ داریاں ۔۔۔ ظفرالاسلام سیفی

تین اپریل کا سورج پُرپیچ پہاڑوں کی اوٹ لیے کسی خونی افق سے طلوع ہوا،آفتاب ابھی سوا نیزے کا فاصلہ ہی طے کرپایا تھا کہ افغانی صوبہ قندوز لہو لہو ہوچکاتھا،ننھے حفاظ خوش گلو ورسیلی آوازوں میں نغمہ سرا تھے،دستار←  مزید پڑھیے

شام میں کیا ہو رہا ہے۔۔ ظفرالاسلام سیفی

شام کی گلیوں میں سسکتی انسانیت کی سسکاریاں دنیا کے لیے تو تشنہ تحقیق عنوان بحث ہو سکتا ہے مگر ہمارے لیے نہیں،جھلستے لاشوں پر دامن کشاں طاغوت سمجھتا ہے کہ اس نے قیامت کے بوریے سمیٹ لیے ہیں،انسانیت کو←  مزید پڑھیے

سرکاری ہسپتالوں میں بلبلاتے وجود۔۔ظفر الاسلام سیفی

پاکستان میں صحت کے  عنوان  پر  کیا  ہو  رہا ہے ہم میں سے کوئی ایسا نہیں جو اس داستان خونچکاں سے بے خبر ہو۔ریاست مراکز صحت میں کتنی بے بس ہے ذرا  کسی سرکاری ہسپتال میں درد سے کراہتے وجود←  مزید پڑھیے

حرم کا راہی ۔۔ ظفرالاسلام سیفی/سفر نامہ

مجھے اعتراف ہے کہ میں ابن حوقل بغدادی ہوں نہ اصطخری فارسی،ابن بطوطہ مغربی ہوں نہ حکیم ناصر خسرو،ابن جبیر اندلسی ہوں نہ ابن انشاء،اشفاق احمد ہوں نہ مولانا حسین احمد مدنی،شورش کاشمیری ہوں نہ مفتی تقی عثمانی مگرعشق ومحبت←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم ، ایک حساس مگر خطرناک سماجی پہلو۔۔ظفر الاسلام سیفی

سانحہ قصور لاریب کہ ہمارا سماجی واخلاقی المیہ ہے مگر اس سانحاتی آڑ میں فکری ابہامات،سماجی انتشار،غیر اخلاقی اقدار اور متنازعہ افکار کا پرچار اس سے زیادہ مذموم اور پراگندگی افکارکا مظہر ہے۔ سوال یہ نہیں کہ کسی سماجی بے←  مزید پڑھیے

ریکس ٹیلرسن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پرچھائیاں۔ظفر الاسلام سیفی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انسانی مضحکہ ہی نہیں اعصابی معمہ بھی ہیں،نفسیاتی نشیب وفراز کے باوصف یہ موصوف اخلاق وکردار سے شناسائی رکھتے ہیں نہ وہ اپنے ایسے کسی تعارف پر خوش ہوتے ہیں، وہ کیا ہیں ایک معمہ←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی فکر فرمائیے۔ظفر الاسلام سیفی

دھرتی ماں کے سیاسی رخسار پرعجب سراسیمگی واضطراب چھایا ہے،کرپشن کا نعرہ ہائے مستانہ ذاتی مفادات تک رسائی کا سہل طریقہ فرض کر لیا گیا ہے ،اکیسویں صدی میں بھی ہماری سیاست بالغ نہ ہوپائی،کسی مجنون یا محجور کی طرح←  مزید پڑھیے

قادیانیت پر غداری کے الزامات ۔۔۔ظفرالاسلام سیفی

حال ہی میں ’’ مکالمہ ‘‘ کے علمی وادبی پلیٹ فارم پر جناب راشد احمد قادیانی کی تحریر بعنوان ’’ غدار وطن قادیانی ‘‘ زیر نظر ومطالعہ ہوئی جسمیں موصوف نے  کیپٹن صفدر  کی اسمبلی فلور پر کی جانے والی←  مزید پڑھیے