نگارشات    ( صفحہ نمبر 395 )

وطن ہے تو سب کچھ ہے۔۔مکرم حسن بلوچ

مچھ میں گیارہ کارکنوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔یہ حملہ کوئٹہ کے جنوب مشرق میں تقریبا 60 کلومیٹر (37 میل) جنوب مشرق میں ماچ کوئلے کے میدان کے قریب اتوار کے روز طلوع فجر سے قبل ہوا تھاہلاک شدگان←  مزید پڑھیے

بادشاہ کو اونچا سنائی دیتا ہے۔۔محمد فیصل

بلوچستان کے علاقے مچھ میں جو کچھ ہوا ہے وہ ہمارے لیے نیا نہیں ہے لیکن اس کے بعد جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری اجتماعی بے حسی کو عیاں کررہا ہے۔ یخ بستہ سردی میں اپنے پیاروں کے تابوت←  مزید پڑھیے

اوٹزی کے عشق (40)۔۔وہاراامباکر

ستمبر 1991 میں ایک جرمن جوڑی کو کوہ پیمائی کرتے وقت ایک مردہ جسم ملا۔ اس کا نوے فیصد حصہ گلیشیر کی برف میں مضبوطی سے جما ہوا تھا۔ صرف سر اور کاندھے باہر تھے۔ برف میں یہ شخص بالکل←  مزید پڑھیے

ریاست مدینہ اور ریاست پاکستان( حصّہ اوّل )۔۔حافظہ عائشہ احمد

حضور ﷺ کو اللہ تعالی نے انسانیت کے لئے آخری ہدایت کا سر چشمہ بنا کر بھیجا۔ حضورﷺ   کی ولادت اور بعثت ایک نئے دور کا آغاز اور تا ریخ کی ایک نئی جہت کا تعین تھا۔ یہی وجہ←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں آنلائن شاپنگ کیوں مفید بنتی جا رہی ہے؟۔۔محمد سلیم

پاکستان میں دکانوں سے شاپنگ کرتے ہوئے کبھی کبھی صاف نظر آتا ہے کہ سامنے والا گاہک کو الو بنا رہا ہے، اور کبھی کبھی تو دکانداروں کی ڈھٹائی دیکھنے والی ہوتی ہے۔ گاہک کے پاس کڑوے گھونٹ بھرنے کے←  مزید پڑھیے

کیا بائیڈن ٹرمپ سے بہتر ہیں؟۔۔غزالی فاروق

امریکہ میں حالیہ  صدارتی انتخابات میں فتح پانے  والے ڈیموکریٹک پارٹی کے امید وار جوزف بائیڈن  (Joseph Biden)کی کامیابی پر پاکستان سمیت پوری  دنیا میں یہ بحث  جاری  ہے کہ آیا جو بائیڈن  موجودہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  بہتر←  مزید پڑھیے

کیا سنگدلی اور منافقانہ رویہ ہی سیاست ہے ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

کل بروز ہفتہ جنوری  مئی کو انجمن اتحاد ہزارہ والے شام کو ‘ہزارہ کلچر ڈے’ منارہے ہیں اور اس ضمن میں ہم اور ہماری تنظیم شہری حقوق محاذ بھی وہاں مدعو تھے اور ہم کو اپنے ہزارہ وال بھائیوں کی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم صاحب کافروں سے ہی کچھ سیکھ لیں۔۔عبدالستار

گزشتہ سال نیوزی لینڈ میں ایک المناک حادثہ پیش آیا تھا جس میں ایک مسجد پر حملہ کی صورت میں  51 مسلمان بھائی مارے گئے تھے ۔اس حادثے کے فوری بعد نیوزی لینڈ کی پرائم منسٹر جائے حادثہ پر خود←  مزید پڑھیے

لوگوں میں بڑھتی ہوئی بے یقینی اور ہمارا فرض ِ منصبی۔۔۔اسانغنی مشتاق احمد رفیقیؔ

دنیا جس تیزی سے ترقی کی طرف بڑھ رہی ہے ،اسی تیزی سے اپنا اعتبار بھی کھوتی جارہی ہے۔ ہر چیز پر بے یقینی کے بادل گہرے ہوتے جارہے ہیں۔ انسان اپنی زندگی کو پُر کیف بنانے کے لئے آرام←  مزید پڑھیے

ہمارا کشمیر۔۔بشریٰ نواز

فروری کا مہینہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس مہینے کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے مجاہدین کے سربراہ مقبول بٹ کو بھارتی حکومت نے سزا ے موت دی تھی وہ جموں و←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے (ترجمہ: عاصم رضا)تیسرا،آخری حصّہ

طبیعیات ہمیشہ سے ایک جیسی نہیں تھی مستقبل میں طبیعیات مختلف ہو گی ، اس بات کو تسلیم نہ کرنا اس بات کو ماننے کے مترادف ہے کہ ماضی میں طبیعیات مختلف تھی ۔ ہر ایک فرض کر لینے کا←  مزید پڑھیے

مستقبل کی انجینئرنگ؟ (39)۔۔وہاراامباکر

پچھلی کئی دہائیوں سے نیوروسائنس کا ایندھن انجنیئرنگ سے آنے والی کنٹریبیوشن ہے۔ اوسلوسکوپ، ایم آر آئی مشینیں، الیکٹروڈ جیسے آلات ہیں۔ اب ہم اس وقت میں داخل ہو رہے ہیں جہاں پر یہ تعلق الٹ سکتا ہے۔ انجنیئرنگ نے←  مزید پڑھیے

گزشتہ سے پیوستہ۔۔حسان عالمگیرعباسی

جب کسی کو یاد کیا جائے تو عموماً ایک پیغام ارسال کر کے جواباً الفت بھرے پیغامات لیے جاتے ہیں یا محبت سے بھرے ایموجیز کا تبادلہ ہی ‘زندگی ٹھیک جا رہی ہے’ کی شہادت دے رہے ہوتے ہیں۔ پریشانی←  مزید پڑھیے

سیدکی۔۔عارف خٹک

چھوٹے سے قد کا وہ جوان جو ہر وقت سر پر قراقلی ٹوپی رکھے ایک دوست کی طرح میرے ساتھ گاوں کے کھیتوں اور پہاڑوں میں سارا دن گھومتا تھا۔ رشتے میں ہم دونوں سگے چچا بھتیجے تھے مگر ایک←  مزید پڑھیے

ریاست ماں ہوتی ہے۔۔زین سہیل وارثی

میرے استاد جی کہتے تھے پتر کسی گھر کا سکون تباہ و برباد کرنا ہو تو گھر کے بڑے (ماں یا باپ) اپنی ایک اولاد کی غلطیاں معاف کرنا شروع کر دیتے ہیں ، نتیجہ اسکا بالآخر گھر کی تباہی←  مزید پڑھیے

کوئی قتل کیسے کر سکتا ہے؟۔۔سعید چیمہ

ہماری ذہنی سطحیت کا اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہم ان گیارہ افراد کوفرقہ واریت کی آگ میں جھونک  رہے ہیں ، جو رزق کی تلاش میں مٹی کا رزق بن گئے، وہ انسان تھے، وہ اشرف←  مزید پڑھیے

شہر گریہ(تیسری،آخری قسط)۔۔شکور پٹھان

‏وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا ‏کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا شہر کی بربادی کے ذمہ دار وہ نہیں جنہوں نے اس شہر کو لوٹا یا وہ جن کی نالائقی اور نااہلی کے سبب شہر اس حال←  مزید پڑھیے

جو تیری چاہت ہے۔۔سید مہدی بخاری

پاکستان کو خدا نے بارہ سو کلومیٹر لمبی کوسٹل پٹی عطا کی ہے جس کا زیادہ تر حصہ بلوچستان کو لگتا ہے۔ ان چھوئے ساحل ہیں مگر ان ساحلوں پر قدم رکھنے کے لئے راہیں خود تلاشنا پڑتی ہیں۔ یہ←  مزید پڑھیے

دیامر میں سیاحت کی صورتحال۔۔ثمر خان ثمر

پاکستانی سیاحت میں گلگت بلتستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ملکی سیاحت گلگت بلتستان کے بغیر ادھوری تصور کی جاتی ہے۔ گلگت بلتستان کو قدرت نے بےپناہ حسین اور دلفریب مناظر سے نوازا ہے۔ چاروں طرف ایستادہ دیو ہیکل  یہاڑ، مسحورکُن←  مزید پڑھیے

بھیڑیا اور مریخ گاڑی (38)۔۔وہاراامباکر

کیلی فورنیا کے ایک تعلیمی ادارے نے آرٹس، میوزک اور فزیکل ایجوکیشن کے پروگرام بند کر دئے۔ وجہ؟ اس ادارے نے تینتیس کروڑ ڈالر خرچ کر کے کمپیوٹر، سرور، مانیٹر اور دوسری آلات خریدے تھے۔ بہت فخر اور بڑی دھوم←  مزید پڑھیے