نگارشات    ( صفحہ نمبر 396 )

ایک کتاب پڑهنے لائق۔۔خاقان ساجد

کرونا کے سبب ابهی ہم گهروں میں مقید نہیں ہوئے تهے، کہ  کرنل ضیاء شہزاد نے فقیرخانہ کو رونق بخشی۔ وه عساکر پاکستان سے تعلق رکهنے والی اس” مزاح نگار رجمنٹ” کے نئے کمانڈر ہیں جو ٹارگٹ پر حملہ  آور←  مزید پڑھیے

حقیقی وبا۔۔عمیر اقبال

زندگی کے کاروبار کو بند ہوئے آج ایک مہینے  سے اوپر ہو گیا تھا۔ لیکن عوام کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے پورے دن میں چند گھنٹوں کے لیے دکانیں کھولی جاتی تھیں۔ اس وقت کا رش دیکھ←  مزید پڑھیے

اقراء۔۔ڈاکٹر منظور حیات

اللہ تعالیٰ نے اپنی پاک کتاب کا نزول لفظ اقراء سے شروع کیا۔ اور اسی ابتدائی وحی الٰہی میں فرمایا پڑھ اور تیرا رب سب سے زیادہ معزز ہے۔ وہ جس نے قلم کے ذریعہ سکھایا۔ ہمارے نبی کریم صلی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بیسواں دن)۔۔گوتم حیات

امرتا پریتم کا ناول “ایک تھی سارہ” پڑھ کر ہم کنفیوزڈ ہو گئے تھے، ہمیں یہ پتا نہیں چل رہا تھا کہ “ایک تھی سارہ” محض ناول ہے یا اس نام کی کوئی “شاعرہ” واقعی میں کراچی کے علاقے ڈرگ←  مزید پڑھیے

ینگ وکلا یا بھکاری۔۔۔ حیدر سید

وکلاء بھکاریوں کا گروہ نہیں، علامتاً ہی سہی اسے پروفیشن آف لارڈز کہا جاتا ہے۔ ہماری جیبیں خالی بھی ہوں تب بھی ہم کوٹ ٹائی پتلون پہن کر باوقار طریقے سے بار روم میں کروڑوں اربوں روپے رکھنے والے وکلاء←  مزید پڑھیے

انتشارِ املا۔۔حافظ صفوان محمد

میری رائے میں حکمران کو حکم ران لکھنا ویسے ہی غلط ہے جیسے خاندان کو خان دان لکھنا یا بیمار کو بی مار یا بے مار لکھنا۔ آپ رشید حسن خاں کی لفظوں کو توڑ کر لکھنے کی اس اچھی←  مزید پڑھیے

بورس جانسن کا کرونا۔۔قاضی شیراز احمد ایڈووکیٹ

میرے دادا ابو اور ان کے بڑے بھائی برٹش آرمی میں تھے۔دونوں بھائیوں نے جنگ عظیم دوم میں حصّہ لیا اور جاپان میں جنگ لڑی۔چونکہ ہم اکٹھے رہتے تھے لہذا ہم جب بچپن میں ان دونوں بھائیوں کے پاس بیٹھتے←  مزید پڑھیے

کچی آبادیاں اور جرائم۔۔راجہ محمد احسان

تقریباً سبھی کچی آبادیاں عام طور پر ایک شہر کے نواح میں شروع ہوتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شہر پھیلتے ہیں اور کچی آبادیوں کو گھیر لیتے ہیں ، اور یہ کچی آبادیاں شہری علاقوں کے بیچ میں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا سے 4788 افراد متاثر، 71 ہلاک

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں 71 افراد ہلاک اور 4788 متاثر ہو چکے ہیں جب کہ 50 کی حالت تشویشناک ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے←  مزید پڑھیے

نکولائی چرنی شیفسکی : انقلابی جمہوریت پسندی کا استعارہ (بالشویک انقلاب میں ادب کا کردار) ۔۔چوتھا حصہ/مشتاق علی شان

پوشکن ، ہرتسن اور بیلنسکی کے بعد روس کے جس ممتاز انقلابی ادیب اور دانشور نے کئی ایک نسلوں کی ذہنی آبیاری کی ، زار شاہی کے بدترین مظالم سہے لیکن اپنے فکروفن اور محنت کار عوام سے مضبوط تعلق←  مزید پڑھیے

ہم تیار نہیں ہیں۔۔مسعود چوہدری

غیر فطری و بے مثال صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے غیر فطری و بے مثال اقدامات کا کیا جانا لازم و ملزوم ہوتا ہے۔ انفرادی و اجتماعی رویے ہی قوموں کے مستقبل کی نشاندہی کیا کرتے ہیں۔ کسی بھی←  مزید پڑھیے

کیا کرونا کا علاج گرم پانی پینا اور بھاپ لینا ہے ؟۔۔مرزا یوسف بیگ

فیسبک پر ایک پیغام بہت گردش کر رہا ہے کہ گرم پانی پینے اور بھاپ لینے سے کرونا وائرس مر جاتا ہے  یہ بات بالکل غلط ہے  وائرس گلے یا سانس کی نالی میں نہیں  پلتا جو گرم پانی پینے←  مزید پڑھیے

اُداس قبیلے کے لوگ۔۔علامہ اعجاز فرخ

ایک عرصہ دراز کے بعد حضرت علامہ اعجاز فرخ صاحب کی ایک تحریرمیرے(وصی بختیار)  نام ایک خط کی صورت موصول ہوئی۔ آپ تمام قارئین کی نذر  کر رہا ہوں۔ عزیز از جان برخوردار سید وصی اللہ بختیاری طولعمرہ خوش رہو،←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اُنیسواں دن)۔۔گوتم حیات

اُن دنوں ہم لوگ (میں، صائمہ اور صدف) تقریباً ہر دوسرے ہفتے کتابیں خریدنے کے لیے اردو بازار جاتے تھے۔ شہر میں حالات تو سازگار نہیں تھے، جنرل مشرف کے آمرانہ دور کا اختتامی مرحلہ شروع ہو چکا تھا، وکلاء←  مزید پڑھیے

جناب وزیراعظم پاکستان۔۔ چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کالم لکھنے کیلئے بیٹھا تو سوچا کہ ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں پر لکھوں، ریسرچ کیلئے گوگل کیا تو جہاں دیگر ریسرچ پیپرز نظروں سے گزرے وہیں پاکستان میں کینسر کے پھیلاؤ کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی←  مزید پڑھیے

پیپسی یا کوک؟ ۔۔وہارا امباکر

دماغ یہ فیصلہ کیسے کرتا ہے کہ کونسا مشروب بہتر ہے؟ ہو سکتا ہے کہ کوئی سادہ لوح سائنسدان آپ کو بتائے کہ حسیات کے سگنل، جیسا کہ ذائقہ حسیات کے اعضاء سے دماغ کے اس حصے کا سفر کرتے←  مزید پڑھیے

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر۔۔محمد اسامہ عالم

بعض کا خیال ہے کہ کرونا وائرس ایک قدرتی وبا ہے جب کہ بعض کا خیال ہے کہ یہ وائرس امریکی لیبارٹریوں سے بے احتیاطی کے باعث باہر نکل آیا۔ بعض کا خیال ہے کہ یہ ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اٹھارہواں دن)۔۔گوتم حیات

میں اپنے کمرے میں لیٹا ہوا سامنے کی دیوار پر بنی کھڑکی کے بند شیشوں سے آتی ہوئی روشنی میں “کرونا ڈائریز” کی قسط نمبر “اٹھارہ” لکھ رہا ہوں۔ باہر تیز دھوپ ہے، گلی سے دو چار لوگوں کے بولنے←  مزید پڑھیے

ٹریفک اور سڑک پر لکیریں ۔۔وہاراامباکر

آج دنیا بھر میں لاکھوں میل کی سڑکوں پر لکیریں نظر آتی ہے جو گاڑی چلانے والوں کی راہنمائی کرتی ہیں۔ گاڑی کی ایجاد کے بعد کئی دہائیوں تک سڑکوں پر کسی قسم کی لکیریں نہیں ہوا کرتی تھیں۔ ٹریفک←  مزید پڑھیے

افلاس زدہ عوام۔چینی چور مافیا۔۔۔قاضی شیرازاحمد ایڈووکیٹ

ارسطو اور افلاطون دونوں جمہوریت اور فلاحی ریاست کے سب سے بڑے داعی تھے۔انہوں نے ہمیشہ جمہوریت پر لکھا اور فلاحی ریاست کے لیے اصول بنائے۔جس میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے۔آج کے اس ترقی یافتہ دور میں←  مزید پڑھیے