نگارشات    ( صفحہ نمبر 394 )

پندرہ شعبان(شب ِبرأت کی خصوصیت فضیلت اور احکام)۔۔۔مولانا رضوان اللہ پشاوری

ماہ شعبان کی پندرہویں رات کوشب برأت کہاجاتا ہے شب کے معنی ہیں رات اوربرأت کے معنی بری ہونے اورقطع تعلق کرنے کے ہیں،چونکہ اس رات مسلمان توبہ کرکے گناہوں سے قطع تعلق کرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ کی رحمت سے←  مزید پڑھیے

مرغوں پر مضمون ۔۔۔ معاذ بن محمود

مرغا ایک نہایت ہی لطیف اور نازک جاندار ہے۔ اس کا سر، دھڑ کی نسبت پتلا اور لمبا جبکہ دھڑ سر کی نسبت بھاری اور بیضوی ہوا کرتا ہے۔ اس بھاری بھرکم دھڑ سے وہ کئی اہم کام لیا کرتا ہے جن کی منصوبہ بندی اس کے سر کے بالکل اوپری سرے پر واقع دماغ میں ہوا کرتی ہے۔ سر اور دھڑ کا یہ باہمی اشتراک ہی دراصل مرغے کی بقاء کا ضامن ہوا کرتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پندرھواں دن)۔۔گوتم حیات

شہر میں علمی و ادبی اور ثقافتی تقریبات کو منعقد کرنے والے لاک ڈاؤن ختم ہونے کے انتظار میں اپنے گھروں میں مقید ہیں۔ اسی طرح ان اہم تقریبات میں شرکت کرنے والے “مُجھ” جیسے لوگ بھی اس آس میں←  مزید پڑھیے

نواز شریف ہم سب کے دلوں کی دھڑکن ہے۔۔محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

1996 سے شروع ہونے والی 24 سالہ جدوجہد اپنے انجام کی طرف گامزن ہے۔ تاریخ لکھی جائے گی کہ ایک شخص اٹھا اس نے ایک شاہانہ طرز زندگی ٹھکرا کے قوم کو ایک عظیم قوم بنانے کی کوشش کی۔ ملک←  مزید پڑھیے

مجھے کرونا سے خوف کیوں نہیں آتا؟۔۔احمد صہیب اسلم

کرونا سے زندگی اور اس کی رنگینیاں بدل رہی ہیں، ہر طرف بے یقینی کی کیفیت ہے لیکن اس مشکل وقت نے گزر جانا ہے ۔ میرے لئے کرونا تھوڑی سی ہاتھ دھونے ، چہرے کو ٹچ نہ کرنے اور←  مزید پڑھیے

سستے وینٹی لیٹر ۔۔وہاراامباکر

کرونا وائرس کی موجودہ وبا میں زیادہ مریضوں میں علامات سنجیدہ نہیں ہوتیں لیکن جن مریضوں کو اس مرض کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہونا پڑتا ہے، ان میں بڑا مسئلہ سانس لینے کی تکلیف ہے۔ ہر سانس لینا←  مزید پڑھیے

وبائیں ہار جاتی ہیں۔۔قاضی شیراز احمد ایڈووکیٹ

جب رب کائنات نے انسان کو بنانے کا ارادہ فرمایا،تو اس وقت سے ہی انسان سے حسد کا آغاز ہو گیا۔رب کائنات کی سب سے مقدس مخلوق جو گناہوں اور خطاؤں سے پاک تھی۔اس نے بھی انسانوں کی تخلیق پر←  مزید پڑھیے

اداروں میں ہم آہنگی، وقت کی اہم ضرورت۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

کرونا وائرس کی سنگین صورتحال نے پوری دنیا کو کرب میں مبتلاکر رکھا ہے۔ ہر طرف شور و غوغا ہے کہ آج فلاں ملک میں اتنے سینکڑوں ہلاک ہو گئے ہیں اور اتنے کرونا مریض بن چکے ہیں۔عالمی معیشتوں پر←  مزید پڑھیے

عطائیت کے حوالے سے عوام کی غلط فہمیاں۔۔آصف خان

کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں  ایک شخص عطائیت کی بھینٹ چڑھ گیا جب عطائی ڈاکٹر نے اسے کرونا کا مریض قراردے دیا تھا ،جس پر اس شخص نے اپنے خاندان کو بچانے کی  خاطر خودکشی کرلی لیکن اب تک←  مزید پڑھیے

کوڈ 19۔۔ذیشان علی

کچھ دن بعد میں نے خود کو ایک بند کمرے میں محسوس کیا، جس میں کسی بھی انسان کی آمدورفت بالکل نہ تھی، آنے والا شخص دروازے کی چوکھٹ سے دیکھتا اور بے بس نگاہوں سے دیکھ کر چلا جاتا،کھانے←  مزید پڑھیے

آئیں ،آپ کو پنجاب گھماؤں۔۔عارف خٹک

پوری دنیا کورونا سے دہشت زدہ ہے، اور میں اپنے ناول کے سلسلے میں پنجاب کی خاک چھان رہا ہوں۔ قریہ قریہ، گلی گلی اور نگر نگر گھوم رہا ہوں۔ ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سمندری، گوجرہ، پینسرہ اور فیصل آباد←  مزید پڑھیے

کیا کرونا واقعی ایک سازش ہے؟۔۔داؤد ظفر ندیم

کرونا کے بارے میں اتنے زیادہ سازشی تصورات دنیا میں لائے جا چکے ہیں کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے اور یہ سازشی تصورات صرف پاکستانی یا برصغیر کے مسلمانوں کے روایتی یہودی سازش والے نہیں ہیں بلکہ یورپ اور←  مزید پڑھیے

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کا اصل ایجنڈہ ہی کچھ اور ہے ۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

بات محض جیو والے میر شکیل الرحمان کی من مانی حراست تک محدود نہیں اور نہ ہی یہ اپنے اختیار کو ہرممکن حد تک وسعت دینے کی نیب  کی کوئی پہلی کارگزاری ہے ، لیکن اب نیب وہ کچھ کرتا←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس ، سکول مافیا نیکی کے لیکچر اور کھردرے حقائق ۔۔عامر عثمان عادل

پوری دنیا کرونا کی لپیٹ میں ہے۔ انسانیت کو اپنی بقاء درپیش ہے ۔ وطن عزیز بھی اس وباء سے متاثر ہے۔ لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار زندگی جزوی طور پر معطل ہے ۔ کافی دن سے دیکھ رہا ہوں←  مزید پڑھیے

وقت سب زخموں کا مرہم ہوتا ہے۔۔عبدالستار

وقت کی اپنے خیالی پیمانوں سے پیمائش ضرور کی جا سکتی ہے مگر بیتے لمحات کی کڑواہٹوں تکلیفوں اور پریشانیوں کو شمار کرنا ممکن نہیں۔انسانی زندگی ایک عجب طرح کا کھیل ہے بعض لمحے زندگیوں میں ایک انقلاب کی سی←  مزید پڑھیے

غفلت اور بے احتیاطی ہمیں لے ڈوبے گی۔۔محمد احمد

دنیا اس وقت ایک وبائی مرض کرونا کی لپیٹ میں ہے، چین سے شروع ہونے والی یہ وبا عالم کے ہر خطے میں اپنے مضبوط پنجے گھاڑ چکی ہے۔ زمین پر اپنے آپ کو خدا تصور کرنے والے اور ہر←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چودھواں دن)۔۔گوتم حیات

زوہیب پر لکھی گئی “کرونا ڈائریز” کی “تیرہویں قسط” پڑھ کر ہر کوئی افسردہ تھا۔ کچھ لوگ یہ بھی جاننا چاہ رہے تھے کہ زوہیب کون تھا اور وہ کیوں ایسے مر گیا، کاش وہ یوں نہ مرتا۔۔۔ صائمہ اور←  مزید پڑھیے

غربت کا وائرس۔۔ابرارخٹک

ابرار آج معمول کی سیر پہ نکلا توموسم بہت خوشگوار تھا۔رات کی طوفانی بارش اور آندھی نے فضااور ماحول پر گہرے اثرات چھوڑے   تھے۔کئی دنوں کے بعد سورج نکلنے سے گویا زمین کے بھی چودہ طبق روشن ہوگئے ہوں جیسے۔جرنیلی←  مزید پڑھیے

“ایک دن کی بات “ عکسی مفتی۔۔۔۔مہرساجدشاد

ممتاز مفتی کے بیٹے کی حیثیت سے پہچان رکھنے والے عکسی مفتی ایک منفرد شخصیت ہیں، نفسیات پڑھی سی ایس ایس کیا اور سول سروس میں آ گئے آذربائجان سے پی ایچ ڈی کی، آرٹ اور کلچر سے عشق کیا←  مزید پڑھیے

اب دو رہائی کہ عافیہ صدیقی وطن کو لوٹے۔۔نازیہ علی

عرش و فرش کے مالک نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی صورت میں اپنی طاقت ہر انسان کو دکھا دی ہے کہ دنیا کی کسی طاقت کی کوئی اہمیت تب تک نہیں ،جب تک وہ مالک ِ دو جہاں←  مزید پڑھیے