نگارشات    ( صفحہ نمبر 353 )

لازمی شادی ایکٹ بل، اور ملکی معیشت۔۔رابعہ الرَباء

جب سے ہم نے ملکی معیشت کی ترقی میں شامل ایک پنجرے میں جبری طور پہ پانچ مرغیوں اور ایک مرغے کو دیکھا ہے۔ تب سے ہمیں یقین تھا انسانوں کے لئے بھی کچھ ایسا ہی جبری بل آ نے←  مزید پڑھیے

فلسطینی شاعر “ہارون رشید ہاشم کی “فلسطین”پر ایک حساس نظم”۔۔احمد سہیل

ہارون رشید ہاشم( پیدائش :1927، غازہ، فلسطین : موت ۔ 2002 مسی ساگا، کینیڈا) یہ نظم کئی سال پہلے لکھی گئی تھی ۔ لیکن اب اسرائیل کے خونی کھیل کے شروع ہونے  کے بعد اس نظم کی “قرات نو ‘”کے←  مزید پڑھیے

فلسطین (1) – ابتدائیہ/وہاراامباکر

اسرائیل فلسطین تنازعہ نہ ہی سب سے تباہ کن ہے اور نہ ہی سب سے زیادہ عدم استحکام پیدا کرنے والا۔ سیریا کی جنگ میں چند برسوں میں اس سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے ہیں جتنے فلسطین تنازعے میں دہائیوں←  مزید پڑھیے

برگِ تناسلی۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

کہانی کا آغاز آدم و حوا, بلکہ بنی نوعِ انسان، کے سقوطِ قسمت سے ہوتا ہے۔ اس اصطلاح ” سقوطِ قسمت “میں ہی کہانی کے تمام راز پنہاں ہیں۔ جب آدم اور حوّا نے معرفتِ خیر و شر کے مآخذ،←  مزید پڑھیے

موبائل فون تبدیل کرنے سے پہلے ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

ہرسال فون کمپنیاں نئے ماڈلز لانچ کرتی ہیں اور اس کے لیے کمپنیوں کے درمیان ایک مقابلہ دیکھنے میں آتا ہے۔ اسی لیے بہت سے صارفین اپنا موبائل بھی تبدیل کرتے ہیں، اور نیا موبائل خریدتے ہیں۔ لیکن ایسا کرنے سے←  مزید پڑھیے

ایک کھوجی کا کھتارسس/قصہ اک لائن کا جسے ڈھونڈنے میں برسوں لگ گئے۔۔اعظم معراج

تین چار سال پرانی بات ہے۔۔۔ تقریباً ہر اتوار شام کو بچوں کے ساتھ   باہر نکلنا ہوتا تو اسی وقت ریڈیو پر ایک پنجابی پروگرام چل رہا ہوتا، جس کی میزبانی لاہور کا کوئی پنجابی شاعر ساحر کر رہا ہوتا۔ ←  مزید پڑھیے

کیا طلاق ایک منفی رجحان ہے؟۔۔سیدہ نیّر عامر

کیا  واقعی طلاق ایک منفی رجحان ہے؟ جبکہ خصوصی طور پر ہمارے معاشرے میں ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے جس کے ذریعے شادی سے پہلے یہ معلوم کیا جا سکے یا کم ازکم اندازہ لگایا جا سکے کہ اس جوڑے←  مزید پڑھیے

الٹی شلوار (نان منٹو ورژن)۔۔۔ سید کامل عباس

صبح سویرے اکبر کے آفس جاتے ہی دروازے پر دستک ہوئی تو ایک عورت جس کی عمر لگ بھگ اڑتیس یا چالیس تک ہوگی پریشان حال کھڑی تھی۔ سعیدہ حیرانگی سے دیکھتے اس کا دروازہ کھٹکھٹانے کا مقصد جاننا ہی←  مزید پڑھیے

ٹر گئی کیسی بھری بھرائی۔۔فاخرہ نورین

میرے پیارے بیٹے تمہاری آنکھوں پر مٹی پڑے گی تو میں کیسے سوسکوں گی۔ میرے بچے تیری آنکھوں نے مجھے زندگی کے رنگ دکھائے تھے، میں اب ان آنکھوں کے بغیر دنیا کو کیسے دیکھ سکوں گی۔ میرے پیارے میرے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں نسل پرستی کی سونامی۔۔آصف جیلانی

برطانیہ میں نسل پرستی نے جس تیزی سے پورے معاشرے کو جکڑ لیا ہے اسے سونامی قرار دینا غلط نہ ہوگا۔ اب تک نسل پرستی کی لہر سیاست کی دیواروں سے ٹکرا رہی تھی لیکن اب اس نے مذہب کے←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس/اٹھ اوئے سنی گئی آ۔۔اعظم معراج

شوکت خانم ہسپتال ،نمل کالج ،عارف علوی کا کراچی ریلوے اسکول گود لینا ،گورنر سرور کے گوروں کے دیس میں ترقی کے قصے ،ولید کی شاعر مشرق سے نسبت، ،ڈاکٹر راشدہ کی انتظامی صلاحیتوں کا شور و غوغا ، ترین←  مزید پڑھیے

جنابِ شان الحق حقی کے ترجمہ کردہ ناول “انجان راہی” پر میرا پسْ لفظ (EndNote)۔۔حافظ صفوان محمد

جیک وارنر شیفر Jack Warner Schaefer (1907-1991) کا ناول Shane پہلی مرتبہ 1949ء میں چھپا۔ اِس میں اشاعت سے ساٹھ سال پہلے (1889ء) کی ایک دور دراز امریکی ریاست کی ایک قدرتی وسائل سے مالامال، دور افتادہ بستی کے مکینوں←  مزید پڑھیے

غزہ کے گیارہ دن۔۔وہاراامباکر

دس مئی کی شام سے اکیس مئی کی صبح تک غزہ کی پٹی جنگ کا زون بنی رہی۔ بمباری اور گولہ باری ہوتی رہی۔ گھر گرتے رہے۔ ہزاروں لوگ بے گھر ہوئے۔ بچوں سمیت سینکڑوں لوگ لقمہ اجل بن گئے۔←  مزید پڑھیے

کامیاب کون ہے؟۔۔زبیر بشیر

کہتے ہیں کہ غربت انسان کو کفر کے قریب لے جاتی ہے۔ جب پیٹ میں روٹی، سر پر چھت اور بدن ڈھانپنے کو کپڑ اموجود نہ ہو تو نظریات کمزور پڑنے لگتے ہیں، افکار بکھرنے لگتے ہیں اور خیالات منتشر←  مزید پڑھیے

اطعنا کا انعام(یوم تکبیر، یوم لبیک)۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

اگر آپکا وجود برداشت ہوتا تو پہلی پانچ دہائیوں میں چار باقاعدہ جنگیں آپ پر مسلط نہ کی جاتیں۔ 1948،1965،1971 اور 1999 یہ تاریخ ہے ہماری جو چیخ چیخ کر بتاتی ہے کہ تمہیں مٹانے کی تمنا دل میں بسائے←  مزید پڑھیے

اولڈ ایج ہوم اور ہمارا معاشرہ۔۔عاصمہ حسن

ایک زمانہ تھا جب اولڈ ایج ہومز کے بارے میں کوئی جانتا تک نہ تھا ـ، صرف اِکا دُکا لوگوں سے سنتے تھے کہ مغرب کے لوگ اپنے والدین کو اولڈ ایج ہومز میں چھوڑ آتے ہیں، جس کی ایک←  مزید پڑھیے

مظلوم پختون ۔۔ اظہر سید

چالیس سال سے قبائلی علاقہ جات اور پختونخوا  کے لوگوں سے ملکی سلامتی کے نام پر خون کی بھینٹ لی جا رہی ہے ۔سوویت حملے کے بعد دنیا بھر سے مومنین اس علاقہ میں جمع کئے گئے اور ردِ عمل←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کی تبدیلی۔۔محمد اسد شاہ

مسلم لیگ (نواز شریف) کے صدر شہباز شریف نے جیل سے رہا ہوتے ہی چند ایسے اقدامات کیے کہ سیاسی تجزیہ کار چونک اٹھے ۔ یوں لگا کہ مسلم لیگ (نواز) میں جس تقسیم کے لیے مقتدر حلقے تقریباً ایک←  مزید پڑھیے

غیر معیاری یوٹیوبرز اور ملکی وقار۔۔سید عمران علی شاہ

پروردگارِ عالم کے عطا  کردہ علم کے نور کی بدولت حضرت انسان نے تسخیرِ کائنات کا ایک ایسا لامحدود سلسلہ شروع کیا ہوا ہے، جس کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے،انسان کا چاند تک کامیاب سفر، مصنوعی سیاروں←  مزید پڑھیے

مغرب میں توہین کے واقعات کیسے روکیں؟ (3،آخری قسط)۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

اب رہی یہ بات کہ مغرب کو یہ کیسے سمجھایا جا ئے ،تو جناب اس پر عرض ہے کہ اس ضمن میں ایک جانب تو کام (اگرچہ پرندے کے منہ میں پانی کے قطرے جیسا ہی ہے )ہم تحقیق کرنے←  مزید پڑھیے