نگارشات    ( صفحہ نمبر 352 )

گونگلو۔۔سلیم مرزا

جسے کچھ اور نہیں سوجھتا سیدھاحکومت پہ تنقید کرنے لگتا ہے ۔غریب کی جورو جیسی حکومت کو سبھی “ٹچکریں” کرتے ہیں ۔ اب ضروری تو نہیں کہ سارے کام آپ ہی کی مرضی کے ہوں ۔ٹھیک ہے مہنگائی ہوگئی ۔اب←  مزید پڑھیے

سنو پاپا! ۔۔۔ رمشا تبسم

دنیا میں اکثر پوچھا جاتا ہے باپ کیا ہے؟باپ کی عظمت کیا ہے؟اور میرے پاس جواب ہی نہیں ہوتا۔خاص کر فادرز ڈے پر ہر طرف باپ کی بات ہوتی ہے۔تو ہر بات پر دیکھنا سننا بولنا چھوڑ دیتی ہوں۔←  مزید پڑھیے

علم کا طالب،کتابوں کا جوہری۔۔مبشر علی زیدی

ٹیلی وژن اور صحافت میں طویل عرصہ کام کرنے کی وجہ سے میں بتا سکتا ہوں کہ بہت سے لوگ آن اسکرین کچھ اور ہوتے ہیں اور آف اسکرین کچھ اور۔ عوامی زندگی میں کچھ اور، ذاتی زندگی میں کچھ←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن اور نفسیاتی مسائل۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

عام طور پر ایک بات کہی جاتی ہے کہ کسی کے رویے کی بابت اصل اندازہ اس کے غصے کی کیفیت میں ہوتا ہے۔ غصہ شخصیت پر موجود ہر قسم کی پرتیں اتار کر اسے اصل حالت میں سامنے لے←  مزید پڑھیے

تعصبات کا بادشاہ ۔ کنفرمیشن بائیس۔۔۔وہاراامباکر

نوویلا اپنا واقعہ بتاتے ہیں کہ ان کے ٹی وی پروگرام کے بارے میں کسی نے شکایت کی کہ آپ اپنے پروگرام کے فلاں سیگمنٹ میں صرف خواتین کے بارے میں ہی کیوں بات کرتے ہیں؟ بہت کم کسی مرد←  مزید پڑھیے

تباہی کے دہانے پر کھڑا تعلیمی نظام: ذمہ دار کون؟۔۔قراۃ العین یوسف

چند روز قبل ایک   نجی چینل پہ خبر چل رہی تھی کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ایک سمری بھیجوائی گئی ہے جس کے مطابق بی۔ایس کے طلبہ ڈائریکٹ پی۔ایچ۔ڈی میں داخلہ لے سکیں گے۔ اس پالیسی کے مطابق پی۔ایچ۔ڈی←  مزید پڑھیے

محبت کے نام ایک خط۔۔صدیق انجم

سلام اے حسیں مطربہ! خبر ملی کہ آج تمہارا جنم دن ہے۔ یوں تو مجھے دنوں کے ہیر پھیر میں کوئی خاصی دلچسپی نہیں رہی مگر نہ جانے کیوں آج کا دن مجھے سال کا خوبصورت ترین دن معلوم ہوتا←  مزید پڑھیے

شطرنج کی بساط پر دانائی ختم ہوتی ہے۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

مغل شہزادہ، صاحبِ عالم نور الدین سلیم جہانگیر شطرنج کا شیدائی تھا۔ ایک دن صاحبِ عالم کسی ایرانی شہزادے کے ساتھ شطرنج کی بازی میں مصروف تھا۔ بازی اس شرط پر تھی کہ اگر صاحبِ عالم کو مات ہوئی تو←  مزید پڑھیے

اب آگے کیا کرنا ہے۔۔عمران علی

سحر کے طلوع ہوتے ہی ہر سمت پھیلنے والا اجالا ایک نئی امید لے کر آتا ہے، ہزاروں لوگ اگر راہ عدم لیتے ہیں تو، لاکھوں بچوں کی دنیا میں آمد بھی ہوتی ہے، حالات کیسے بھی کیوں نہ ہوجائیں،جنگ←  مزید پڑھیے

تلخ حقیقت۔۔انصر محمود بھٹہ

پچھلے ایک مہینے سے وہ تراویح میں قرآن پاک سنا رہا تھا۔ابھی دو دن پہلے ہی ستائیسویں کی مبارک رات کو اس نے ختم قرآن کیا۔ سب بہت خوش تھے۔اس کے گھر والے اسے اپنی سعادت اور خوش بختی سمجھ←  مزید پڑھیے

چھوٹے کی لیبر۔۔جنیدمنصور

گئے  دنوں کی  بات ہے ،میں بالوں کی کٹنگ کے لیے اس سیلون پر پہنچا  ،جہاں سے  میں کٹنگ کرواتا ہوں۔   رش کافی تھا ، میں اپنی باری کے انتظار میں  ویٹنگ روم  میں بیٹھ گیا۔    اپنی باری  آنے پر←  مزید پڑھیے

پُرسہ۔۔کوثر عروب

وہ وہاں نیا تھا۔دنیا چھوڑے ابھی اسے کچھ ہی دن ہوئے تھے۔وہ صدمے میں تھا،بےیقین تھا کہ اتنی اچانک وہ کہاں اور کیسے پہنچ گیا۔موت کی تکلیف کے کچھ آثار ابھی تک اس کے بدن پر موجود تھے۔وہ ایک عجیب←  مزید پڑھیے

تعلق۔۔زیب النساء

فلاں کی ناجائز اولاد ہے، یہ وہ الفاظ ہیں جو آئے روز ہماری سماعت سے ٹکراتے ہیں،یہ وہ ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں پوری طرح اپنے قدم جمائے ہوئے ہے۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں “محبت “اور “سچی محبت “کرنے←  مزید پڑھیے

چلو آؤ کہ ہم ماتم کریں۔ ۔ ملک جان کےڈی

آج بلوچستان کا ہر فرد موت سے لڑ رہا ہے،  ساری کائنات کا آقا پیسہ ہے۔ مغل صاحب لکھتے ہیں ”ساٹھ برسوں سے غلام ابِن غلام  جو حقیر نیچ ،اچھوت ،رذیل ہیں۔ یہ سب اس  سے بھوک کروارہی ہے، بھوک←  مزید پڑھیے

جذباتی ذہانت ۔۔۔ کامران طفیل

جذباتی ذہانت سے متعلق مضمون کی اشاعت پر جو ردعمل آیا وہ دلچسپ تھا،ایک دوست نے لکھا کہ وہ جذباتی ذہانت کی تعریف سے اپنے آپ کو متفق نہیں کر پاتیں، انہوں نے لکھا کہ اسکا مطلب یہ ہوا کہ ثروت حسین، مصطفیٰ زیدی، سارہ شگفتہ، شکیب جلالی سب کند ذہن تھے ۔←  مزید پڑھیے

معزز میتیں ۔۔۔ عارف خٹک

مریض کو پہلے ہارٹ اٹیک کے بعد گاؤں کے مقامی ڈسپینسر جو کہ ڈاکٹر صاحب کہلایا جاتا ہے کو دکھایا اور ایک سٹیرائیڈ کا انجکشن لگاکر گھر بھیج دیا جاتا ہے۔ اگلے دن جب مریض انتقال فرما لیتا ہے جو لواحقین تعزیت میں ہر ایک کو بڑے فخر اور عقیدت سے بتاتےرہتے ہیں "اللہ کا کرم ہے مرحوم کو بڑی عزت والی موت نصیب ہوئی ہے۔ بستر پر نہیں پڑا رہا۔←  مزید پڑھیے

ذہنی تعصبات۔۔وہاراامباکر

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جوتے کی قیمت 1999 روپے کیوں ہے؟ دو ہزار کیوں نہیں؟ کیا اس سے فرق پڑتا ہے؟ ایک روپے سے فرق تو نہیں پڑنا چاہیے لیکن پڑتا ہے۔ اس کو بائیں طرف والے←  مزید پڑھیے

بچت کرنے کی دس تجاویز۔۔شاہد محمود

بچت کی مختلف اقسام ہیں۔ اگر آخرت پر یقین رکھتے ہیں تو وہ مال و دولت جو دوسروں کی فلاح و بہبود کے لئے خرچ کیا گیا وہ آپ کی اصل بچت ہے لیکن یاد رہے اس میں بھی میانہ←  مزید پڑھیے

نیلام گھر اور دو نادان۔۔عاطف ملک

لاہور کے الحمرا ہال میں نیلام گھیر کی ریکارڈنگ ہورہی تھی۔ سٹیج پر دو بیس سال کی عمر کے لگ بھگ نوجوان بیٹھے تھے۔  طارق عزیز نے اُن سے سوالات پوچھنے شروع کیے۔ لیکن رکیے، اگر آپ نے ان دونوں←  مزید پڑھیے

علم۔۔حافظہ عائشہ احمد

علم ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنے گہرے انداز میں غوطہ زن ہو اتنا ہی فائدہ حاصل کر سکتا ہے ۔ انسان اور دیگر مخلوقات میں بنیادی فرق علم ہی کی وجہ سے ہے۔ علم ایک ایسی چیز←  مزید پڑھیے