Syeda Nayyar Amir کی تحاریر

سِکّے۔۔سیّدہ نیّر عامر

“سنو بھائی!” “جلدی بول! میرے پاس بیکار وقت نہیں ہے۔” “میں اس شہر میں اجنبی ہوں۔ مہربانی کر کے مجھے بازار کا راستہ بتا دو!” “یہ لین دین کی دنیا ہے بھئی، اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے!” “میں کچھ←  مزید پڑھیے

“عکس” (2،آخری حصہ)۔۔نیّر عامر

اعجاز آج خاصے خوشگوار موڈ میں تھا۔ وہ سعد کے ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد پہلی مرتبہ اس کے گھر آیا تھا اور ساتھ میں بہت سے پھل، جوس کے ڈبے اور کھانے پینے کا کافی سامان بھی لے←  مزید پڑھیے

“عکس” (1)۔۔نیّر عامر

اعجاز دو ہفتے کے لیے شہر سے باہر گیا تھا لیکن آج پورا ایک ماہ ہونے کو آیا تھا، اس کا کچھ پتہ نہیں تھا۔ گھر کا راشن الگ ختم ہو رہا تھا اور راتوں کو تنہائیوں کے ناگ الگ←  مزید پڑھیے

ادب نامہ۔ “ابلاغ” (مائیکرو فکشن)۔۔نیّر عامر

“یہاں آئیے! یہ دیکھیے! ہم آپ کو بتائیں گے، یہاں کتنی گندگی ہے۔ اتنے کوڑے میں کیا کیا غلاظتیں چھپی ہیں، ہم ہر ایک کی مکمل تفصیلات تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔ اس سلسلے میں، اگر کوئی آپ تک←  مزید پڑھیے

پیشِ نظر۔۔نیّر عامر

سرکاری ہسپتال کے زچگی وارڈ سے متصل نرسری کا اندرونی منظر ہے۔ اپنی مخصوص چرچراہٹ کے ساتھ دروازہ کھلتا ہے۔ اس آواز کے ساتھ ہی فرش پر ادھر ادھر آوارہ پھرتے چھوٹے چھوٹے چوہے، کونے کھدروں میں بنی، اپنی پناہ←  مزید پڑھیے

کیا طلاق ایک منفی رجحان ہے؟۔۔سیدہ نیّر عامر

کیا  واقعی طلاق ایک منفی رجحان ہے؟ جبکہ خصوصی طور پر ہمارے معاشرے میں ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے جس کے ذریعے شادی سے پہلے یہ معلوم کیا جا سکے یا کم ازکم اندازہ لگایا جا سکے کہ اس جوڑے←  مزید پڑھیے