نگارشات    ( صفحہ نمبر 300 )

کیا پاکستان میں مصری یا بنگلہ دیشی ماڈل چل سکتا ہے؟۔۔بدر غالب

استعماری طاقتوں نے مصر اور بنگلہ دیش کو دیگر تیسری دنیا کی مسلم اقوام کی طرح پنجے میں کسے رکھنے کیلئے وہاں کے ریاستی اداروں کو اپنی من پسند سیاسی جماعتوں کے تابع کرنے کی حکمت عملی اختیار کی۔ اس←  مزید پڑھیے

گزشتہ کالم کے بعد۔۔آغرؔ ندیم سحر

میرے گزشتہ کالم پر اسامہ جمشید مرحوم کے والد کی کال آئی اور ان کا کہنا ہے کہ اسامہ کے گھر والوں سے تعلقات بالکل بھی خراب نہیں تھے اور گھر والوں نے اس کے ساتھ کسی بھی طرح کا←  مزید پڑھیے

انسانیت خطرہ میں اور اقوام متحدہ کا لونڈی کا کردار۔۔انعام الحق

دنیا کے بڑے مسائل میں امن وامان کا قیام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنا ہے اور اسکے بعد ہرجاندار کے حقوق بھی ہیں، مہذب دنیا کے اندر تو انسانوں کے علاوہ جانداروں کے حقوق  پر باقاعدہ ادارے←  مزید پڑھیے

اور حاجی صاحب مان گئے ۔۔۔ معاذ بن محمود

محبت کے معاملے میں حاجی صاحبان جانے کیوں امریش پوری کا کردار ادا کرتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ کردار بھی بھرپور ادا کرتے ہیں۔ ساری فلم کے دوران کبھی یہاں سے طمانچہ رسید کرتے ہیں تو کبھی وہاں سے لات لیکن پھر بھی شفقت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتے۔ اختتام ہمیشہ “جا سمرن جی لے اپنی زندگی” پر ہی ہوتا ہے۔ بندہ پوچھے، میاں یہی کرنا تھا تو پچھلے ڈھائی عشرے اتنے پاپڑ بیلنے پر کیوں لگایا۔ لیکن شاید حاجی بھی ادراک رکھتے ہیں کہ وہ محبت ہی کیا جس کی قدر نہ کروائی جائے۔ ←  مزید پڑھیے

امریکی صدارتی انتخاب اور بڑھتے خدشات(حصّہ اوّل)۔۔جمال خان

3 نومبر کے امریکی صدارتی انتخابات میں اب صرف 10 دن باقی رہ گئے ہیں اور ابھی تک تمام قومی اور ریاستی انتخابی جائزے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار سابق  نائب صدر جو بائیڈن کی فتح کی جانب اشارہ کر رہے←  مزید پڑھیے

کہکشاں بکھر گئی (74)۔۔وہاراامباکر

کوانٹم تھیوری وسطی یورپ کے دماغوں کی مشترک تخلیق تھی اور ایسی انٹلکچوئل کہکشاں کم ہی کبھی اکٹھی ہوئی ہے۔ جدت ہمیشہ موافق ماحول میں ہی ہو سکتی ہے۔ اور یہ محض اتفاق نہیں کہ اس میں جن لوگوں کا←  مزید پڑھیے

دیر بالا کے ایک سرکاری سکول کی حالت زار۔۔محمد حسین آزاد

دیر بالا کے علاقے نہاگ درہ کے یونین کونسل بانڈے میں گورنمنٹ پرائمری سکول ماتاڑ نمبر 1پانچ سال پہلے 2015 کے زلزلے میں مکمل طور پر گر تباہ ہو گیا تھا۔ سکول میں دو کمرے تھے جو دونوں کی دیواریں←  مزید پڑھیے

کوئٹہ جلسہ: عوام کی امنگوں کا ترجمان۔۔گوتم حیات

ان تصویروں میں جبری طور پر اٹھائے گئے افراد کی دکھی ماؤں اور نوعمر لڑکیوں کو انہوں نے اپنے سینے سے لگایا ہوا تھا۔۔۔ وہ جبری طور پر گمشدہ افراد کے لواحقین کے غم میں مبتلا اپنے ان ہموطنوں کے←  مزید پڑھیے

کیا احتساب عدالت خود احتساب سے مبّرا ہے؟۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ

مجرم جرم کرے اور عدالت سے اسے تحفظ مل جائے ،یہ تو انصاف کے تصورات ہی کے ساتھ ظلم ہے اور کراچی میں قائم احتساب عدالت نے گزشتہ روز عدل کے نام پہ ایک اور ظلم کیا اور پی ایس←  مزید پڑھیے

پاکستان کی کہانی شاعروں کی زبانی۔۔زین سہیل وارثی

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشانہیں ہے یہ شعر شاعر خواجہ عزیز الحسن مجذوب نے ہمارے علماء و ذاکرین کے لئے لکھا ہے، جنھوں نے عوام الناس کو ڈرانے کا ذمہ اٹھا رکھا←  مزید پڑھیے

علامہ صاحب کی یادیں(دوسرا،آخری حصہ)۔۔۔صفی سرحدی

بہرحال ابھی علامہ صاحب کی یہ آزمائش ختم نہیں ہوئی تھی کہ ان کی ایک پرانی ویڈیو منظر عام پر اگئی جس میں وہ نیپال والے واقعے کا ذکر کررہے تھے۔ اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ پوری دنیا←  مزید پڑھیے

پولیو کی آڑ میں پاکستانیوں کو ذہنی مفلوج کرنے کی سازش۔۔ندیم رزاق کھوہارا

مجھے یاد پڑتا ہے، پچھلے ہزاریے کے آخری سال تھے جب اچانک غلغلہ مچا کہ ملک بھر میں بچوں کو پولیو کے قطرے گھر گھر جا کر پلائے جائیں گے۔ اور حکومت کو زبردستی بھی کرنا پڑی تو کرے گی۔←  مزید پڑھیے

غیریقینی دنیا (73)۔۔وہاراامباکر

کوانٹم تھیوری میں ہونے والی تمام تر ترقی کے باوجود اس کے مرکز میں ہائیزنبرگ کی اپروچ ہی ہے۔ اور انہوں نے یہ جیت 1927 میں لکھے پیپر سے سمیٹی تھی۔ انہوں نے یہ دکھا دیا کہ خواہ جو بھی←  مزید پڑھیے

سندھ میں سیرت نگاری۔۔محمد احمد

وادی ء مہران کو جس طرح سب سے پہلے قرآن پاک کے ترجمے کا اعزاز حاصل ہے، اسی طرح فنِ سیرت نگاری میں بھی علما سندھ کا بڑا حصہ ہے۔جب فنِ  سیرت مدون ہورہا تھا تو سندھ کے عظیم سپوت←  مزید پڑھیے

علامہ صاحب کی یادیں(حصّہ اوّل)۔۔۔صفی سرحدی

جب سے علامہ صاحب جدا ہوئے ہیں، میں روز یہ سوچتا ہوں کہ ان سے جڑی یادوں کو تحریر کی شکل میں محفوظ کرلوں مگر جب بھی ان پر کچھ لکھنے کی کوشش کی تو گویا جیسے لفظوں نے ہڑتال←  مزید پڑھیے

فلم ریویو/مرزاپور سیزن ٹو۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا۔ مرزا پور سیزن 2۔۔۔۔ 23 اکتوبر کو ریلیز ہو گیا۔ مرزا پور سیزن 2 کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ اور 23 اکتوبر کو ریلیز ہوتے ہی←  مزید پڑھیے

تلخیاں/ آدھا تیتر، آدھا بٹیر۔۔محمد اسلم خان کھچی

پچھلے چند کالمز میں سابقہ وزیر اعظم مفرور اشتہاری مجرم نواز شریف کے لندن یاترا پہ کی گئی سازش سے پردہ اٹھایا تو کچھ لوگ ناراض ہو گئے اس لیئے میں ضروری سمجھتا ہوں کہ اب انکے دورحکومت کے دوران←  مزید پڑھیے

اہل حجاز کی نئے ہجری سال کی رسمیں۔۔۔منصور ندیم

قدیم زمانہ سے مختلف اقوام و ممالک میں نئے سال کی آمد پر طرح طرح کی رسمیں کی جاتی ہیں۔ کئی تہذیبیں اسے جشن کی طرح بھی مناتی ہیں، جیسے نوروز (لغوی معنی: ’’نیا دن‘‘) ایرانی سال نو کا نام←  مزید پڑھیے

خِفّت کیا شئے ہے؟۔۔ادریس آزاد

خفت کیسی کیفیت ہے؟ یہ توہین یا انسلٹ نہیں،بالکل مختلف چیز ہے۔بظاہر معمولی لیکن فی الحقیقت بہت شدید کیفیت ہے جس کے مضمرات میں بڑے بڑے حوادث اوربعض اوقات انتقام جیسے خوفناک عوامل پرورش پاتے ہیں۔ خفت کسی ایک لمحے←  مزید پڑھیے

تحریک سے تاریخ اور تاریخ سے تاریک تک۔۔مظہر اقبال کھوکھر

وطن عزیز کی سیاسی تاریخ ہو یا کوئی بھی سیاسی تحریک کسی بھی حوالے سے اسے یادگار یا شاندار نہیں قرار دیا جاسکتا کیونکہ ہمیشہ پرانی کہانی نئے رنگ سے پیش کر کے عوام کو گمراہ کیا جاتا ہے اسٹیج←  مزید پڑھیے