jamal788 کی تحاریر

امریکی صدارتی انتخاب : آنکھوں دیکھا حا ل(حصّہ اوّل)۔۔جمال خان

تین نومبر-رات کے سات بج کر 5 منٹ ، مشرقی ریاستوں سے نتائج  آنا شروع ہوتے ہیں ۔پہلے مرحلے میں 100فیصد  یقینی” ریڈ سٹیٹس” سے جیت اور الیکٹرول ووٹ کا ٹرمپ کو ملنے کا آغاز ہوتا ہے ۔صدر ٹرمپ کے←  مزید پڑھیے

امریکی صدارتی انتخاب اور بڑھتے خدشات(سوئم،آخری حصّہ)۔۔جمال خان

امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے پہلے دو حصوں میں ہم نے ان عوامل کا جائزہ لیا تھا کہ کیسے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر عوامی جائزوں سیاسی پنڈتوں اور طاقتور میڈیا کی پیش گوئیوں کو غلط ثابت←  مزید پڑھیے

امریکی صدارتی انتخاب اور بڑھتے خدشات(حصہ دوم)۔۔جمال خان

گزشتہ سطور میں ذکر کیا تھا کہ وہ کون سے خدشات اور اندیشے ہیں کہ جن کی وجہ سے نائب صدر جو بائڈن کی مضبوط پوزیشن اور رائے عامہ کے جائزوں میں ان کی واضح برتری کے باوجود ڈیموکریٹس کو←  مزید پڑھیے

امریکی صدارتی انتخاب اور بڑھتے خدشات(حصّہ اوّل)۔۔جمال خان

3 نومبر کے امریکی صدارتی انتخابات میں اب صرف 10 دن باقی رہ گئے ہیں اور ابھی تک تمام قومی اور ریاستی انتخابی جائزے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار سابق  نائب صدر جو بائیڈن کی فتح کی جانب اشارہ کر رہے←  مزید پڑھیے

مرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے۔۔جمال خان

پروفیسر کے بارے میں پورے شہر میں یہ بات مشہور تھی کہ ان کے منہ سے اکثر اللہ رسول اور مذہب کے بارے میں گستاخانہ کلمات ادا ہوتے رہتے ہیں ۔۔ ان کا ایک ملازم تو باقاعدہ اس خوف میں←  مزید پڑھیے

تُو مجھے جانتا نہیں،میں کون ہوں۔۔۔جمال خان

کابینہ کا اجلاس جاری تھا کہ وزیراعظم میری طرف متوجہ ہوئے اور کہا بطور مشیر آج آپ کا پہلا اجلاس ہے۔۔ آپ مستقبل میں ہزارہ موٹر وے جیسے واقعات کے تدراک کے لئے کیا تجاویز لے کر آئے ہیں ۔۔تو←  مزید پڑھیے

میری “مَیں”، میری “اَنا”۔۔جمال خان

چینی فلسفی لاوزہ کہتا تھا ۔ آج تک دنیا میں مجھے کوئی ایک شخص بھی ذلیل اور رسوا نہیں کرسکا ۔۔کیوں؟؟ کیوں کہ میں نے کبھی بھی کسی سے عزت اور تکریم کی توقع رکھی اور نہ ہی خواہش کی←  مزید پڑھیے

 بُک ریویو: نتھینیل ہاتھورن “سکارلٹ لیٹر۔۔۔جمال

یہ ایک ایسا معاشرہ ہے جو گنہگار کو ڈھکے چھپے نہیں رہنے دیتا۔ اس معاشرے کے مذہب  کا اصول تو یہ ہے کہ دوسرے کے عیوب اور برائیوں کی پردہ پوشی کی جائے لیکن ان لوگوں کی مذہبیت اس رواداری←  مزید پڑھیے

دانتے کی ڈیوائن کامیڈی۔۔جمال خان

دانتے کی شہرہ آفاق بے مثل شاہکار ،” ڈیوائن کامیڈی کے بارے میں محترم ستار طاہر ایک جگہ لکھتے ہیں کہ یہ ایک ایسی تصنیف ہے جو اپنے پڑھنے والوں سے خاصا ذوق،علم ،پس منظر اور تاریخ و دینیات کے←  مزید پڑھیے

وکٹر ہیوگو کا شاہکار ناول(Les Misérables)۔۔۔جمال خان

وکٹر ہیوگو 26 فروری 1802 کو بسکاں میں پیدا ہوا ۔ وکٹر ہیوگو نے ایک بھرپور زندگی بسر کی  وہ صرف  ایک ناول نگار ہی نہیں شاعر ،ادیب   ،ڈرامہ نگار اور سیاستدان بھی تھا۔ اس کا والد نپولین کی فوج←  مزید پڑھیے

” رب” کو کسی بھی طرح راضی کریں۔۔۔جمال خان

حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک دن جنگل میں جارہے تھے ،انہوں نے ایک چرواہے کی آواز  سنی،وہ کہہ رہا تھا،”اے میرے جان سے پیارے خدا،تو کہاں ہے؟۔۔میرے پاس آ،میں تیرے سر میں کنگھی کروں،جوئیں نکالوں،تیرا لباس میلا ہوگیا ہے،اُسے دھوؤں،تیرے←  مزید پڑھیے

حسبی الله ونعم الوكيل۔۔جمال خان

حسبی الله ونعم الوكيل تلاوتِ قرآن پاک میں شِفا ہے ،خود خدا اپنے کلام کو شفا  کہتا ہے اس کی آیات کا تمسخر نہ اڑائیں ۔ اور ہم نہیں بھیجتے پیغمبروں کو سوائے خوش خبری دینے والے اور (عذاب) سے←  مزید پڑھیے

دنیا کے سو بڑے آدمی۔ محمد ﷺ سرفہرست، مائیکل ہارٹ تمہاری حق گوئی کو سلام ۔۔۔جمال خان

1978 میں جب معروف امریکی مصنف اور ماہر طبیعات مائیکل ہارٹ کی کتاب ” دنیا کے سو عظیم انسان ” مارکیٹ میں آئی تو ہر طرف ایک طوفان برپا ہوگیا اور جہاں لوگوں نے مصنف کی اس کتاب میں مرتب←  مزید پڑھیے