قسط اوّل :حیرت(1)۔۔اویس قرنی جوگی اللہ جانے یہ بے خودی کتنی دیر جاری رہی۔ اس دوران جو رہی سو بے خبری رہی۔ حواس بحال ہونے پہ جو پہلا احساس ہوا وہ سست روی کا ہوا۔ فرشتے اپنے کاغذات میں بھلے← مزید پڑھیے
آرٹ یا فن اتنا ہی قدیم ہے جتنا انسانی معاشرہ۔ قدیم سماج میں آرٹ کو انسانی ضرورت کے تحت استعمال کیا جاتا تھا۔ آرٹ اس قدر وسیع المفہوم کہ اپنے اندر معنی کی ایک دُنیا آباد رکھتا ہے، اس کی← مزید پڑھیے
عصر حاضر میں گلوبل وارمنگ بلاشبہ دنیا کے لئے سب سے اہم اور قابل فکر مسئلہ ہے۔ دنیا ایک اوون کی شکل اختیار کر رہی ہے اور انسان اس میں آہستہ آہستہ گلتا جا رہا ہے۔ سمندروں کی سطح اوپر← مزید پڑھیے
سعودی عرب نے بھی دیگر دنیا کی طرح اپنے ذرائع آمدن کے متبادل ذرائع پیدا کرنے شروع کر دیے ہیں جس میں سیاحت کا بڑا کردار ہے،لیکن سیاحتی اعداد و شمار کو لے کر لاتعداد لوگ اسے حج و عمرہ← مزید پڑھیے
زمین پر پہلے سماج کس نے قائم کئے؟ ہو سکتا ہے کہ کیڑوں نے کئے ہوں گے۔ لیکن ایک بات ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں۔ آج کے سماجی کیڑے (social insect) سوسائٹی بنانے کے ماسٹر ہیں۔ اس کے باوجود← مزید پڑھیے
کچھ سالوں سے یہ رواج چل نکلا ہے کہ لڑکے اور لڑکیوں کی شادیاں تاخیر سے کی جاتی ہیں یا مرضی کے رشتوں کی تلاش میں تاخیر کر دی جاتی ہے۔ یا پھر لڑکے لڑکیاں پیروں پر کھڑا ہونے کی← مزید پڑھیے
یہ اٹلی میں میری دوسری جاب تھی ۔یہ ایک فیکٹری تھی جس میں پلاسٹک میٹریل سے الیکٹرک سپیئر پارٹس بنتے تھے ۔ جس میں واشنگ مشین ، واشنگ ڈرائیر کے پارٹس کے علاوہ سکوڈا کارکے پارٹس بھی بنتے تھے ۔یہ← مزید پڑھیے
آگے بڑھنے سے پہلے ایک سوال۔ سماج آخر ہے کیا؟ سماج افراد کے گروہ ہیں جو نسل در نسل ساتھ رہتے ہیں۔ کسی سماج کا ممبر ہونا انتخاب نہیں۔ کسی بیرونی ممبر کے لئے اس میں داخلہ مشکل سے ہوتا← مزید پڑھیے
سوز بنیادی پر ایک چنگاری کا نام ہے جو انسان کو تجسس اور جستجو پر اُکسائے رکھتی ہے ۔سوز ہی انسان کی محنت اور آگے بڑھنے کی خواہش کے پیچھے کارفرما قوت ہے ،سوز ہمیشہ تکالیف اور ناکامیوں سے حاصل← مزید پڑھیے
ہم توہّم پرست نہیں ہیں مگر گھر سے باہرنکلتے ہی، خواہ اپنا سمجھ کر منڈیر پر کاگا بول جائے ، بیگانہ مال جان کر بِلّی رستہ کاٹ لے یا بے سبب و بلا اشتعال بائیں آنکھ پھڑک پھڑک جائے تو← مزید پڑھیے
اگر آپ کی ایک بھی دوستی ایک سال سے لمبے عرصہ تک نہیں چل سکی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ اٹیچمنٹ ڈس آرڈر کا شکار ہیں اور کسی بھی طرح کے لمبے ایموشنل تعلق کو برداشت کرنے کی← مزید پڑھیے
یہ بات ایک سے زائدذرائع سے باہر آ چکی کہ انتیس نومبر کی اہم ترین تقرری کے موقعے پر یہ حالات پیدا ہو گئے تھے کہ مارشل لا لگنے والا تھا۔ ملک کی اہم ترین در ودیوار سے سرگوشیاں کرتے← مزید پڑھیے
کچھ نام اپنی ذات و عرفان میں معتبر ہوتے ہیں۔ان کی ہمہ گیریت کا راز فن و شخصیت اور محنت شاقہ کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے۔دنیا میں کوئی بھی انسان ماں کے پیٹ سے عزت ، شہرت ، دولت اور← مزید پڑھیے
خاکسار اب تک کی زندگی میں صرف تین محیر العقول عظیم ہستیوں علامہ ابن تیمیہؒ، مرزا اسداللہ خان غالبؔ دہلویؒ اور محی الدین ابوالکلام آزادؒ سے ’متاثر‘ ہوا ہے(پیغمبرانہ نفوس و اصحاب رسولؐ اس سے مستثنیٰ ہیں، نیز دیگر تاریخ← مزید پڑھیے
زمانہ قدیم سے انسانی سماج موجود رہے ہیں۔ اور انسان ایسے چند ایک جانداروں میں سے ہے جو اتنے بڑے گروہ بنا سکتا ہے۔ اور کسی فرد کے لئے یہ تعلق اسے طاقت بھی دیتا ہے اور شناخت بھی۔ اور← مزید پڑھیے
زندگی ایک مشکل ترین امتحان کی طرح ہے جس میں سوال نامہ ہر بار اور ہر ایک کے لئے مختلف ہوتا ہے ـ جہاں پریشانیاں ‘ مصائب’ دکھ ‘ تکالیف’ ناکامیاں اور کامیابیاں اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں← مزید پڑھیے
یہ کائنات انسان کی موجودگی یا غیر موجودگی پر منحصر نہیں بلکہ اپنی آزادانہ حیثیت رکھتی ہے، یہی تصور کائنات ہمیشہ انسان کے ذہن میں رہا جب تک کہ کوانٹم کی دنیا دریافت نہ ہوئی، یقین یہ تھا کہ تمام← مزید پڑھیے
مہذب دنیا میں قومی ریاستیں ایک آئین کے تحت اپنے شہریوں کو کچھ اہم حقوق مہیا کرتی ہیں جنھیں بنیادی انسانی حقوق کہا جاتا ہے اور ہر ریاست ان حقوق کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے جو وہ برقرار رکھتی← مزید پڑھیے
اس کے علاوہ عجائب نگاری کی بہت زیادہ کوشش ہوتی ہے ۔ طلسم و سحر، نیرنگ و فسوں پر دفتر کے دفتر سیاہ کر دیے جاتے ہیں۔ بقول صغیر افراہیم داستان دراصل زندگی اور اس کی حقیقتوں سے فرار کا← مزید پڑھیے
چین، ایران، پاکستان، تاجکستان، ترکمانستان، اور ازبکستان سے جڑی سرحدوں کے باعث افغانستان کو ایشیا میں اپنی جغرافیائی حیثیت سے اہم مقام حاصل ہے۔ امریکہ و نیٹو کی واپسی کے بعد افغانستان کی سرزمین کئی حوالوں سے پڑوسی ممالک کے← مزید پڑھیے