نگارشات    ( صفحہ نمبر 158 )

میں ملحِد کیوں نہیں؟-مرزا مدثر نواز

خالقِ کائنات کی اس نعمت کا شکر ادا نہیں کیا جا سکتا کہ اس نے مجھے ایک مسلم گھرانے میں پیدا کیا۔ لیکن کیا میں صرف اس لیے مسلمان ہوں کہ میرے آباؤ اجداد کا مذہب اسلام تھا؟نہیں‘ بلکہ میں←  مزید پڑھیے

خوبصورت ضلع لیہ اور اس کے ڈھیروں مسائل/سیّد عمران علی شاہ

جنوبی پنجاب کی پسماندگی داستان کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، یہاں کے مسائل ہیں کہ، بجائے کم ہونے کے بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں، پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی،ناقص روڈ نیٹ ورک، صفائی ستھرائی اور سیوریج←  مزید پڑھیے

کم عمر ڈرائیورز کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن/ثاقب لقمان قریشی

چند روز قبل لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ایکسیڈنٹ کے ایک روز بعد افنان نامی کم عمر ڈرائیور کا انٹرویو چلا۔ جس میں وہ کہ رہا←  مزید پڑھیے

چکوال مدرسہ ، بچوں کے جسم سے روحوں تک نشان/محمد وقاص رشید

“ننھے بچوں کے جسموں کے نازک حصوں پر چاقو کی نوک سے A اور Z کے نشان “۔۔۔۔ آپ نے یہ جملہ پڑھا تو کیا ذہن میں آیا ؟۔ کہیں زمانہِ قدیم میں سفاک فوجیوں کے ہاتھوں دشمن فوج کے←  مزید پڑھیے

اہل فلسطین پر اسرائیل کا بدترین جبر وجنگی جرائم اور مسلم دنیا کا طرز عمل/سید عمران علی شاہ

طاقت کا نشہ اس قدر خوفناک ہوتا ہے کہ، شاید ہی کوئی دوسرا نشہ ایسا ہوگا، موجودہ دور میں امریکہ بہادر نے دنیا پر اپنی گرفت بطور سپر پاور قائم رکھنے کے لیے، دنیا کے تمام خِطوں میں شورش برپا←  مزید پڑھیے

ایک ماڑے کا کتھارسس /90لکھ پئے رون، میڈیا چلیا سون / اعظم معراج

29نومبر 2023 ماڑے دی مرگئی ماں تے کوئی نئیں  لیندا ناں تگڑے دا مر گیا کتا تے سارا پنڈ نئی سُتّا ترجمہ ۔کمزرو کی ماں مر گئی،کوئی بولا نہیں ،طاقتور کا کُتا مرگیا ،سارا گاؤں ساری رات جاگتا رہا پاکستانی←  مزید پڑھیے

پچیس سال اور دو ملاقاتیں/عاصم کلیار

پچیس سال اور دو ملاقاتیں ا  س وقت تک میں ”مجموعہ” سے “گرد مہتاب”کو قوس قز ح بنانے والے سے بے خبر تھا جبکہ “اورق خزانی” کو ترتیب پانے میں کچھ برس درکار تھے۔ شہر،شہر اور ملک ملک سے آنے←  مزید پڑھیے

بلال پاشا کی موت اور نفسیاتی بدچلنی/محمد جنید اسماعیل

بلال پاشا صاحب مجھے اس لئے پسند تھے کہ وہ ایک سیلف میڈ انسان تھے ۔میرے نزدیک کسی کو پسند کرنے کی اس سے ٹھوس وجہ نہیں ہوسکتی ۔کل سے ان کی مبینہ خودکشی/قتل کو جس طرح سوشل میڈیا پر←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا کی سیاست وسیع تر رجحان کی عکاس/ قادر خان یوسف زئی

پاکستان انتخابات کے ایک اور دور کی تیاری میں، صوبہ خیبر پختونخوا ایک اہم میدان جنگ کے طور پر ابھر رہا ہے جہاں سیاست کا رخ ہمیشہ غیر یقینی رہا۔ قائم کردہ روایت کو توڑتے ہوئے، پاکستان تحریک انصاف نے←  مزید پڑھیے

سب اچھے کے لیے ہوتا ہے/شہزاد ملک

سکول کے ابتدائی سال مکمل ہوکر دوسری جماعت میں پہنچی تھی کہ اس وقت کے سرکاری اصول کے مطابق ابا جی کا تبادلہ شاہ پور سے جہلم ہوگیا گھر ڈھونڈنے میں کچھ وقت لگا اور ہم جہلم چلے گئے گھر←  مزید پڑھیے

کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو/امتیاز احمد

نوویں کلاس تھی، ہم سب سہمے سہمے بیٹھے۔ تب استاد کا تصور ہی اس جلاد سے کم نہیں تھا، جس کے ہاتھ میں ہمہ وقت ایک ڈنڈا ہوتا ہے۔ ایسے میں ایک شخص کلاس میں داخل ہوتا ہے، تمام ڈیسکوں←  مزید پڑھیے

اکثر کامیاب یوٹیوبرز کی ویڈیوز کچھ ایسی ہوتی ہیں /ارشد خان آستِک

تھمبنیل پر لکھائی : اب پار کریں دریا بغیر کشتی یا تیراکی کے ٹائٹل میں لکھائی : Safety Measures of crossing a river (تھمبنیل پر چاہے کچھ بھی لکھا ہو لیکن یہاں یوٹیوبر صاحب ایسے اچھے الفاظ ڈال دیتا ہے←  مزید پڑھیے

کے آئی یو کے طلبہ کے جائز مطالبات اور ہٹ دھرمی/امیر جان حقانی

قراقرم یونیورسٹی گلگت بلتستان کی اکلوتی انٹرنیشنل یونیورسٹی ہے. بدقسمتی سے فیڈرل گورنمنٹ، ایچ ای سی، یونیورسٹی انتظامیہ اور جی بی حکومت سے یہ اکلوتی یونیورسٹی نہیں سنبھالی جاسکتی ہے. کبھی یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات انتظامیہ کا غیرذمہ دار←  مزید پڑھیے

تاریخ سے ہماری واقفیت کا پیمانہ/یاسر جواد

اگر ہم گزشتہ پچیس صدیوں کے لیے ایک لائن بنا کر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر پچیس چھوٹے چھوٹے دائرے لگائیں تو گزشتہ ڈھائی ہزار سال کے متعلق اپنی معلومات کا چھوٹا سا خاکہ تیار کر سکتے ہیں۔ جس صدی کے←  مزید پڑھیے

قرآن اور سائنسی طرزِ فکر/زاہد سرفراز

اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا، کہا اے میری قوم! رسولوں کی پیروی کرو۔ ان کی پیروی کرو جو تم سے کوئی اجر نہیں مانگتے اور وہ ہدایت والے ہیں۔ اور میرے لیے کیا ہے←  مزید پڑھیے

بین السطور/اقتدار جاوید

سیاست اور سیاست دان ہماری جمہوری معاشرت کا اہم جز ہیں۔سیاست دان ہی ملکی معاملات سر انجام دینے کے اہل اور قابل ہیں۔ان کے بارے میں سوئے ظن سے بچنا لازمی ہے۔وہ لاکھوں لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔بین السطور←  مزید پڑھیے

سگما میل /ندا اِسحاق

پاپولر کلچر میں مَردوں کی سوشیوسیکشول (socio-sexual) درجہ بندی (hierarchy) میں ایلفا میل (alpha male) اور بِیٹا میل (beta male) کا ذکر اکثر کیا جاتا ہے، ایلفا میل مردوں میں نمایاں، کامیاب اور بااثر مانے جاتے ہیں، اور بِیٹا کو←  مزید پڑھیے

سبعہ معلقات کا شاعر “طرفہ بن العبد”/منصور ندیم

آج کی داستان اس شخص کی ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی طنزیہ نظموں کی وجہ سے مارا گیا تھا۔ زمانہ قبل از اسلام سے پہلے کی شاعری المعلقات کے مشہور مجموعے میں سات طویل←  مزید پڑھیے

سوز (ابھرتے ہوئے سریلے گلوکار منیب قریشی کے نام)-محمد وقاص رشید

جب آنکھ کھلی تو دیکھا کہ وہ لوگ بخت سے اپنی جنگ جیتنے کے آخری مرحلے میں تھے۔ فتح کے جشن منانے والوں میں سے تھے نہیں۔ عجیب خاموش فتح گر تھے۔ اپنی فتح کی منادی اور علم وقت پر←  مزید پڑھیے

کہاں سے آئے, کہاں جانے والے ہیں ہم/محمد رضوان خالد چوہدری

اب جبکہ انسانی ترقی اور علم یہ ثابت کر چُکا ہے کہ انسان موجودہ جِسم بننے تک جسمانی ارتقا سے گُزرا ہے اور فوصل ریکارڈ کے باعث ہم بخوبی جانتے ہیں کہ ہم سے پہلے انسان نُما ہومو سیپئنز اور←  مزید پڑھیے