شہزاد ملک کی تحاریر

نسبت ہے دور کی/شہزاد ملک

اس کرۂ ارض کے کسی خطے پر پیدا ہونے والا کوئی انسان اس بات سے بے خبر ہوتا ہے کہ اسے اپنی زندگی میں اپنی جائے پیدائش سے کہیں دور بھی جانا پڑے گا یا پھر اسی جگہ پر رہتے←  مزید پڑھیے

پانی زندگی ہے/شہزاد ملک

صومالیہ کے دوسرے بڑے شہر ہرگیسہ میں رہتے ہوئے ہمیں دو تین سال کا عرصہ ہو چکا تھا, شہر ایک پہاڑی وادی میں پیالے کی شکل میں بسا ہوا ہے, سطح سمندر سے بلند ہونے کی وجہ سے موسم سارا←  مزید پڑھیے

بے گھری کا عذاب /شہزاد ملک

قیام پاکستان کے بعد بھارت میں رہ جانے والے اپنے نئے گھر کے بدلے میں ابا جی نے کلیم داخل کرایا تو شاہ پور صدر میں حکومت کی طرف سے ایک بڑا گھر ابا جی کو الاٹ کردیا گیا ،اگرچہ←  مزید پڑھیے

جدہ ایئرپورٹ کی شام/شہزاد ملک

شام کا جھٹپٹا اندھیرا چھا رہا تھا جب صومالی ایئرلائن کے طیارے نے جدہ ایئرپورٹ کی زمین کو چھوا، جب جہاز رک گیا تو اعلان ہوا کہ چونکہ جدہ ایئرپورٹ پر پروازوں کا بہت رش ہے اس لئے جہاز کی←  مزید پڑھیے

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے/شہزاد ملک

ارادہ تو کر لیا تھا کہ اگلے حج میں انشااللہ ہم بھی شامل ہوں گے اس لئے جب چھٹی پر پاکستان آئے تو حج کے لئے درکار ضرورت کی ہر چیز ہم یہاں سے خرید کر ساتھ لے گئے ،صومالیہ←  مزید پڑھیے

وقت کا تقاضا کیا ہے؟-شہزا دملک

کہا جاتا ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، کل کے حریف آج کے حلیف ،یہ مفادات ممکنات اور مواقع کا کھیل ہے، انسانی نفسیات کی رو سے مختلف الخیال لوگ اپنے ہم خیال لوگوں کو ساتھ ملا←  مزید پڑھیے

خالی نعرے بے سود ہیں /شہزاد ملک

الیکشن کے دنوں میں مخْتلف سیاسی پارٹیوں کے خوش نما اور دلفریب نعروں سے عوام وقتی طور پر متاثر ہوجاتے ہیں اور یہ نعرے پارٹیوں کی مقبولیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں لیکن اس مقبولیت کو دوام تب ملتا←  مزید پڑھیے

کچھ تو احساسِ زیاں کرلیں /شہزاد ملک

قطع نظر اس کے کہ قصور کس کا ہے اس وقت ملکی معاشی حالات جس تباہی سے دوچار ہیں ان کی بحالی کے لئے حکومت کے ساتھ عوام کو بھی کوشش کرنی چاہیے جو قومیں دنیا میں باعزت ہو کر←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیشی ،پاکستانی بھائی بھائی/ شہزاد ملک

صومالیہ کے دوسرے بڑے شہر ہرگیسہ میں ایک ہوسٹل نما جگہ تھی جہاں دوسرے شہروں اور قصبوں سے ملازمت کے لئے آئے ہوئے لوگ ٹھہرتے تھے اسی لئے مقامی زبان میں اسے” گوری کا شغالا “ یعنی کام کرنے والوں←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مرشد/شہزاد ملک

پہاڑیوں کے بیچوں بیچ بنے چھوٹے سے ہرگیسہ ائرپورٹ کے نیم پختہ رن وے پر صومالی ائر لائن کا فوکر طیارہ موغادیشو سے تین گھنٹے کی پرواز کے بعد اترا، جب طیارے کے مسافر اتر رہے تھے تو ایک طرف←  مزید پڑھیے

یادیں دھندلی سی/شہزاد ملک

پنجاب کا شہر شاہ پور میرے بچپن کی انمٹ یادوں کا حصہ ہے چکوال کے قصبے ڈوہمن سے تبدیل ہوکر ابا جی کی پوسٹنگ شاہ پور میں ہوئی رہائش کے لئے ایک دو منزلہ گھر کا اوپر والا حصہ کرائے←  مزید پڑھیے

سب اچھے کے لیے ہوتا ہے/شہزاد ملک

سکول کے ابتدائی سال مکمل ہوکر دوسری جماعت میں پہنچی تھی کہ اس وقت کے سرکاری اصول کے مطابق ابا جی کا تبادلہ شاہ پور سے جہلم ہوگیا گھر ڈھونڈنے میں کچھ وقت لگا اور ہم جہلم چلے گئے گھر←  مزید پڑھیے

یہ آسماں دھواں دھواں/شہزاد ملک

آج کہیں پڑھا کہ نومبر کے مہینے میں اتنی دھند کبھی نہیں دیکھی تھی تو اے ہم وطنو ! یہ دھند نہیں ہے ہمارے لوگوں کی عیش کوشی لاپرواہی اور مسائل سے بے نیازی کا دھواں ہے جس نے ہمارے←  مزید پڑھیے

احساس ذمہ داری/شہزاد ملک

سکول جانے والے ہر بچے کی زندگی میں وہ پہلا دن ضرور آتا ہے جب اس کے والدین میں سے کوئی ایک اس کی انگلی تھامے اس عمارت کی طرف لے جاتا ہے جس کے اندر کچھ عظیم لوگ اس←  مزید پڑھیے