ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 71 )

شوگر ڈیڈی اور ٹرافی وائف۔۔سیّد محمد زاہد

وہ جھوٹی تھی۔ سدا کی جھوٹی۔ محبت کے سب دعوے جھوٹے تھے۔ میں زوردیتا  تو کہنے لگتی“میں تم سے شدید محبت کرتی ہوں اور تم مجھ سے۔ یہ محبت ہی شک میں مبتلا کرتی ہے۔میں نظریں نیچی کیے سنتا رہتا۔←  مزید پڑھیے

لسانی سادیت پسندی اور لسانی پولیسنگ….ناصر عباس نیّر

زبان اور نفسیات کا گہر ارشتہ ہے۔ دونوں کے تعلق کے کئی رخ ہیں۔ مثلاً زبان ،ہمارے ادارک کالازمی حصہ ہے۔ جس ادراک میں زبان موجود نہیں ہوتی یا جو چیزیں ہمارے دائرہ ادراک سے باہر سمجھی جاتی ہیں—ان دونوں←  مزید پڑھیے

شعور (ڈرامہ)۔۔محمد وقاص رشید

کردار 1۔  لبرل قبیلہ 2۔  مذہبی قبیلہ 3 ۔بابا شعور 4۔ سردار نظام 5 ۔ جگنو اور تتلیاں 6۔خنزیز پہلا سین۔ ایک گاؤں ہے۔۔گاؤں کا نام ریاست پور ہے۔  اس میں لہلہاتے کھیت ہیں ، پھلوں سے لدے باغات ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

اشرف المخلوقات۔۔محمد وقاص رشید

وہ سڑک پر کانپتی ہوئی ٹانگوں کے سنگ ننگے پاؤں چل رہی تھی۔ پیسے بچانے کے لیے اسے پیدل چلنا تھا۔۔۔اگر کسی سواری پر سوار ہوتی تو اسں پر پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے زائد کرایہ وصول کیا جاتا۔۔اور←  مزید پڑھیے

کتے اور تکے۔۔ربیعہ سلیم مرزا

بارہ بجے تو حاجی صاحب نے صحن کےتین چکر لگائے ،جب یقین ہوگیا کہ گھر بھر سوگیا ہے  تو انہوں نے کمرے کی چٹخنی چڑھا دی، ادھ سوئی حاجن کو محبت سے اپنی طرف کھینچا۔۔ حاجن اتنا ہی کسمسائی جتنی←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:عراق اشک بار ہیں ہم/Songs of the broken hearted Baghdadسیریز کے گیت موسیقی کی دنیا کا ایک خوبصورت تحفہ(قسط8)۔۔۔سلمیٰ اعوان

آنکھ تو کُھلی ہی دیر سے تھی۔کمرہ ایسا نہیں تھا کہ میں کھڑکیوں پر پڑے پردے جھٹک کر سُورج کی نوخیز آل اولاد کی عمارتوں کے چہرے اور کوٹھوں کے بنیروں پر اُچھل کود سے ویلے کا اندازہ لگاتی۔سو کسی←  مزید پڑھیے

آنسوؤں کی شہزادی۔۔۔۔۔ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

  ایڈیٹرز نوٹ: ڈاکٹر ظہور احمد اعوان ، سفر نامہ نگار، خاکہ نگار ، محقق، کالم نگار اور معروف نقاد تھے. ان کی ساٹھ سے زائد کتابیں چھپ چکی ہیں اور ہزاروں کالم اخباروں کی زینت بنے  . وہ ۳۵←  مزید پڑھیے

سوکھی روزی ۔۔محمد وقاص رشید

اتوار کا دن تھا, میں چھٹی پر تھا۔۔ خدا نہیں! بازار گیا۔۔۔ تو ایک مبہوت کن منظر سے پالا پڑا۔  یہ مناظر میرا پیچھا کرتے ہیں, ان کو شاید پتا چل گیا کہ میں نابینا ہوں۔ ستو والے بابا جی←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 1۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

اردو کے سو پسندیدہ اشعار لکھے جو چار اقساط میں شائع ہوئے. احبابِ شعر فہم و ادب شناس کیطرف سے تہنیت نے تھپکی کا کام کیا. سرائیکی شاعری کے پاس بھی عظیم شاعروں کے بےمثال شعروں کا شاندار خزانہ موجود←  مزید پڑھیے

ارتھی ۔ رتھ بان۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ڈھیلی ڈھالی انگلییوں سے اپنے گھوڑوں کی لگامیں تھام کر اک سارتھی ٹھہرا ہوا ہے راستہ بھولا ہوا ہے دھول سے چہرہ اٹا ہے دھوپ کی ناقابلِ برداشت حدت خشک پیاسے ہونٹ آنکھوں میں کھلے سورج مکھی کے پھول (دو←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط20)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

مری امید کا سورج کہ تیری آس کا چاند دیے تمام ہی رخ پر ہوا کے رکھے تھے “کبھی کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے۔ جب اللہ خیر کا دروازہ کھول دیتے ہیں اور آزمائشیں تمام ہونے لگتی ہیں. اس←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:عراق اشک بار ہیں ہم/دنیا کے چودھری کے بوتھے پر جوتا مارنے والا منتظر الزیدی(قسط7)۔۔۔سلمیٰ اعوان

تاریخ پھڑ پھڑ کرنے لگی تھی۔دراصل اُسے بھی تو موقع کی تلاش ہوتی ہے۔بند رہنے سے اوب سی جاتی ہے۔کھُلی ہوا میں سانس لینا چاہتی ہے۔ اُس نے میرا ہاتھ مضبوطی سے تھام لیاتھا۔درمیانے درجے کے شاعر کی طرح جسے←  مزید پڑھیے

محمد نصیرزندہ کی رثائی رباعیات

قطرہ قطرہ ہُوا پیادہ ترا غم دریا کا سفر بحر کا جادہ ترا غم پُر اشک ہے آبگینہء چشم ِ حباب کم ہے ظرف ِ سبو زیادہ ترا غم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرے تھے قمرضیا کشی ایسی تھی ششدر تھا فلک شمس←  مزید پڑھیے

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عورت (خلیل الرحمن قمر صاحب کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

خلیل الرحمن قمر صاحب آپ درست کہتے ہیں ان کی سوچ ٹھیک نہیں جو کچھ یہ لوگ لکھتے پڑھتے بولتے ہیں وہ حقیقت کے نزدیک نہیں یہ لبرل فیمنسٹ آزاد خیال لوگ یہ سچے پاکستانی بھی نہیں انکے اندر آپ←  مزید پڑھیے

اور پرندہ اُڑ گیا۔۔خنساء سعید

وہ ایک لمبی اُڑان بھرنا چاہتی تھی۔ وہ جانتی تھی کہ اُس کے پَر بہت تندرست و توانا ہیں، جتنا مرضی چاہے اُڑ سکتی ہے۔ اُسے لگتا وہ ایک ایسے آزاد منش پرندے کی طرح ہے جو کھلی فضاؤں میں←  مزید پڑھیے

جنگلی گلاب۔۔سیّد محمد زاہد

گرچہ اس کی موت کی خبر بہت بعد میں ملی لیکن میرے لئے تو وہ اس سے بھی  پہلے مر چکا تھا۔ وہ جو کبھی میرے خیالوں سے اوجھل نہ ہوا، اس کی موت کی خبر سن کر بھی میرا←  مزید پڑھیے

آزادی کی سحر۔۔محمد وقاص رشید

(ہراسانی کے اندوہناک واقعہ میں رکشے میں دونوں خواتین کے درمیان میں بیٹھی بچی کے منظوم تاثرات ) ماں ۔۔ ماں کون ہیں یہ ؟ کون ہیں یہ اور کیا چاہتے ہیں ہم نے انکا کیا بگاڑا ہے یہ کیوں←  مزید پڑھیے

ساتواں ہمشکل۔۔عنبر عابر

شہر کے اس معروف چوراہے میں اس قدر رش تھا کہ خود کو ڈھونڈنا بھی دشوار تھا۔۔میں یہی تو کر رہا تھا، خود کو ڈھونڈ رہا تھا، اپنا پرتو تلاش کر رہا تھا۔بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ میں اس شخص←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:عراق اشک بار ہیں ہم/دجلہ عراقیوں کی زندگی میں شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے(قسط6)۔۔۔سلمیٰ اعوان

دجلہ نے مجھے تھوڑا سا نہیں قدرے زیادہ مایوس کیا ہے۔میری زمانوں کی پالی ہوئی فینٹسی نے ہلکا سا نہیں ذرا زیادہ زور سے جھٹکا کھایا ہے۔ ”تو یہ دجلہ ہے۔“اندر کی بے کلی نکل کر باہر آگئی تھی۔ میرے←  مزید پڑھیے

چھنگلی چھنگلی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

پانچ سے ایک زائد، چھٹا پانڈؤوں کا وہ فاضل برادر، جسے چھوڑ آئے تھے لاشوں کے انبار میں جو کہ کُنتی کی نادیدنی نال سے منسلک تھا ابھی-1 سائے سا اُن کے پیچھے رواں ہے ۔۔۔چھٹا پانچ کا زائدہ چھنگلی←  مزید پڑھیے