ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 68 )

تمہاری اور میری ایک ر یکھا تھی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

(اکیس برس کی عمر میں لکھی گئی ایک نظم) ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ریکھا بیچ کی انگلی سے چلتی تھی زقندوں میں ہتھیلی کی جسامت پھاند کر میری کلائی تک پہنچتی تھی صعودی اوج کا کوئی ٹھکانہ اب کہاں ہو گا عجب←  مزید پڑھیے

مقابلے کا امتحان (ڈرامہ)۔۔محمد وقاص رشید

کردار۔ پروردگارو شہنشاہِ عالم۔ فرشتے اور جنات ، ابلیس۔ آدم۔ حوا (پہلا سین) نور کا ایک دربار سجا ہوا ہے۔ ۔یہ دربار ازل سے ابد تک کے شہنشاہ کا دربار ہے۔ شہنشاہِ عالم۔۔۔ باشاہِ کائنات خدا کا دربار بہت سے←  مزید پڑھیے

سفرنامہ روس /دستِ جنوں رہے نہ رہے، آستیں رہے(حصّہ نہم)۔۔سیّد مہدی بخاری

ماں سرہانے بیٹھی ماتھے پر پانی میں بھیگی ٹھنڈی پٹیاں رکھ رہی ہے۔ والد کمرے سے باہر بے چینی میں ٹہلتے رہے۔ برسات کی رات کا تیسرا پہر بیت رہا تھا۔ “تجھے کتنی بار کہا ہے کہ نہ جایا کر←  مزید پڑھیے

“کتھا چار جنموں کی” میں سے ایک اقتباس/فراق گورکھپوری سے ایک ملاقات۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

پنجاب یونیورسٹی چنڈی گڑھ میں میرے رفقائے کار میں ڈاکٹر مسز نرمل مکرجی بھی تھیں، جو امریکہ کی کسی یونیورسٹی سے انگریزی کے ہندوستانی ناول نویس آر کے نارائینؔ پر ڈاکٹریٹ کر کے لوٹی تھیں۔ ان سے معلوم ہوا کہ←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:عراق اشک بار ہیں ہم/دمشق سیٹیڈل ، دمشق شہرکا موتی ہے۔(قسط2)۔۔۔سلمیٰ اعوان

رضیہ حمید نے جب واپس آکر فلسطین کے شہروں حیفہ، غزہ،رام اللہ،عکا، یروشلم وغیرہ کی گردان کی۔غزہ کی بوڑھی عورت کے زیتون کے باغ میں زیتون کے درختوں پر چڑھنے، انہیں توڑ کر گھر لانے اور دستی مشین سے تیل←  مزید پڑھیے

ماضی بُلاتا ہے۔نمل فاطمہ

کبھی انجان رستوں پر کبھی بے نام سمتوں سے صدائیں آ کے ٹکراتی ہیں جب میری سماعت سے مجھے محسوس ہوتا ہے بہت سی ان کہی باتیں جو لفظوں میں نہ ڈھل پائیں وہ میرا پیچھا کرتی ہیں ادھورے خواب←  مزید پڑھیے

کانا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

نور تب پانچویں میں پڑھتی تھی ۔ بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ۔سکول سے واپس آکر، کھانا کھاکر اور دوپہر میں کچھ دیر آرام کرکے ۔گھر کے پاس مدرسہ میں پارہ پڑھنےجاتی ۔مدرسے کے باہر برف کے گولے،آلو چنے،←  مزید پڑھیے

میں نے پوچھا تھا۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ہاں چھیاسی مرتبہ آیا ہے ، صدقے اور خیراتوں کی بابت ذکر ، لیکن کون ان سب آیتوں کو یاد رکھتا ہے جہاں میں؟ میں نے پوچھا تھا مبارک ماہ ہے ر مضان کا ، تم جانتے ہو شہر کے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:عراق اشک بار ہیں ہم(قسط1)۔۔۔سلمیٰ اعوان

سچ تو یہ تھا کہ ایک کہانی کی تخلیق کیلئے میں اپنے بھیجے کا تیل نکالنے میں کسی کولہو کے بیل کی طرح آنکھوں پر کھوپے چڑھائے چوبی ہل کے ساتھ جُتی دن رات چکر پر چکر کاٹے چلی جا←  مزید پڑھیے

گم نام موت کا ڈر۔۔احمد بٹ

شہر کے باہر ایک شاہراہ پر واقع بوسیدہ عمارت کے تیسرے فلور پر ایک چھوٹا سا کمرہ ، جس کا ایک واحد دروازہ باہر لاؤنج میں کھلتا تھا۔ کمرے میں دروازے کے بالکل سامنے والی دیوار پر ایک کھڑکی تھی←  مزید پڑھیے

“نور مقدم ” (ریاست کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

جو نور مقدم تھی ،وہ اب بےنور اور غیر مقدم ہو چکی ہائے اک اور زندگی یہاں ہے سے تھی میں مدغم ہو چکی اک اور وحشی مرد نے یہاں خون کی ہولی کھیلی ہے ملت کی اک اور بیٹی←  مزید پڑھیے

غالب فہمی سیریز(1)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

دل و جگر میں پُر افشاں جو ایک موجہ ء خوں ہے ہم اپنے زعم میں سمجھے ہوئے تھے اس کو دم آگے ستیہ پال آنند حضور، اس شعر کی تصویر یہ بنتی ہے ذہنوں میں کہ متموج ہے اک←  مزید پڑھیے

بن بیاہی بیوہ اور معلق بوسہ۔۔سیّد محمد زاہد

Nobel laureate John Glasworthy`s SALTA PRO NOBIS written in 1923 during the interwar period is that much related to the recent Afghan conflict and its effects on society. ”مشری مورہ! وہ بہت غمگین ہے۔ اپنے ہاتھوں کے کاسہ میں منہ←  مزید پڑھیے

آئیڈینٹٹی کرائسس(My Identity Crisis)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اب بھی جب میں بھا گتا ہوں دور خود سے، اپنے ماضی سے تو لگتا ہے کہ جیسے ساتھ میرے چل رہے ہوں چرچراتے، بوڑھے تا نگوں میں جُتے مردود گھوڑے سست، مریل چال سے چلتے ہوئے مدقوق رکشے پھٹپھٹاتے،←  مزید پڑھیے

ڈس کوالیفائیڈ ٹیم(2،آخری حصّہ)۔۔عاطف ملک

اصل چار سو میٹر کی دوڑ دو سو میٹر کے بعد شروع ہوتی ہے، بل کھاتے ٹریک پراب طاقت لگائی جاتی ہے، اِدھر آخری دو سو میٹر آئے اور رفتار کی تیزی نظر آنے لگ جاتی ہے، مگر یہ خیال←  مزید پڑھیے

ڈس کوالیفائیڈ ٹیم(1)۔۔عاطف ملک

وقت رُکا تھا، تھما ہوا، شاید ہوا چل رہی تھی یا شاید رُکی تھی، شاید دھوپ تھی یا شاید بادل سورج کے سامنے تھا، اُسے کچھ علم نہ تھا۔ اُس کے ماتھے پر پسینہ تھا، دونوں بھوؤں کو تر کرتا۔←  مزید پڑھیے

​نظم میں مقطع فخریہ ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

تیری رفتار ِ قلم ، جُنبش ِ بالِ جبریل ترا انداز ِ سخن شانہ ء زلف ِ ابہاؐم مقطع فخریہ یا شعر فقط اپنے لیے؟ جس سے ہو اپنی ، (فقط اپنی ) بڑائی مقصود خود ہی ہو اعلی تریں،←  مزید پڑھیے

جھیل۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

جھیل ہے پانی ہے پتے تیرتے ہیں عکس مٹ مَیلے ہیں پتوں کے کہ جو پانی میں جھُک کر اپنے چہرے دیکھتے ہیں دور مشر ق میں شفق پھولی ہوئی ہے اور اس کا جھلملاتا عکس مَٹ مَیلا نہیں ہے۔←  مزید پڑھیے

مکافات کی چکی۔۔محمد وقاص رشید

مکان کی بوسیدگی کی گواہی اسکی رنگ و روغن سے عاری دیواریں ہی نہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار فرش بھی دے رہا تھا۔مزید برآں دیواروں کی دراڑیں یہاں موجود زندگی کے چہرے کی جھریاں نظر آتی تھیں۔مکان میں بے سروسامانی←  مزید پڑھیے

تتھا گت سیریز(سچ تو سانپ ہے)24۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

آنند نے جب سچ اور جھوٹ کے بارے میں ان سے پوچھا، تو بولے تتھا گت سچ کی تختی پیشانی پر لٹکا کر تم کیا کر لو گے؟ جھوٹ کا تیر چلانے والے دور سے سچ کی تختی کو پہچان←  مزید پڑھیے