کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا اب تک کا سب سے بڑا میچ انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا آج اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا- اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا گیا پچھلا میچ انڈیا کے لئے کچھ اچھا نہیں رہا تھا جب چمپئنز← مزید پڑھیے
راقم کو قارئین جانتے نہیں سو راقم بیان کر سکتا ہے کہ وہ ایک اعلی ، امیر و ادبی گھرانے کا چشم و چراغ ہے جو سونے کا چمچ منہ میں لیے دنیا میں آیا ، ابا حضور سول سرونٹ،← مزید پڑھیے
جیسے جیسے ہم لوگ سوشل میڈیا کی زندگی میں مگن ہوتے جا رہے ہیں ویسے ویسے عید بھی ڈیجٹل ہوتی جا رہی ہے ۔ مثلاً پہلے جب جب عید کا موقع آتا تھا تو سب رشتہ دار ، دوست یار← مزید پڑھیے
ملک دہشت گردی کی لپیٹ سے نکلا تو میڈیا گردی کی زد میں آگیا، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر جو کچھ کہہ دیا جاتا تھا یا چھاپ دیا جاتا اسکو چیلنج کرنے کا کوئی پلیٹ فارم دستیاب نہیں تھا، سوشل← مزید پڑھیے
ویٹیکن سٹی سے اپنا تجسس ختم ہوا تو واپسی کا فیصلہ کیا۔ ایک گلی میں کچھ سیاح زیادہ محسوس ہوئے تو اس طرف راہ لی۔ یہ سٹریٹ روم شہر کی طرف جارہی تھی اور سامنے میٹرو ٹرین کا نشان بتا← مزید پڑھیے
تعارف: محمد خان چوہدری کا تعلق چکوال کے ، بجنگ آمد کے مصنف کرنل محمدخان کے قبیلہ سے ہے، جن کی چھاپ تحریر پر نمایاں ہے، میجر ضمیر جعفری بھی اسی علاقے سے ہیں انکی شفقت بھی میسر رہی، فوج← مزید پڑھیے
پاکستانی معاشرے میں بھی پچھلے 71 سالوں میں متعدد مواقع ایسے آئے جب معاشرے کی مختلف طبقوں کے درمیان مزاحمت کے نتیجے میں اضطراب اور ذہنی ہیجان پیدا ہوا۔ لیکن پاکستانی عوام کی بدقسمتی کہ اس ہیجان کو انقلاب میں← مزید پڑھیے
محترمہ زرتاج گل صاحبہ نے بھنگ کی بہت تعریف کی۔ پاکستان کے تمام بڑے مسائل کو پسِ پشت رکھ کر ان کو صرف بھنگ کی فکر ہوئی۔لوگ بھوک سے مر رہےہیں۔بجلی ,گیس ,پانی کی قلت کا سامنا ہے۔روزگار کی عدم← مزید پڑھیے
سیاست بہت ظالم ہوتی ہے۔ یہ اب بادشاہت کی طرح نسل در نسل نہیں چل سکتی۔ نواز شریف کے دو بیٹے ہیں مگر سیاست ان کے بس کی بات ہی نہیں۔ ایک بیٹی ہے جو کوشش کر رہی ہے۔ اسی← مزید پڑھیے
مجرد علوم کے مطابق چونکہ کائنات اور انسانی تمدن کا ارتقا ء قوت کے تصادم کا نتیجہ ہے ۔اس لیے انسانی تمدن کے ہر دار میں مخاطبۂ قوت یعنی Discourse of Powerکو تخاطبی نظام میں کلیدی مقام حاصل رہا ہے۔← مزید پڑھیے
اسلام آباد ایئرپورٹ پر اُترا۔ تو عبدہُ کا فون آیا کہ جلدی نکل آ،لاہور چلنا ہے۔ میں نے داڑھی پر ہاتھ پھیرا اور یارِ غار فضل بڑیچ کو یاد کیا۔پھرخود ہی خود کو لعن طعن کیا کہ پنجاب کا آلۂ← مزید پڑھیے
اکہتر کے بعد سے، بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے عوام کو ایک شکایت ہمیشہ رہی کہ عوام کا مینڈیٹ ایوان اقتدار کی زینت نہیں بن رہا۔ اس بات میں بہرحال سچائی موجود تھی کیونکہ پے در پے، عوامی حکومتوں← مزید پڑھیے
نفسا نفسی کے اس دور میں آ جا کے رمضان کریم ہی وہ مہینہ ہے کہ مجھ جیسے گنہگار بڑے اہتمام سے تلاوت قرآن کو معمول بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دو دن پہلے ایک مسجد میں نماز ظہر کی← مزید پڑھیے
گزشتہ سے پیوستہ لڑکھڑاتی زبان اور قدرے اونچی آواز میں جب یہ کہا کہ وہ جانے اور اس کے گھر والے ، تم خدائی خدمت گار ! اُس نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ دیا، پلیٹ اور گلاس سامنے سے← مزید پڑھیے
صلہ رحمی ایک عظیم صفت انسانی ہے اور قران و سنت میں اس کی پرزور تاکید ملتی ہے اسی طرح قطع رحمی پر وعید بھی ملتی ہے۔ میں اکثر اس موضوع کو لیکر پریشان رہتا ہوں کہ کہی مجھ سے← مزید پڑھیے
تاریخ انسانی روز اول سے ہی کشت و خون سے آلودہ نظر آتی ہے۔ جہاں قابیل اور اسکے کے ورثاء اہل اللہ سے سدا ہی ستیزہ کار رہے ہیں اور یوں بشریت ہمیشہ سے ہی ظالم و مظلوم کے درمیان← مزید پڑھیے
ملک غلام محمد کا تعلق لاہور کے ایک ککے زئی خاندان سے تھا آپ کی پیدائش 25 اپریل 1895تھی۔ آپ کا تعلق لاہور کے موچی محلے سے تھا۔ آپ نے علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا۔ ملک غلام محمد نے← مزید پڑھیے
جس سمت بھی کروٹ لوں سامنے تم ہی ہوتے ہو۔۔۔اتنے قریب کہ ہاتھ بڑھاؤں اور چھو لوں۔لیکن میں ایسا نہیں کرتی۔۔کہ آنکھیں اجازت نہیں دیتیں۔ جس طرح میری بینائی تمہیں جذب کرتی ہے ہاتھ شاید نہ کرپائیں۔۔لیکن اس کا مطلب← مزید پڑھیے
کیا اتنی مشکلوں اور کہیں کہیں محبتوں سے جڑا رشتہ یوں تین سیکنڈز میں ختم ہوسکتا ہے؟ کبھی کبھی محبتوں اس لئے لکھا کہ ہمارے ہاں شادی کا محرک کبھی بھی خالصتاً صرف محبت نہیں ہوتی ۔ اتنی بار اپنے← مزید پڑھیے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان جب بھی مانیٹری پالیسی کا اجراء کرتا ہے تو اس کے ساتھ معیشت کے کلیدی اشاریوں پر مبنی ایک معلوماتی خلاصہ بھی جاری کرتا ہے ، جس میں ظاہر ہے کہ ان کلیدی اشاریوں کے متعلق← مزید پڑھیے