سیدہ ماہم بتول کی تحاریر
سیدہ ماہم بتول
Blogger/Researcher/Writer

شہید کوفہ امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام۔۔۔سیدہ ماہم بتول

تاریخ انسانی روز اول سے ہی کشت و خون سے آلودہ نظر آتی ہے۔ جہاں قابیل اور اسکے کے ورثاء اہل اللہ سے سدا ہی ستیزہ کار رہے ہیں اور یوں بشریت ہمیشہ سے ہی ظالم و مظلوم کے درمیان←  مزید پڑھیے

کیا اصحاب کہف کا واقعہ سائنس سے مطابقت رکھتا ہے؟۔۔۔سیدہ ماہم بتول

قرآن مجید میں سورہ کہف کی آیت نمبر 8 سے 26 تک میں اصحاب کہف کی داستان بیان ہوئی ہے۔ ان آیات میں اصحاب کہف کے ہدایت یافتہ ہونے، خدا پر ایمان رکھنے، کافروں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے، غار←  مزید پڑھیے

شیطان کا دائرہ کاراورانسانی اختیار۔۔۔سیدہ ماہم بتول

”انسان اپنی فطرت کے لحاظ سے کوئی مجرم اور فسادی وجود نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے اس کو نہایت اچھی صلاحیتوں اور نہایت اعلیٰ قابلیتوں کے ساتھ پیدا کیا۔ یہ اگر گناہ میں مبتلا ہوتا ہے تو اس وجہ←  مزید پڑھیے

تعلیم نسواں اور اقبالؒ۔۔۔سیدہ ماہم بتول

شاعر مشرق حضرت علامہ اقبالؔ کی نظر میں تعلیمِ نسواں کی بہت اہمیت تھی، اور وہ اسے ضروری سمجھتے تھے۔ اقبالؔ عورت کی ایسی تعلیم کو ضروری سمجھتے تھے جو دین پر مبنی ہو، اور وہ تعلیم جو عورت کو←  مزید پڑھیے

شہادت حضرت جعفر الطیار (؏)۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

6 جمادی الاول ایک ایسے مرد مومن کی شہادت کا دن ہے جن کی شخصیت، عظمت و شان اتنی بلند ہے کہ آنحضرت ﷺ اور آئمہ معصومینؑ نے اس کا اظہار بہت سے موقعوں پر کیا ہے۔ آنحضرت ﷺ نے←  مزید پڑھیے

دعا کی اہمیت و فلسفہ کیا ہے؟۔۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

 ﷽ “انسان کی انفرادی اور اجتماعی عبادت اس کے باطن کی اس تمنا سے عبارت ہے کہ کوئی اس کی پکار کا جواب دے ۔ یہ دریافت کا ایک منفرد عمل ہے جس میں خودی اپنی مکمل نفی کے لمحے←  مزید پڑھیے

یوم ولادت حضرت عیسی بن مریم (؏)۔۔۔سیدہ ماہم بتول

  دنیا بھر کے تمام مسلمانوں بشمول مسیحیان عالم کو یوم ولادت باسعادت حضرت عیسی بن مریم (؏) مبارک ہو۔ کل  اس پیغمبر (؏) کا یوم ولادت  تھا  جس نے حضرت مریم (س) جیسی عظیم خاتون کی آغوش عصمت میں←  مزید پڑھیے

محمود کا ایاز۔ ۔ ۔ سیدہ ماہم بتول

 ابو النجم احمد ایازؒ ابن ایمق۔  شہنشاہ محمود غزنوی ابن سبکتگین کے محبوب مشیر و سپاہ سالار ابو النجم احمد ایازؒ کا مقبرہ لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں رنگ محل چوک کے نکڑ میں ایک چھوٹی سی مسجد “جامع←  مزید پڑھیے

(اے نبی ﷺ) یقینا ً آپ کا دشمن ہی بے اولاد رہے گا۔۔۔سیدہ ماہم بتول

﷽  إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَر ﴿1﴾فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ﴿2﴾  إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴿3﴾  ترجمہ: بیشک ہم نے ہی آپ کو کوثر عطا فرمایا۔ لہٰذا آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھیں اور قربانی دیں۔ یقینا ً آپ کا دشمن ہی بے اولاد←  مزید پڑھیے

امیرالمومنین امام علی (؏) کا نظریہ وحدت۔۔۔سیدہ ماہم بتول

وحدت و اتحاد مسلمین کے عظیم علمبردار، امیرالمؤمنین حضرت علی (؏) ہیں، جنھوں نے مسلمانوں کے درمیان وحدت و اتحاد کو قائم رکھنے کی راہ میں اپنے حقوق سے چشم پوشی کی اور انتہائی سخاوت کا مظاہرہ کرتے ھوئے، اپنا←  مزید پڑھیے

خداسے زیادہ رابطے میں رہنے والا زیادہ مصائب سےدوچار ہوتا ہے؟۔۔۔سیدہ ماہم بتول

شیطان، فرزندان آدم (؏) کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان آدم (؏) کو ہر گز نہ چھوڑے گا، یہاں تک کہ انہیں گمراہ کردے گا، وہ صرف←  مزید پڑھیے

حضرت زینب کا دربار یزید میں اہم اور تاریخی خطاب۔۔۔سیدہ ماہم بتول

سانحہ کربلا میں امام حسین (؏) اور آپ کے باوفا اصحاب کی شہادت کے بعد اسیران کربلا کو کوفہ و شام کے بازاروں میں گھمانے کے بعد یزید کے دربار میں جنگی قیدیوں کے طور پر پیش کیا گیا۔ جہاں←  مزید پڑھیے

پردہ اور حضرت فاطمہ سلام الله علیہا۔۔۔سیدہ ماہم بتول

دین اسلام کی ایک اہم ضرورت کا نام پردہ ہے۔ پردہ قلعہ ہے قید نہیں، عفت وپاکدامنی ہے پابندی نہیں، عزو شرف اور متانت ہے پسماندگی اور ذلت نہیں، خداوندعالم کا حکم اور فاطمۃ الزہراء (س) کی سیرت ہے۔ مسلمان←  مزید پڑھیے

دمشق میں امام زین العابدین (؏) کا خطبہ۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

کربلا کے واقعے کے بعد امام زین العابدین علیہ السلام نے فاسد و بدعنوان اموی خاندان کی حقیقت کو بےنقاب اور ثاراللہ علیہ السلام کے مقدس مشن کو صحیح اور سیدھے راستے کے طور پر متعارف کرا کے حسینی مشن←  مزید پڑھیے

حضرت غازی عباس علمدارؑ اور معرفت امام (؏)۔۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

فرزند امیر المومنین علیہ السلام، ابوالفضل حضرت عباس علمدار (؏) کی عظمت کا سب سے بڑا عامل آپؑ کی امام شناسی اور اپنے زمانے کے امامؑ کی اطاعت ہے۔ حضرت امام جعفر الصادق (؏) حضرت عباس (؏) کے زیارت نامے←  مزید پڑھیے

سائنس کی بہتر سمجھ کے لئےقرآنی رہنمائی ضروری ہے۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبالؒ فرماتے ہیں کہ “سائنس ابھی اْن حقائق تک مکمل طور پر نہیں پہنچ پائی ہے جن حقائق اور واردات کی نشاندہی قرآن نے آج سے چودہ سوسال پہلے کی ہے۔ اس لئے کہ سائنسی←  مزید پڑھیے

خاندان رسالت حضرت محمد ﷺ کے بزرگوں کی مختصر معلومات۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

رحمت العالمین، خاتم النبین، نور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ والد: عبدللہ بن عَبْدُ المُطَّلِب بن ہاشمؑ والدہ: آمنہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب (س) کنیت: ابوالقاسم دوسرا نام: احمد – “جناب ہاشمؑ” [اصل نام عَمرو←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا میں خواتین کا کردار۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

آج کل کہا جا تاہے کہ آج کی عورت کسی بھی میدان میں مردوں سے پیچھے نہیں ہے،کسی شعبے میں اس کا کردار مردوں کی نسبت کم نظر نہیں آتا،لیکن اگر حقیقت پسندی سے دیکھا جائے تو اسلام کی آمد←  مزید پڑھیے

گستاخانہ خاکے، مغرب اور احتجاج۔۔۔سیدہ ماہم بتول

پچھلے کچھ سالوں سے دیکھنے میں آرہا ہے کہ  یورپی ممالک بلخصوص “ہالینڈ” میں آزادی اظہار کے نام پر ہمارے نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم اور دوسری مقدس ہستیوں کے خاکے بنا کر مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے←  مزید پڑھیے

جبری مذہبی تبدیلی اور دستور پاکستان ۔۔ سیدہ ماہم بتول

جبری مذہبی تبدیلی اور دستور پاکستان۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان اپنے شہریوں کو اپنے اپنے مذہب پر عمل کرنے، اسکی تبلیغ کرنے اور اس کو ظاہر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ قطع نظر اس بات کہ وہ کس مذہب کے نام←  مزید پڑھیے