پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 320 )

معذور افراد کا عالمی دن۔۔مہر ساجدشاد

معذوری ایک کیفیت ہے اور درپیش ہوتی ہے یا طاری ہو جاتی ہے، اگر اس کیفیت سے نکلنے کا ارادہ پختہ ہو تو محرومیوں کے باوجود راستے منتظر ملتے ہیں۔معذوری کی کئی اقسام ہیں جسمانی معذوری، ٹانگ ہاتھ آنکھ زبان←  مزید پڑھیے

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط3)سلیم جاوید

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط2)سلیم جاوید عرب معاشرہ میں معاشیات کا سارا نظام مردوں کے ہاتھ میں تھا- بالخصوص مکہ میں چونکہ بت پرست رہا کرتے تھے جہاں عورت کو نہ وراثت میں سے کچھ ملتا تھا ( بلکہ←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین اور چوہدری ظفراللہ خان۔۔۔راشد احمد

مؤرخہ 28نومبر کو مکالمہ پہ آصف جیلانی صاحب کا مضمون ’’پاکستان کے صیہونی‘‘ شائع ہوا جس میں علاوہ دیگر باتوں کے موصوف نے فرمایا کہ چوہدری ظفراللہ خان صاحب اسرائیل کے قیام کے حامی ،اسرائیل نواز ،برطانوی راج کے وفادار←  مزید پڑھیے

ہے کوئی برانڈ ممتا کے جیسا؟۔۔عامر عثمان عادل

کچھ دن قبل صبح سویرے ایف ایم ریڈیو کھاریاں جانا ہوا۔ سگھڑ بیبیوں کی طرح خیال رکھنے والے اسٹیشن مینجر اختر وزیر نے ناشتے کا اہتمام کر رکھا تھا ۔ غنیمت یہ ہے کہ ریڈیو کے ہمسائے میں شنواری ہوٹل←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔عالیہ سرور

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت ایک ترقی پسند راہنما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آفاقی اور عالمی شحصیت ییں اس دنیا میں کون ہے جو آپ کے نام اور پیغام سے واقف نہیں ۔ آپ←  مزید پڑھیے

ہم لوگ کیا چاہتے ہیں؟۔۔سلمیٰ اعوان

ہائے یہ کیسی حسرت ہے میرے دل میں کہ کوئی معجزہ ہوجاتا ۔ ہمارے پیارے جنرل صاحب اپنااستعفیٰ لکھ کر اِن سبھوں کے منہ پر مارتے اور کہتے ”لوسنبھالو اپنی یہ عنایت۔ مجھے نہیں چاہیے۔نالائق لوگو تم لوگوں نے تو←  مزید پڑھیے

ہماری زوال پذیر اخلاقیات۔۔مائرہ علی

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر رابی پیرزادہ کی لیک شدہ اخلاق باختہ ویڈیوز کو لے کر جو طوفانِ بدتمیزی برپا کیاگیا, اس کو دیکھ کے اس بات پر یقین پختہ ہوگیا کہ ہم اخلاقی لحاظ سے←  مزید پڑھیے

ہمارا عدالتی نظام !الامان الحفیظ۔۔۔۔نبیل اقبال بلوچ

سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ گزشتہ کئی دنوں سے دارلحکومت اسلام آباد میں زیر بحث رہا۔ دوران سماعت کمرہ عدالت میں کچھ دلچسپ مکالمے بھی سننے کو ملے لیکن بلآخر 28نومبر کو عدالت←  مزید پڑھیے

کاش کورٹ روم میں مرغا بنانے کی گنجائش بھی ہوتی۔۔۔سید عارف مصطفٰی

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ  کسی آدمی کو کوئی دوسرا اگر لعنت دکھائے تو وہ ‘لعنت زدہ’ آدمی دیگر دیکھنے والوں کو اس بات پہ کیسے قائل کرسکتا ہے کہ وہ ناہنجار تو دراصل اسے سلام کررہا تھا ۔۔۔←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔محمد اشتیاق

پروردگار کی حکمت تھی کہ اس نے تمام پیامبروں کو فی زمانہ معزز خاندانوں میں پیدا کیا جن کی سماجی حیثیت شک و شبہے سے بالاتر ہو۔ حضور پاک ﷺ کی پیدائش بھی ایک ایسے خاندان میں ہوئی جس کی←  مزید پڑھیے

دارالامان کاشانہ کا معاملہ۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

دو دن سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو بہت گردش کر رہی ہے جس میں افشاں لطیف نامی خاتون خود کو سرکاری دارالامان کاشانہ کی سپرنٹنڈنٹ بتاتی ہے اور یہ الزامات لگاتی ہے کہ اس کے محکمہ کے افسران اس←  مزید پڑھیے

ذرا دھوم سے شعر بولو دسمبر کی آمد آمدہے۔۔ضیغم قدیر

یکم دسمبر ہے۔ ناکام عاشقوں کی سستی اور تیسرے درجے کی شاعری سننے والےمہینے کا آغاز۔ اس سے پہلےسوشل میڈیا کے مشہور و معروف شعرا کرام بہت اعلی درجے کی شاعری کر کے ہمارے ذوق کو جلا بخش رہے تھے←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور کشمیر(ایک سرسری مطالعہ)۔۔۔۔رحمان حفیظ

علامہ اقبال کے کلام میں کشمیر کا ذکر خصوصی اہمیت کا حامل ہے بلکہ ڈوگرہ راج کے حوالے سے توکشمیریوں کی مظلومیت کا ذکر بڑےہی اہتمام کے ساتھ کیا گیا ہے۔ اس کی ایک وجہ تویہ ہے کہ علامہ ایک←  مزید پڑھیے

بْرے پھنسے۔۔عزیز خان/قسط3

تعارف:میرانام عزیز اللہ خان ہے۔میرا تعلق ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے ہے۔میں نے 1982میں محکمہ پولیس میں بطور T/ASIملازمت کی یہ وہ دور تھا جب ملک میں جنرل ضیاع الحق کا مارشل لاء تھا۔شاید اسی وجہ سے←  مزید پڑھیے

جو “ایکس” ہیں وہ”ٹنشن” نہ لیں۔۔۔۔علی اختر

پرانے اور نئے دور میں بہت سی  قدریں بدل گئی ہیں ۔ آپ محبت کو ہی لے لیں ۔ پرانے زمانے میں جب ٹھاکر رویندر پرتاب سنگھ کا اکلوتا بیٹا سوریندر پرتاب سنگھ امریکہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔عائشہ یاسین

آپﷺ آخری رسول و نبی ہیں، سب سے بڑے قانون دان ہیں، سب سے بڑے جرنیل ہیں، سب سے اعلیٰ حکمران ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سب سے بڑے سیاست دان بھی ہیں۔ آنحضرتؐ کی سیاسی زندگی کے مختلف←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔رمشا تبسّم

بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم کوئی طلب ہے مجھے زیست میں تو اتنی ہے نبیﷺ کی چاہ ملے اور بے پناہ ملے حضرت محمدﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ نبیﷺ کے ذریعے اللہ تعالی نے ہمارے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:بصریٰ۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط30

عباس کا شکریہ کہ اُ س نے مزریبMzcireeb جھیل دکھائی۔ شہر سے کوئی دس بارہ میل پر بڑا خوبصورت تفریحی مقام تھا۔ بڑی رونق تھی یہاں خاندان کے خاندان پکنک منانے آئے ہوئے تھے۔ ریسٹورنٹ بھی تھا۔ کچھ کھانے کو←  مزید پڑھیے

ناتمام۔۔۔مختار پارس

آنکھ کھلی تو میں زندہ تھا۔ مر گیا ہوتا تو مداوا کیسے ہوتا۔ اپنے خوابوں کو جھوٹا ثابت کرنے کا ایک اور موقع مل گیا۔ خواہشیں اتنی شدید ہیں کہ سانس بند ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ روز اسی بوجھ←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور جناب انعام رانا صاحب کے حضور ایک عرض۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے “چار دن تک میڈیا اور اپوزیشن جماعتوں نے بصیرت سے کام لیا ہے۔”اور ہماری حکومت کو ڈیڑھ سال ہو چلے ہیں، مجال ہے جو ہم نے ایک دن بھی سیاسی بصیرت←  مزید پڑھیے