رحمان حفیظ کی تحاریر

علامہ اقبال اور کشمیر(ایک سرسری مطالعہ)۔۔۔۔رحمان حفیظ

علامہ اقبال کے کلام میں کشمیر کا ذکر خصوصی اہمیت کا حامل ہے بلکہ ڈوگرہ راج کے حوالے سے توکشمیریوں کی مظلومیت کا ذکر بڑےہی اہتمام کے ساتھ کیا گیا ہے۔ اس کی ایک وجہ تویہ ہے کہ علامہ ایک←  مزید پڑھیے

بابری مسجد کا باب ہمیشہ کے لئے بند ۔۔۔ رحمان حفیظ

ہائی کورٹ معاملے کو درست سمجھ نہیں سکی اور تہہ تک نہیں گئی۔ 1992 میں ہجوم کا بابری مسجد کو مسمار کردینا خلافِ قانون تھا۔ تاریخی اعتبار سے 2.77 ایکڑ رقبے کی مکمل متنازعہ اراضی مندر کی ہے کیونکہ آثار بتاتے ہیں کہ مسجد مندر کی بنیاد پر تعمیر کی گئی تھی۔ اب یہ اراضی حکومت ہند کی ملکیت ہوگی۔ حکومت تین ماہ کے اندر اندر ایک بورڈ آف ٹرسٹی بنائے جو رام مندر کی تعمیر کرے۔ مدعی سنی وقف بورڈ کو قریب ہی الگ قطعہ زمیں دیا جائے جہاں وہ اپنی نئی مسجد تعمیر کر لیں۔←  مزید پڑھیے

نوّے کی دہائی اوراس کے بعد کے کچھ نمایاں غزل گو (مختصرترین انتخابِ کلام کے ساتھ)۔۔۔۔۔۔ رحمان حفیظ/قسط2

شاعر:عامر سہیل ( بہاول نگر ، پاکستان) عامر سہیل ایک دور افتادہ اور چھوٹی سی جگہ پر رہ کر بھی بڑا کام کرنے کا متمنی رہا ہے اور اس کی دُھن دیکھیے  کہ اس نے محض ایک ڈیڑھ عشرے کے←  مزید پڑھیے