مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

دائمی خوبصورتی۔۔شاکرہ نندنی

میرا بچپن سے یہ نظریہ رہا تھا کہ تعمیرِ زندگی کی بنیاد، باطنی خوبصورتی کی بجائے جسمانی نمود پر ہو۔ میں شاکرہ نندنی اپنی دنیا میں مگن آسمانوں کی سیر کرتی بادلوں پر قدم رکھتی آج اپنی بپتا لکھ رہی←  مزید پڑھیے

منٹو ،کشمیر اور یو این او۔۔۔۔جاوید خان

منٹو کشمیری تھا؟نہ بھی ہوتا تو تب کیا ہو جاتا؟۔ وہ لدھیانہ میں پیدا ہوا اور امرتسر میں جوان ہوا۔وہی رومانس کیے،دلی اور ممبئی میں پیسے کمائے،شرابیں پی۔اور امرتسر سے اس طرف واہگہ پار کرکے زندہ دلوں کے شہر،لاہور چلاآیا۔کشمیر←  مزید پڑھیے

اسلام اور انسانی حقوق۔۔۔۔محمد اشفاق

اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے ہی فلاں، فلاں اور ڈھمکاں کو جو حقوق عطا فرما دیے تھے، وہ سر آنکھوں پر، وہ ہمارے مذہبی عقائد کا حصہ ہیں مگر انسانی تمدن چودہ سو برس میں بہت آگے←  مزید پڑھیے

بادبان!ٹمٹماتے چراغوں کی داستان(قسط3)۔۔۔۔محمد خان چوہدری

باوا جی سید وقار حسین شاہ کو جس چک میں مربعہ الاٹ ہوا تھا وہاں قدیمی قصبہ شاہ پور والی تھا۔ ملتان سے قریب اور اس علاقے میں مرکز تھا، نہری نظام جب قائم ہو رہا تھا تو یہ ٹرانزٹ←  مزید پڑھیے

اسلامی فلاحی ریاست میں فراہمی انصاف کے خدوخال۔۔بدر غالب

اسلامی فلاحی ریاست میں تصور ِانصاف، ایک انتہائی سادہ سا نظامِ حیات ہے جس میں قرآن و حدیث سے اخذ شدہ سیاسی، سماجی، معاشی و معاشرتی حقوق و ذمہ داریوں کا تعین ہوتا ہے۔ اور مسلمان حاکم اور قوم مل←  مزید پڑھیے

سوہنی دھرتی کے سونے جیسے صوفی۔۔ملک احمد نادر

طلوعِ اسلام کے بعد دین کی تبلیغ و اشاعت میں اہلِ تصوف کا خصوصی کردار رہا ہے اور یہ کہنا ہر گز مبالغہ آرائی نہ ہوگی کہ برِصغیر میں اسلام کے تعارف وتبلیغ کا زینہ تقریباً مکمل طور پر صوفیوں←  مزید پڑھیے

بس دعا کریں۔۔۔شاکرہ نندنی

ضروری سامان اور سبزی لینے کے بعد میری متلاشی نگاہیں بغیر سواری کے رکشہ کی تلاش میں تھیں، سامنے سڑک پر بہت سے رکشے آ جا رہے تھے، کچھ سواریوں کے انتظار میں رک جاتے کچھ مایوس ہوکر چل پڑتے،←  مزید پڑھیے

مٹی ہوتی جارہی ہوں۔۔۔روبینہ فیصل

اس دھرتی کے سارے موسم دوغلے ہیں اور میرے پاس سارے پھول یک رنگے اسی لئے تو شاید یہاں میری ذات کی کلیاں پنپ نہیں رہیں چہروں سے بھرے اس شہر میں بس ایک چہرہ ڈھونڈتی ہوں فقط ایک چہرہ←  مزید پڑھیے

عالم کون ہے؟۔۔۔۔آصف وڑائچ

میرے دوست بھولا نے ایک معصومانہ سوال رکھا ہے کہ کیا پورے قرآن مجید کو زبانی حفظ کرنا لازم ہے؟ اور کیا حافظِ قرآن کو عالم سمجھا جائے گا؟ بھولا کے اس سوال پر میری چند گزارشات پیشِ خدمت ہیں۔←  مزید پڑھیے

افغانستان، پشتونستان اور وزیرستان۔۔۔ ہارون وزیر/قسط1

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ رنجیت سنگھ کا طعنہ دینے والوں کا اپنا کردار کیا تھا؟ افغانستان کی حکومت نے انگریز کو وزیرستانیوں کے خلاف آپریشن کرنے کیلئے اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت کیسے دی؟ ڈیورنڈ لائن کے←  مزید پڑھیے

ڈیل کی افواہیں پھیلانے والو کچھ جمع تفریق بھی تو سیکھ لو۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف سے وابستہ راقم کے دوست, احباب اور رشتہ دار گزشتہ کالم “سیاستدانوں اور اسٹیبلمنٹ میں کوئی ڈیل ہوئی ہے یا نہیں, فیصلہ منطق سے کیجئے” سے کافی ناراض ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ تحریک←  مزید پڑھیے

جا اوئے رن مریدا۔۔۔چوہدری عامر عباس

ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا: سنا ہے کہ تم کچن میں اپنی بیگم کیساتھ برتن مانجھتے ہو؟ دوسرا دوست: جی ہاں پہلا دوست:جا اؤے رن مریدا دوسرا دوست:کیوں بھئی؟ وہ بھی تو کپڑے دھونے میں میری مدد کرتی←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کو جانتے بوجھتے یہودی مالیاتی سامراج و بنکاری نظام کا غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟۔۔۔بدر غالب/اختصاریہ

کیا پاکستان کو جانتے بوجھتے یہودی مالیاتی سامراج و بنکاری نظام کا غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ یہ فیصلہ قارئین کرام پہ چھوڑتے ہیں۔ تاہم اقتصادیات کا ایک ادنیٰ  سا طالب علم ہونے کے ناطے چند اہم حقائق←  مزید پڑھیے

کپڑے بھی یہیں اُتار دوں؟۔۔۔۔شاکرہ نندنی

اُس کے ناخن چبانے سے مجھے سخت اُلجھن ہو رہی تھی۔ ایک دو بار دل چاہا اسے ٹوک دوں۔ لیکن وہ مجھ سے کچھ فاصلے پر عورتوں کے ہجوم اور بچوں کے غُوں غاں میں شاید میری بات نہ سُن←  مزید پڑھیے

بلونگڑہ۔۔۔سلیم مرزا

بڑے بھیا کو شرط لگا کر کلائی پکڑنے کا شوق تھا، لوہار کی گرفت اتنی سخت کہ جس کی کلائی پکڑی، چھڑا نہ پایا،مقابل کی چیخیں نکل جاتیں،جب چھوڑتے تو نشان رہ جاتا۔۔۔”پھر ایک مرمریں ہاتھ چھوٹ گیا”۔ سارا مغلاپہ←  مزید پڑھیے

ابوصلاح۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط26

کہ خونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا.. ابو صلاح عمر 45 سال، 22سال رومانیہ میں گزرے۔شام کسی معشوق کی طرح ہمیشہ بڑا محبوب رہا۔کِسی  جگمگاتے فانوس کی طرح نہاں خانہ دل میں جگمگاتا رہا۔ اس وقت سے←  مزید پڑھیے

انٹیگنی سے ایک مکالمہ۔۔۔۔(21)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

شاعر: آ ،انٹیگنی، آپس میں کچھ بات کریں تم کہتی ہو ، تم نے اپنے اندر کی آواز کو سن کر ملک میں نافذ اس قانون کو توڑا ہے، جو اند ر کی آواز سے میل نہیں کھاتا تھا تم←  مزید پڑھیے

تھوڑا سا ٹائم مل جائے گا صاحب ۔۔۔عامر عثمان عادل

فراٹے بھرتی تیز رفتار زندگی ، نفسا نفسی اور مارا ماری کا عالم ، روز و شب کی تھکا دینے والی روٹین ۔ایسا لگتا ہے،چین سکون آرام سب کسی پچھلے اسٹیشن پر رہ گیا ہو۔ ایک پل کی فرصت نصیب←  مزید پڑھیے

دعا۔۔مہر ساجد شاد

خالق کے ساتھ رشتہ مضبوط ہو یا کمزور ہو ،دعا سب کرتے ہیں ،یقیناً خالق کیساتھ تعلق کی نوعیت ہی دعا کی کیفیت کی بنیادی وجہ ہے۔ دعا کرنے کا انداز ہر کسی کا جدا ہے، کوئی چلتے پھرتے دعا←  مزید پڑھیے

نصف صدی کا قصہ۔۔۔رابعہ الرّ باء

قصہ سا ہوں کوئی  نصف صدی کا میں چاندنی جب بالوں میں جگمگاتی ہے آنکھ تاروں کے گرد جب بادل آ سے جاتے ہیں حادثے اپنا مفہوم بدل لیتے ہیں جب سانحے نیا لبادہ اوڑھ لیتے ہیں پل پل جب←  مزید پڑھیے