مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 244 )

بحیرہ احمر میں املج کا دلکش ساحل۔۔منصور ندیم

بحیرہ احمر کے ساتھ سعودی عرب کا ایک علاقہ اپنی سفید ریت اور گہرے نیلے پانی کی وجہ سے موسمِ گرما میں پسند کی جانے والی ایک مقبول جگہ بن گئی ہے، املج کا ساحل ایک اہم سیاحتی مرکز بن←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(دوسرا حصّہ)۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

مریخ ہماری زمین کے نزدیک آرہا ہے، آنے والے دنوں میں یہ سُرخ سیارہ آسمانِ دنیا میں ہمیں متوجہ کیے رکھے گا، جس وجہ سے فلکیاتی نگری کے باسی آجکل مریخ کی محبت میں گرفتار نظر آتے ہیں۔ ہم نے←  مزید پڑھیے

میرا یقین کیجیے رواداری عنقا ہوچکی ہے۔۔اسدمفتی

غالباً1932کا واقعہ ہے،ڈی اے وی کالج لاہور میں تاریخ کے استاد لالا ابلاغ رائے نے ایک مقابلہ شائع کیا۔یہ مقالہ ہندوستان کے مشہور اخبار ٹیبیون میں شائع ہوا،اس میں انہوں نے اپنی تحقیقات پیش کرتے ہوئے یہ ثابت یا کہ←  مزید پڑھیے

جنسی لطف ماپنے کا سافٹ ویئری متبادل۔۔نصیر احمد

تغا تیمور کی آنکھ کھلی تو اس کی نگاہ ساتھ میں سوئی ہوئی توراکینہ پر پڑی۔ وہ سوتے ہوئے بھی بہت حسین لگ رہی تھی۔ سوئی ہوئی توراکینہ اور پچھلی رات کے شان دار سیکس نے تغا تیمور کی دنیا←  مزید پڑھیے

تم تو سیدھے بچپن سے بوڑھے ہو گئے آنندؔ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اپنی ساٹھویں سالگرہ(1977) کے دن تحریر کردہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سن تو، ستیہ پال آنند وید، شاستر، گیتا عمر کی اکائیوں کو آشرم سمجھتے ہیں چار آشرم، جیسے زندگی کے عرصے میں وقت کے پڑاؤ ہیں عازم ِ سفر ہونا شرط ہے←  مزید پڑھیے

اقبال کا تصوف۔۔ادریس آزاد

یہ جو ہم عموماً کہتے ہیں کہ اقبال نے عجمی تصوف کو اسلامی تصوف سے الگ کیا اور دونوں کی الگ الگ تشریحات پیش کرکے اوّل الذکر کو قوم اور فرد کے لیے یکساں قاتل اور ثانی الذکر کو حیات←  مزید پڑھیے

ڈالٹن کے ایٹم (45)۔۔وہاراامباکر

سائنس کا سفر ایک ریلے ریس کی طرح ہے اور یہ بڑی عجیب دوڑ ہے۔ بعد میں آنے والے اس کو کس سمت میں لے جائیں گے؟ اس کا کچھ معلوم نہیں ہوتا اور کئی بار اس سمت میں لے←  مزید پڑھیے

آج دو قومی نظریہ۔۔محمد ذیشان بٹ

دو قومی نظریہ کا نام سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں برصغیر کا تصور اُبھرتا ہے ۔ جہاں انگریز حکمران ہے اور دونوں بڑی اقوام ہندو اور مسلمان آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں اور اس نظریے کے خالق کے←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کا اعلان جنگ۔۔محمد اسلم خان کھچی

محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ نے فرمایا تھا کہ اگر مولانا فضل الرحمن صاحب کو اقتدار نہ ملے تو یہ خونخوار بھیڑیا بن جاتا ہے۔۔۔  آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں مولانا ایک خونخوار بھیڑیے کے روپ میں نظر آیا اور←  مزید پڑھیے

نشے کی تلخ حقیقت۔۔عدیل ایزد

جذبہ(Passion) ، خبط (Obsession)  اور نشہ (Addiction)تینوں ایک تسلسل میں ہیں۔ بہت ہی باریک سی لائن ہے جو ان  تینوں کو ایک دوسرے سے الگ کرتی ہے اور عموماً ہم کب یہ لائن کراس کرتے ہیں ہمیں معلوم ہی نہیں←  مزید پڑھیے

جعلی داعی اور فتویٰ فیکٹری۔۔عامر کاکازئی

جب اسلام کی دعوت عام کرنے کا حکم ہوا تو ہمارے رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم ہر جگہ گئے ، مختلف لوگوں سے ملے، سب سے انہوں نے خوش اخلاقی سے بات کی، جواب میں ان کو←  مزید پڑھیے

ہماراتعلیمی نظام ناکارہ ہے ۔۔خنساء سعید

سیرت انسانی کو جا نچنے کا کوئی معتبر پیمانہ اگر ہو سکتا ہے تو وہ علم کے سوا کچھ اور نہیں ،علم ہی وہ ابدی روشنی ہے جو انسانی فکر و شعور کو نئے آفاق سے روشناس کروانے کا فریضہ←  مزید پڑھیے

لاووسیے ۔ کیمسٹری جدید دور میں (44)۔۔۔وہاراامباکر

انتوان لاووسیے نیوٹن کے کام سے بہت متاثر تھے۔ انکا کہنا تھا کہ “فزکس کے برعکس کیمسٹری فیکٹس کی بنیاد پر بہت ہی کم ہے۔ اس میں بے ربط خیالات ہیں اور غیرثابت شدہ مفروضات ہیں۔ اس کو سائنسی منطق←  مزید پڑھیے

میری ایک ہزار کتابیں۔۔محسن علی خان

سن ڈوکو (Tsundaku) ایک جاپانی ٹرم ہے۔ یہاں سن (Tsun)کا مفہومی مطلب، اکٹھی کرنا/حاصل کرنا/جمع کرنا، جبکہ ڈوکو (Daku) کا مفہومی مطلب ” پڑھنا ” ہے۔ اگر ہم اس کو ملا کر پڑھیں تو سن ڈوکو کی اصطلاح اس شخص←  مزید پڑھیے

بورڈم۔۔ڈاکٹر سارہ شاہ

“Mama I m getting bored” “ما ما میں بور ہو گیا ہوں” اس طرح کے الفاظ ہم مائیں اور دیگر لوگ اکثر ہی سنتے ہیں اور ان ہی عوامل کی وجہ سے آج نت نئی اصطلاحات وجود میں آئی ہیں←  مزید پڑھیے

کیا ہمیں بھی اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہیئے؟۔۔غزالی فاروق

بعض لوگ یہ سوال کرتے  ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی آخر کیا وجہ ہے؟ کیا اس کی وجہ  اسرائیل  کا فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھانا  ہے؟ لیکن ایسا تو بھارت کشمیر میں  ، امریکہ افغانستان←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب اور گلگت بلتستان صوبہ ۔۔شیر علی انجم

وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے دوسری بار خطاب بھی پہلے کی طرح مسلہ کشمیر کی حل کے حوالے سے جارحانہ اور سنجیدہ نظر آیا۔ انہوں اقوام عالم پر مسلہ کشمیر کی حل کیلئے کردار←  مزید پڑھیے

امام احمد رضا خان بریلوی رحہ کی کتاب “فوزِ مبین در ردِ حرکتِ زمین” پڑھنے کی جسارت۔۔۔سرمد مسعود

ایک ویڈیو کلپ میں ایک مولانا صاحب کو کہتے سنا کہ احمد رضا بریلوی بہت اعلی ٰ سائنسدان بھی تھے اور ان کو ہر قسم کے سائنسی علوم پر (72 علوم پر )دنیا کے بڑے بڑے سائنسدانوں سے زیادہ عبور←  مزید پڑھیے

سعودی صحرا کے دستکار اور مجسمہ ساز۔۔منصور ندیم

انسان جب کسی خطے یا ماحول میں پیدا ہوتا ہے تو قدرت نے انسانی وجود میں یہ وصف رکھا ہے کہ انسان کا اس خطے سے ماحولیاتی ربط پیدا ہوجاتا ہے، قدرتی طور پر انسان کا اپنے ماحول سے گہرا←  مزید پڑھیے

اسمبلی کی مخصوص نشستیں اور طلائی چوہدری کی پٹائی۔۔لیاقت علی

گزشتہ دو دن سے ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی مبینہ پٹائی/ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے واقعہ کو لے کر میڈیا پر رنگ برنگی خبریں چل رہی ہیں۔ ہمارے سماج کی دلچسپی ہر اس←  مزید پڑھیے