مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 217 )

ادھوری کہانی محبت کی۔۔شاہین کمال

یہ کہانی کراچی یعنی میرے شہر دلبرا کے ایک گنجان محلے کی ہے جہاں نہ صرف گھر سے گھر ملے ہوئے تھے بلکہ دلوں میں بھی دوریاں نہ تھیں۔ سکون کا زمانہ تھا، رات کے آخری پہر بھی اگر گھر←  مزید پڑھیے

جھگڑا نصاب کا۔۔کامران ریاض اختر

اکثر اوقات یہ شکایت کی جاتی ہے کہ ہمارا تعلیمی نصاب نفرت پھیلاتا ہے – خصوصاً مطالعہ پاکستان کے نصاب کو ہندوؤں اور بھارت سے دشمنی کے جذبات ابھارنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔ اعتراض یہ کیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

پروفیشنل زندگی میں کامیابی کیلئے لباس کا کردار۔۔۔ایازمورس

ہر انسان کے اندر کامیاب ہونے کی شدید خواہش پائی جاتی ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ صرف چند افرادانتہائی کامیاب ہوتے ہیں اور باقی نہیں؟ تعلیم،اسکلز،تجربہ،مثبت رویہ اور محنت کامیابی کے حصول کیلئے لازمی سمجھے جاتے ہیں لیکن ان←  مزید پڑھیے

پروفیسر ہود بھائی اور حجاب۔۔محمد وقاص رشید

ایک ہی گھر میں ایک ہی والدین کی اولاد ہوتے ہوئے بھی بہن بھائیوں کی سوچ آپس میں ایک جیسی نہ ہونا ایک عمومی مشاہدہ ہے ، یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں  لیکن وہ ایک خاندان بن کر والدین←  مزید پڑھیے

کیا آپ کی گفتگو کا سٹائل سُلجھن پیدا کرتا ہے ؟۔۔تنویر سجیل

روئے زمین پر انسان کو ہی یہ کمال حاصل ہے کہ وہ اپنے دہن کو ہلا کر زبان سے اپنی بات کا اظہار کر سکے انسان کو دوسری مخلوقات پر برتری دلانے میں یہ خوبی  بھی  اپنا الگ مقام رکھتی←  مزید پڑھیے

بوتل۔۔خنساء سعید

وہ کئی برسوں سے کرب کی ایک آندھی اور گہری کھائی میں گرتی ہی چلی جا رہی تھی۔ اذیت کی اس کیفیت کی کوئی حد ہی نہیں تھی۔ وہ مکمل کھائی میں گرتی بھی نہ اور، باہر بھی نہ نکل←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیرکے تناظر میں گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔شیر علی انجم

مورخہ دو اگست 2021 کو وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ ہم گلگت بلتستان کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عبوری صوبہ کی حیثیت دینا چاہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

طالبان کو بدلنا ہوگا۔۔واجد محمود خٹک

طالبان جنگجو ۲۰ سال کی گوریلا جنگ لڑنے کے بعد ایک مرتبہ پھر افغانستان پر قابض ہو چکے ہیں۔ تاہم اس بار ان کو پورے کا پورا ملک پلیٹ میں مفت پیش کیا گیا۔ لیکن ان کا راستہ پہلے سے←  مزید پڑھیے

ہم سے تعبیر سنبھالی نہ گئی۔۔پروفیسر رضوانہ انجم

کروڑوں مسلمانوں کی پُرشوق آنکھوں نے جاگتے میں ایک مشترکہ خواب دیکھا کہ ایک مملکت خدا داد ہے اور مثل جنت ارضی ہے جس میں وہ سب اپنے پروردگار کی رضا کے رنگوں میں رنگے اور حبِ رسول کریمﷺ  میں←  مزید پڑھیے

آخر تمہیں آنا ہے۔۔مرزا مدثر نواز

ان کے والد نے بہت زیادہ جائیداد بنائی‘ جو جمع پونجی ہوتی اس سے مزید زمین خرید لی جاتی۔ کام کاج کے سلسلے میں دونوں بھائی بھی یورپ چلے گئے‘ زندگی خوشحالی سے مزید خوشحالی کی طرف رواں دواں ہو←  مزید پڑھیے

عورت ہونے کا گناہ۔۔محمد وقاص رشید

پہلا سانحہ  مخبر۔۔۔ پاکستانی قوم کی ایک بیٹی سے زیادتی ہوئی ہے۔۔ ملائیت۔۔۔ جینز شرٹ میں ملبوس تھی ؟ مخبر۔۔۔ جی ہاں ملائیت۔۔۔ شلوار قمیض پہنتی ناں،اسی کا قصور ہے!  دوسرا سانحہ  مخبر۔۔۔ملت کی ایک اور بیٹی سے درندگی کا←  مزید پڑھیے

گمشدہ تحریر۔۔سلیم مرزا

آپ پوچھیں گے کہ میری عینک کہاں گئی ؟ اور فرض کرتے ہیں کہ آپ نہیں بھی پوچھتے۔۔ تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ میں آپ کو نہیں بتاؤں گا ۔ اس عینک کی کہانی بہت غریب←  مزید پڑھیے

امتحان۔۔ربیعہ سلیم مرزا

اب بھی ایسا ہوتاہے۔۔ کسی کونے میں بیٹھ کر ۔۔۔موبائل پہ، اسے دیکھنے ہی لگتی ہوں تو آواز آتی ہے “ماما، میری نیلی پینٹ کہاں ہے “؟ ایک پینٹ ڈھونڈنے نکلوں تو ایک سے جڑا ایک کام پکڑتے پکڑتے رات←  مزید پڑھیے

سی پیک اور زراعت۔۔زبیر بشیر

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کا تقریباً ستر فیصد بلواسطہ یا بلاواسطہ زراعت کے شعبے سے منسلک ہے۔ زراعت پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے ،پاکستان کافی زرمبادلہ زراعت کی وجہ سے حاصل کرتا←  مزید پڑھیے

کیا فکر ِقائد سے آگہی کے لئے 11 اگست 1947 کی تقریر ہی واحد حوالہ ہے ؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

یہ فکری الجھاوا ہے یا محض خبث باطن ، جو کچھ بھی ہے مگر حضرت قائداعظم کی فقط ایک تقریر کو لے کر قیام پاکستان کی تحریک کا مقصد بدل کے رکھ دینے کی جو سازش مبینہ سیکولر حلقوں کی←  مزید پڑھیے

میری خیر اے۔۔محمد وقاص رشید

ڈپلومہ کالج سے فارغ ہو کر نوکری کی تلاش تھی ۔گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر میں گھر میں بیٹھا جاگتی آنکھوں سے مستقبل کے خواب دیکھ رہا تھا کہ۔ ۔ ستّو لے لو ستّو۔۔۔ ستّو لے لو ستو یہ آواز←  مزید پڑھیے

مکافات کی چکی۔۔محمد وقاص رشید

مکان کی بوسیدگی کی گواہی اسکی رنگ و روغن سے عاری دیواریں ہی نہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار فرش بھی دے رہا تھا۔مزید برآں دیواروں کی دراڑیں یہاں موجود زندگی کے چہرے کی جھریاں نظر آتی تھیں۔مکان میں بے سروسامانی←  مزید پڑھیے

کراچی شہر کا نوحہ۔۔شیر علی انجم

گزشتہ مردم شماری کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ سے زائدبتایا گیا ہے۔مگر کراچی کے عوامی نمائندے اور کچھ غیرسرکاری ادارے اس اعداد شمار کو تسلیم کرنے سے انکارکرتے ہیں۔ اُنکا←  مزید پڑھیے

جب تُرک سارجنٹ نے فوجی انقلاب ناکام بنا دیا۔۔زعیم فارانی

16 جولائی 2016 کی فوجی بغاوت ناکام ہونے کا آنکھوں دیکھا حال میں نے 15 جولائی 2016 کی شب رات 10 بجے معمول کے مطابق اپنی ایوننگ کلاس ختم کی، طلبہ کے حاضری والے رجسٹر پر دستخط کیے اور 10:12←  مزید پڑھیے

مرد یا عورت؟۔۔ڈاکٹر عبیداللہ عبید/ترجمہ: قدیر قریشی

نوٹ: ڈاکٹر عبیداللہ پاکستان کے مایہ ناز پلاسٹک سرجن ہیں جو بچوں میں جنس کی تبدیلی سے پیدا ہونے والے مسائل پر کام کرتے ہیں۔ یہ آرٹیکل نہ صرف ان کے کئی دہائیوں کے تجربے کا نچوڑ ہے بلکہ اس←  مزید پڑھیے