ayazmorris کی تحاریر

پاکستانی خاتون ڈاکٹر ڈیفنی سوارس کا منفرد اعزاز (ایازمورس)-ایاز مورس

میں سمجھتا ہوں کہ اگر پاکستانی خواتین کو مناسب مواقع اور رہنمائی فراہم کی جائے تووہ دُنیا میں کسی بھی مقام کو حاصل کرنے کے لئے پُرعزم ہوتی ہیں۔ ایسی بے شمار مثالیں ہیں، لیکن آج کے اس مضمون میں←  مزید پڑھیے

علی عباس؛ بندہ شناس،بندہ ء خاص/ایازمورس

میری زندگی کے سب سے بڑے منٹور میرے داد رحمت منڈیا والا کہا کرتے تھے کہ ”بڑا انسان،بڑے لوگوں کے درمیان رہنے سے ہوتا ہے، بڑی دیواروں میں رہنے سے نہیں ہوتا ہے۔“عام لفظوں میں وہ یوں بیان کرتے تھے←  مزید پڑھیے

علم اور ادب کی دستاویز: ولیم پرویز/ایازمورس

علمی اور ادبی رشتوں کا آغاز بڑا منفرد ہوتا ہے اور یہ رشتے خلوص، محبت، احساس اور وقت سے پروان چڑھتے ہیں۔گزشتہ سال معروف صحافی انجم ہیرالڈ گل کی زندگی پر آرٹیکل لکھنے کے لیے تحقیق کر رہا تھا کہ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں صحافت کا زوال کیسے اور کیوں ہوا؟ -ایازمورس

صحافت میرا شوق ہے، اور ٹریننگ میرا روزگار ہے۔ صحافت اور صحافیوں کی بہتری اور تعلیم و تربیت میرے ذہنی میلان کا لازمی جز ہے۔ اس موضوع پر میں پڑھنا، لکھنا، سیکھنااور بات کرنا پسند کرتا ہوں۔ اس ضمن میں←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر جیمز شیرا: انسانوں کو جوڑنے والا ہیرا/ایاز مورس

زندگی بہت غیر یقینی ہے اور اس بات کا ہمیں اندازہ اُس وقت ہوتا ہے جب ہماری اپنی پلاننگ اور منصوبے ناکام ہوتے ہیں اور قدرت کے فیصلے اٹل ہوتے ہیں۔ اس حقیقت کا سامنا ہم سب کو ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

مستقبل میں معیاری نوکریوں کے لیے پانچ اہم مہارتیں /ایاز مورس

ٹیکنالوجی کی ترقی کی رفتار اس قدر تیز ہے کہ ہر روز انسان سیکھنے کے باوجود بھی بہت ساری ایسی صلاحیتوں کو سیکھنے سے محروم ہے جو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی بدولت تبدیل ہو رہی ہیں۔ اس لیے اداروں اور آرگنائزیشنز←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر سارہ صفدر؛ ایک عہد ساز ماہر تعلیم اور باوقارشخصیت/ایازمورس

جنہوں نے نئی راہوں کو اپنی منزل بنا یا اور نئی نسل کیلئے اپنے کام اور کردار سے مشعل راہ بنیں۔ مجھے ایسے لوگ بہت پسند ہیں جو روایتوں کے امین بن کر نئی راویتوں کو قائم کرتے ہیں۔جو اپنے←  مزید پڑھیے

بچے فیل نہیں، والدین ناکام ہوتے ہیں۔ ۔ایازمورس

سوشل میڈیا نے بہت کچھ تبدیل کردیا ہے اور مزید تیزی سے ہمیں ایسی تبدیلی کی جانب لے کر جارہاہے جس کیلئے ہم تیزی سے تیارنہیں ہو رہے ہیں۔آج کل والدین بڑے فخر سے اپنے بچوں کے رزلٹ کارڈ فیس←  مزید پڑھیے

موسیقی:تدریسی عمل کیلئے بہترین مددگار۔۔ایاز مورس

موسیقی ہم سب کی زندگی کا حصہ ہوتی ہے،بلکہ کچھ لوگوں کیلئے تو موسیقی ہی زندگی بن جاتی ہے۔آج کے اس  کالم  میں موسیقی کے تعلیمی میدان میں مثبت اثرات پر گفتگو کریں گے۔←  مزید پڑھیے

نوجوان مستقبل کے معمار! مگر کیا ہیں یہ تعمیر کے لئے تیار؟۔۔ایازمورس

نوجوان معاشرے کا چہرہ اور سرمایہ ہیں، یہ کسی بھی معاشرے کی اسا س ہوتے ہیں۔پاکستان اُن خوش قسمت ملکوں میں شامل ہے جہاں نوجوان آبادی کا 60فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔(یو این ڈی پی کی ایک رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

پروفیشنل زندگی میں کامیابی کیلئے لباس کا کردار۔۔۔ایازمورس

ہر انسان کے اندر کامیاب ہونے کی شدید خواہش پائی جاتی ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ صرف چند افرادانتہائی کامیاب ہوتے ہیں اور باقی نہیں؟ تعلیم،اسکلز،تجربہ،مثبت رویہ اور محنت کامیابی کے حصول کیلئے لازمی سمجھے جاتے ہیں لیکن ان←  مزید پڑھیے

عرفان جاوید کا عجائب خانہ۔۔ایازمورس

اردو ادب میں اگر اس وقت چند لکھاریوں کی فہرست بنائی جائے جو اردو ادب کو اس عہد میں زندہ و جاوید رکھے ہوئے ہیں تو ان میں عرفان جاوید کا نام سرِفہرست ہو گا۔وجہ بڑی سادہ اور آسان ہے۔عرفان←  مزید پڑھیے

عمر کمال کا کمال۔۔ایازمورس

کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں ایک سیشن کروا کرگاڑی میں بیٹھے ہی تھے،کہ موبائل ڈیٹا آن کیا تو   پاکستان کے واحد فنڈ ریزنگ ایکسپرٹ محمد عمر کمال صاحب کی سٹوری سامنے آئی۔ دو ڈھائی گھنٹے سیشن کے بعد تھکاوٹ←  مزید پڑھیے

بچپن کے تجربات کے اثرات۔۔ ایازمورس

ہماری  بچپن کی زندگی میں بے شمار حادثات اور منفی تجربات و واقعات رونما ہوئے ہوتے ہیں جن کے اثرات کا ہمیں اُس وقت بالکل بھی اندازہ نہیں ہوتا۔بچپن کے حادثات اور منفی تجربات آگے چل کر بہت گہرے انداز←  مزید پڑھیے

کتابیں اور فلمیں۔۔ ایاز مورس

میں اپنے ویک اینڈ کو کتا بوں اور فلموں سے سیلیبریٹ کرتا ہوں۔کتابیں خرید نے کا شوق تو بہت تھا لیکن پڑھنے سے موت آتی تھی،پھر آہستہ آہستہ یہ ’لت‘بھی لگ گئی اور اب یہ ایک نشہ کی صورت اختیار←  مزید پڑھیے

بے گھر ہونے سے ہاورڈ یونیورسٹی تک۔۔ایازمورس

یہ 2019 کی بات ہے ۔میں یو ٹیوب پر اِنسپائرنگ ویڈیوز ڈھونڈ رہا تھا کہ اچانک میری نظر ایک ویڈیو پر پڑی جس میں ایک فلم کا لِنک دیا ہوا تھا جو ایک ایسی لڑکی کی سٹوری تھی جس نے←  مزید پڑھیے

خود اعتمادی کیسے حا صل کریں؟۔۔ ایازمورس

Self Doubtہماری ترقی کاسب سے بڑا دشمن ہے۔یہ بظاہر اتنا خطرناک اور مہلک نہیں لگتا لیکن یہ پاؤں میں لگے چھوٹے سے کانٹے اور ٹائر میں چھوٹے سے کیل کی وجہ سے ہونے والے سوراخ کی مانند ہے،جو ایک دم←  مزید پڑھیے

مینٹورز کی تلاش۔۔ایازمورس

مینٹورز (Mentors)وہ لوگ ہیں جو آپ کو آپ کی پہچان کرواتے ہیں،یہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو آپکی منزل کے فاصلے کو کم کرکے آپ کو منزل تک پہنچنے کا راستہ بتاتے ہیں۔ہر کامیاب انسان کی زندگی میں مینٹورز کا←  مزید پڑھیے

زندگی سے بڑے لوگ۔۔ایاز مورس

کچھ لوگ اپنے علم کو کتابوں میں لکھ کر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے اپنا حق ادا کردیاہے۔ ان کے پاس علم کا جو خزانہ تھا اُنہوں نے دوسروں تک پہنچا کر اپنا فرض پورا کردیا ہے۔ لیکن بہت کم←  مزید پڑھیے