افوہ ! آج بہت دیر ہوگئی ہے۔ کبیر نے جلدی جلدی اپنی بد رنگی شرٹ کا بٹن بند کرتے ہوئے کہا۔ کوئی بات نہیں پہلے ناشتہ تو کر لو۔ میں نے رات کی باسی روٹی کو پانی سے نم کر← مزید پڑھیے
شہرِمحبت میں ایک دن۔۔آغرؔ ندیم سحر/ سال کی پہلی دعوت محترم ادریس قریشی کی طرف سے ملی‘ان کا حکم تھا کہ میں یکم جنوری سالِ نو پر ہونے والے”کُل پاکستان مشاعرہ“میں منڈی بہاء الدین پہنچوں۔منڈی بہاء الدین سے کسی تقریب کا دعوت نامہ کسی بھی قومی اعزاز سے کم نہیں ہوتا← مزید پڑھیے
کراچی والوں کے لیے بجلی 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست نیپرا کو دے دی۔ نیپرا کے← مزید پڑھیے
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کاخواہاں ہے،پاکستان نےافغانستان کیلئے 5ارب روپےدیئے،مسئلہ کشمیرکوعالمی فورمزپراجاگرکرتےرہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیاسے گفت گو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ گزشتہ سال سفارتی لحاظ سےاہم← مزید پڑھیے
انسانی ذہن جب اپنے ارتقائی مراحل سے گزرتا ہے۔ سوچ بلند تر ہوتی ہے۔ ذہن میں تحقیق و تخلیق کی آمادگی پیدا ہو جاتی ہے۔ ترتیب و نفاست نمو پا جاتی ہے۔ ذہن ادب کے قرینے جانچ لیتا ہے۔ تجسس← مزید پڑھیے
اگر بیٹا پیدا نہ ہوا تو؟۔۔سعید چیمہ/ درویش کا تعلق ایک دیہات سے ہے۔ معلوم نہیں کیوں اور کب یہ رسم فرض ٹھہری کہ شادی کے ایک سال بعد ہر صورت بچہ پیدا ہونا چاہیے۔ اگر خدا نخواستہ کسی کے ہاں بچہ نہ پیدا ہو تو پورے گاؤں میں چہ مگوئیاں شروع ہو جاتی ہیں کہ مسئلہ لڑکے میں ہے یا لڑکی میں۔← مزید پڑھیے
دو ارب اور ساڑھے تین سو ارب روپے کے درمیان زمین اور آسمان والا فرق ہوتا ہے۔”فنانس (ترمیمی) بل 2021″ کے عنوان سے جو “منی بجٹ” جمعرات کی سہ پہر شوکت ترین صاحب نے قومی اسمبلی کے روبرو رکھا وہ← مزید پڑھیے
بے نظیر بھٹو کی جلاوطنی کے دو دور بے نظیر بھٹو نے 1997ء میں اٹھارہ نشتوں کے ساتھ عددی اعتبار سے پارلیمنٹ میں انتہائی کمزور اپوزیشن کے ساتھ بھی رجائیت کے ساتھ نواز شریف کو جمہوری ٹریک پہ چلانے کی← مزید پڑھیے
ٹیمن کینسر کو لیبارٹری ڈش میں لے آئے تھے اور اب وہ ایسے تجربات کر سکتے تھے جو جانداروں پر کرنا ناممکن ہوتا۔ 1959 میں ان کے پہلے تجربے نے غیرمتوقع نتیجہ دیا۔ عام طور پر جب وائرس خلیات کو← مزید پڑھیے
کراچی چڑیا گھر میں ہاتھی مدھو بالا کی 16 ویں سالگرہ منائی گئی۔ تقریب میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعدا د شریک ہوئی۔مدھو بالا نے اپنی سالگرہ کا کیک خود کاٹا۔ اس موقع پر بچوں نے سالگرہ کی مناسبت← مزید پڑھیے
جنوبی وزیرستان میں بلدیاتی الیکشن اور تحریک انصاف کی ممکنہ حکمت عملی۔۔۔ امجد خان/گزشتہ دنوں ٹوئیٹر پر افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی سے متعلق بہت سے صارفین نے اس خیال کا اظہار کیا کہ اشرف غنی اچھے اخلاق و کردار کے انسان تھے مگر ان کو ٹیم اچھی نہیں ملی← مزید پڑھیے
سعودی عرب میں مجھے تیرہواں سال ہے، ابتدائی سالوں میں سعودی عرب میں کرسمس کا بالکل تصور نہیں تھا، ماسوائے آرامکو یا بڑے بزنس گروپس میں بھی بس ان کی اعلی ٰ مینجمنٹ کے لئے صرف ایک چھٹی کا دن← مزید پڑھیے
سب زبانیں اپنی ہیں سب لباس اپنے ہیں چین و عرب و ہندوستان سب سارا جہاں اپنا ہے تہوار، روایات، مواقع بھی ہمارے سالگرائیں بھی اپنی ماہ و سال ہمارے قمری شمسی ہجری تواریخ بھی اپنی کھجور، میوہ، ساگ، برقی← مزید پڑھیے
سرکاری ہسپتالوں سے عوام الناس کو جو دوائیاں مفت ملتی ہیں ان کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ نوّے فیصد سٹاک چھوٹی لوکل کمپنیوں سے لیا جاتا ہے، کیونکہ ان کے لوگ ہسپتال انتظامیہ سے لے کر سیکریٹیریٹ تک سب کو← مزید پڑھیے
3 جنوری 2020ء کی بات ہے، ابھی صبح نے رات کی سیاہ چادر اوڑھی ہوئی تھی۔ بغداد ائیرپورٹ پر تاریکی اور سردی کا سماں تھا۔ ہمیشہ گمنامی میں رہنے والا ایک فوجی آج بھی اندھیرے میں اپنا آخری سفرکر رہا← مزید پڑھیے
ادب ایک لطیف طرزِ احساس کا نام ہے جس کے ذریعے ادیب اپنے ماضی الضمیر کو منتقل کرتا ہے۔ یہ عمل موضوعی بھی ہے اورمعروضی بھی۔ موضوعی عمل میں ادیب اپنی ذات سے وابستہ غم و رنج کو منتقل کرتا ہے جبکہ معروضی حوالے سے اُس کی ذات کا غم اجتماعیت کا حامل ہوتا ہے۔← مزید پڑھیے
کیا حکومتی ارکان اسمبلی کو بھی یہ سوال نہیں پوچھنا چاہئے کہ جب ان کا لیڈ ان کے اعتقاد اور پروپیگنڈے ہی نہیں بلکہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ صادق اور امین بھی ہے تووہ اپنے← مزید پڑھیے
فیس بک نے بلاشبہ ہمیں ایسا پلیٹ فارم دیا جہاں ہم جڑے، دوستیاں دشمنیاں کیں اور ایک دوسرے سے سیکھا۔ مگر پھر فیس بک کو کوئی دورہ پڑ گیا۔ سالوں کے بنے اکاؤنٹ بِنا وارننگ اڑنے لگے۔ معمولی سے الفاظ← مزید پڑھیے
پٹواری, یوتھیے اور بوٹ پالشی۔۔ارشد غزالی/وطنِ عزیر میں انگریزوں کے پارلیمانی جمہوری نظام کا بدبودار لاشہ گھسیٹا جارہا ہے جس کا تعفن اور سرانڈ اب ناقابلِ برداشت ہورہی ہے، اس نظام سے ہمیشہ سے صرف اشرافیہ مستفید ہوتی آ رہی ہے← مزید پڑھیے