مدھو بالا کی سولہویں سالگرہ

کراچی چڑیا گھر میں ہاتھی مدھو بالا کی 16 ویں سالگرہ منائی گئی۔ تقریب میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعدا د شریک ہوئی۔مدھو بالا نے اپنی سالگرہ کا کیک خود کاٹا۔ اس موقع پر بچوں نے سالگرہ کی مناسبت سے تیار کردہ خصوصی گیت گایا۔ایڈمنسٹریٹر کرا چی نے کہا کہ چڑیا گھر کو بہتر بنارہے ہیں ۔ نئی انتظامیہ متحرک ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply