خبریں ، - ٹیگ

پشاور؛پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کاحملہ اہلکاروں کی بروقت کارروائی نے ناکام بنا دیا

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں تھانہ منتی پر دہشت گردوں نے حملے کی کوشش کی جسے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف←  مزید پڑھیے

امریکی خاتون نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور پر گولی چلا دی

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں خاتون نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور پر  گولی چلا  دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 16 جون کو 48 سالہ خاتون کو غلط فہمی ہوئی کہ ڈرائیور اسے اغواء کر کے میکسیکو لے جانے کی←  مزید پڑھیے

کورونا کے وار میں اضافہ،12 مریضوں کی تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 498 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق←  مزید پڑھیے

پراسرار تنظیم نے شہر میں حکومت مخالف بینر آویزاں کردیے

: پاکستان میں مہنگائی اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ جہاں عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کھانا محال ہوچکا ہے۔ آئے روز آٹے سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بےتحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک←  مزید پڑھیے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستان آمد

اہم امریکی شخصیت اچانک پاکستان پہنچ گئی۔ اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تھامس ویسٹ اعلی حکام کے ساتھ افغان صورتحال پرتبادلہ←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس اور دہشت گردی کا مقدمہ:عمران خان کو عبوری ضمانت ميں پھر توسيع مل گئی

عدالت نے فارن فنڈنگ کیس اور دہشت گردی کے مقدمے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ممنوعہ←  مزید پڑھیے

سیلاب سے اموات کی تعداد 1486 ہوگئی

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد ایک ہزار 486 ہوگئى۔ ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث نقصانات پر این ڈی ایم اے نے تازہ رپورٹ جاری کردی۔گزشتہ 24گھنٹے میں بارشوں اور سیلاب سے مزيد 5 افراد جاں←  مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ کی وفات پر پاکستان میں یوم سوگ ، پرچم سر نگوں

ملکہ برطانیہ کی وفات پر برطانوی حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آج پاکستان میں یومِ سوگ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں آج ملکہ برطانیہ کی وفات پر یوم سوگ منا یا جا رہا ہے۔ سرکاری←  مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ کے انتقال پر عالمی رہنماؤں کا خراج عقیدت

70 سالوں نے برطانیہ کی تخت پر راک کرنے والی ملکہ الزبتھ دنیا سے رخصت ہو گئیں، جس پرعالمی رہنماؤں اور اعلیٰ شخصیات نے ان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے خراج تحسین پیش←  مزید پڑھیے

پنجاب میں آج سے مون سون کا نیا سلسلہ شروع گا، سیلاب کا الرٹ جاری

خبردار ہوشیار، پنجاب بھر میں بادل آج سے پھر رنگ جمائیں گے۔ 31 تاریخ تک مون سون کا نیا سلسلہ جاری رہے گا۔ پنجاب کے بعض علاقوں میں سیلاب کا بھی خطرہ بھی منڈلانے لگا۔ پنجاب میں آج سے ایک←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ق کے ووٹ شمار ہونے چاہیےیا نہیں؟قانونی ماہرین کی رائے کیا؟

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ پر ماہرین نے ملی جلی رائے کا اظہار کیا ہے۔ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کےفیصلےکےمطابق ووٹ شمارنہیں ہوگا۔کچھ نےکہاکہ ممبران نے کس کو ووٹ دینا ہے کس کو نہیں دینا، آئین←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں 22 مظاہرین کو شہید کرنے کے خلاف آج کشمیر بھر میں یوم شہدا منایا جا رہا ہے۔ کشمیریوں نے آزادی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔ 13 جولائی 1931 کشمیری تاریخ کا سیاہ←  مزید پڑھیے

پنجاب میں بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر

لاہور: پنجاب حکومت نے بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کر دی۔ پنجاب حکومت کی جنب سے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق مزدور←  مزید پڑھیے

مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں بھی چپڑاسی کی انٹری

چوہدری مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں بھی ایک چپڑاسی کی انٹری ہو گئی۔ ایف آئی اے کےمطابق نق لیگی رہنما مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں نواز بھٹی چیڑاسی کے 32 اکاونٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف←  مزید پڑھیے

ڈالر مزید مہنگا،قیمت نئی بلند ترین سطح207 روپے پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح207روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

کوئٹہ کے قریب ویگن کھائی میں جا گری،22افراد ہلاک

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں ویگن کھائی میں گرنے کا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ اخترزئی ادوالہ کے مقام پر پیش آیا جبکہ مزید ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،←  مزید پڑھیے

وفاقی حکومت کا ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔ وزيراعظم کو پٹرول میں کٹوتی کے علاوہ بھی غير ضروری اخراجات کم کرنے کی←  مزید پڑھیے

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن کا مہنگائی کیخلاف احتجاج، سنجیدگی سے آگے بڑھنا ہو گا، وزیر قانون

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس اپوزیشن نے چیئرمین کے ڈائس کا گھیراؤ کر کے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ سینیٹ کا اجلاس اسپیکر صادق سنجرانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ←  مزید پڑھیے

فوٹو گرافر کیوں نہیں لائے؟دلہن کا شادی سے انکار

نئی دہلی: بھارت میں دلہن نے فوٹو گرافر ساتھ نہ لانے پر شادی سے ہی انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں شادی کی تقریب میں فوٹو گرافر نہ بلانے←  مزید پڑھیے

سری لنکا میں ایندھن کی قلت: حکام نے مفت سائیکل سروس متعارف کرادی

کولمبو: سری لنکا میں حکام نے مفت سائیکل سروس متعارف کرادی ہے۔ حکام کی جانب سے یہ قدم ایندھن کی قلت کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی اور دی اکنامک ٹائمز کے  مطابق بدترین معاشی بحران کی←  مزید پڑھیے